امپورٹڈ حکومت نے رضا باقر کو ہٹا کر بالکل ٹھیک فیصلہ کیا: فواد چوہدری

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امپورٹڈ حکومت نے رضا باقر کو ہٹا کر بالکل ٹھیک فیصلہ کیا: فواد چوہدری

اپنے ٹوئٹر پیغام میں فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ رضا باقر کے لیے بہت خوشی ہے کہ انہیں ہٹا دیا گیا ہے، ان جیسے پروفیشنل کی کرائم منسٹر کے ڈارنامکس میں کوئی جگہ نہیں ہے وہ عمران خان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کا اثاثہ ثابت ہوں گے۔
https://twitter.com/x/status/1521548012769759234
https://twitter.com/x/status/1521556144036233219 https://twitter.com/x/status/1521549916870434817 https://twitter.com/x/status/1521548269691748355
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
But the parliament passed the law last year that the tenure of the Gov of State Bank would be for 5 years, and BTW that was one of the condition imposed by IMF also to disburse their one billion $ tranche last year.
How could the beggars do it?????
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہونے بعد حکومت نے پروفیشنلی اسے رخصت تو کیا۔ کم از کم اسے تحریک انصاف کے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو ذلیل کر نے کے انداز میں تو نہیں نکالا۔