امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے تو یہ بتایئں کہ آپ اس حدیث سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں . کیا آپ کے مطابق یہاں اس حدیث میں درود کا لکھنا مراد ہے یا پھر بولنا

اور کیا یہاں وجب مراد ہے یا استحباب . یعنی اس حدیث کی رو سے درود پڑھنا واجب ہے یا مستحب
بیٹا، بات اسطرح ہے کہ ٹرک کی بتی کے پیچھے مجھے لگانے کی کوشش نہ کرو۔ جس میں بھی ایمان کی اور محمد مصطفیٰؐ کی محبّت کی ایک رمق بھی ہوتی ہے، اسکے آنسو ٹپک پڑتے ہیں اس حدیثِ نبویؐ پر۔

حدیث تو میری یہی ہے، حدیثِ نبویؐ لکھ دی ہے۔

اب چاہے جو آپکا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔

صحیح کہا تھا، گھوڑا اور میدان، اور گھوڑا مجھے اب بھاگتا نظر بھی آرہا ہے۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
باتوں سے کچھ نہیں ہوتا . میدان میں پتا چلے گا کہ کون کس سے معافی مانگتا ہے .
اب آپ نے اپنی مرضی کا ٹوپک شروع کیا ہے . اپ پتا چل جایگا

ویسے مجھے تو پھلے سے پتا ہے کہ

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے. یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں

لیکن باقی فورم ممبرز کو بھی دیکھنے دیں

ویسے مجھے پتا ہے آپ نے حدیث کسی فورم سے کاپی پیسٹ کی ہے لہذا اصل حدیث کا لنک بھی دے دیتا ہوں تاکہ آپ اصل کتاب میں پڑھ لیں
اسی حدیث کا آخری جملہ پڑھنا نہ بھولئے گا .

ترمذي حدیث نمبر ٣٥٥٤
صفحہ ٥١٣ جلد ٥

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
باتوں سے کچھ نہیں ہوتا . میدان میں پتا چلے گا کہ کون کس سے معافی مانگتا ہے .
میں نے تمھیں معافی مانگنے کے لیئے نہیں کہا، میں نے خود پیشکش کی تھی کہ میری بات کی عملی تردید کردو، میں یہاں معافی مانگوں گا سب کے سامنے۔

کسی مومن کی مجال ہو نہیں سکتی حضورؐ کی تکریم نہ کرنے کی، اور نہ ہی کسی مومن کا حوصلہ ہوتا ہے اپنے کسی بھائی کو رسوا کرنے کا۔

حدیث میری نقل کرلو، بعد میں حوالے کے لیئے۔
سُنّت میری نظر آ ہی گئی ہوگی، اسے ذہن نشین بھی کرلو۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بیٹا، بات اسطرح ہے کہ ٹرک کی بتی کے پیچھے مجھے لگانے کی کوشش نہ کرو۔ جس میں بھی ایمان کی اور محمد مصطفیٰؐ کی محبّت کی ایک رمق بھی ہوتی ہے، اسکے آنسو ٹپک پڑتے ہیں اس حدیثِ نبویؐ پر۔

حدیث تو میری یہی ہے، حدیثِ نبویؐ لکھ دی ہے۔

اب چاہے جو آپکا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔

صحیح کہا تھا، گھوڑا اور میدان، اور گھوڑا مجھے اب بھاگتا نظر بھی آرہا ہے۔

پھر تو آپ کو یہ بھی پتا ہوگا کہ پیغمبر نے مختصر درود لکھنے سے منع کیا ہے

روي عن حمزة الكناني - رحمه الله تعالى - أنه كان يقول: كنت أكتب الحديث، وكنت أكتب عند ذكر النبي صلى الله عليه ولا أكتب (وسلم) فرأيت النبي ﷺ في المنام فقال لي: ما لك لا تتم الصلاة علي؟ قال: فما كتبت بعد ذلك (صلى الله عليه) إلا كتبت (وسلم)
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے تمھیں معافی مانگنے کے لیئے نہیں کہا، میں نے خود پیشکش کی تھی کہ میری بات کی عملی تردید کردو، میں یہاں معافی مانگوں گا سب کے سامنے۔

کسی مومن کی مجال ہو نہیں سکتی حضورؐ کی تکریم نہ کرنے کی، اور نہ ہی کسی مومن کا حوصلہ ہوتا ہے اپنے کسی بھائی کو رسوا کرنے کا۔

حدیث میری نقل کرلو، بعد میں حوالے کے لیئے۔
سُنّت میری نظر آ ہی گئی ہوگی، اسے ذہن نشین بھی کرلو۔

ابھی تو ابتداۓ عشق ہے روتا ہے کیا . آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پھر تو آپ کو یہ بھی پتا ہوگا کہ پیغمبر نے مختصر درود لکھنے سے منع کیا ہے

روي عن حمزة الكناني - رحمه الله تعالى - أنه كان يقول: كنت أكتب الحديث، وكنت أكتب عند ذكر النبي
صلى الله عليه ولا أكتب (وسلم) فرأيت النبي ﷺ في المنام فقال لي: ما لك لا تتم الصلاة علي؟ قال: فما كتبت بعد ذلك (صلى الله عليه) إلا كتبت (وسلم)
تو تم پورا لکھ دو بیٹا۔

ویسے یہ میں نے کچھ ہائی لائٹ کردیا ہے تمھاری نقل کردہ حوالے کی عبارت میں۔ اسے بھی پڑھ لینا۔
دوسرا یہ کہ ’’پیغمبر‘‘ لفظ کا اچھا استعمال کر رہے ہو۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
تو تم پورا لکھ دو بیٹا۔

ویسے یہ میں نے کچھ ہائی لائٹ کردیا ہے تمھاری نقل کردہ حوالے کی عبارت میں۔ اسے بھی پڑھ لینا۔
دوسرا یہ کہ ’’پیغمبر‘‘ لفظ کا اچھا استعمال کر رہے ہو۔

پتا چل گیا کہ آپ کو عربی کی کوئی سدھ بدھ نہیں ہے . یہ لکھا ہے کہ میں نے (صلي الله عليه) لکھا تو پیغمبر نے کہا کہ (و سلم) کیوں نہیں لکھا . اب اندازہ کر لیں وہ لوگ جو (صلي الله عليه) بھی نہیں لکھتے بلکہ صرف ص لکھ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بڑا احسان کیا ہے ہم نے . یہ احسان اپنے پاس رکھیں . یا تو مکمل درود لکھیں ورنہ آدھا کام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے نہیں پتا کہ شجاع صاحب عموما فورم پر کس طرح برتاؤ کرتے ہیں لیکن آج میرے ساتھ اس کا برتاؤ کچھ اچھا نہیں تھا . اس لئے میں نے اس کو اکسپوز کرنا مناسب سمجھا . کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پتا چل گیا کہ آپ کو عربی کی کوئی سدھ بدھ نہیں ہے . یہ لکھا ہے کہ میں نے (صلي الله عليه) لکھا تو پیغمبر نے کہا کہ (و سلم) کیوں نہیں لکھا . اب اندازہ کر لیں وہ لوگ جو (صلي الله عليه) بھی نہیں لکھتے بلکہ صرف ص لکھ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بڑا احسان کیا ہے ہم نے . یہ احسان اپنے پاس رکھیں . یا تو مکمل درود لکھیں ورنہ آدھا کام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
بیٹا میں نے تو شروع میں ہی دیکھ لیا تھا کہ یہ روایت ہے، حدیث نبویؐ نہیں۔
دوسرا یہ کہ تم خود اس روایت پر عمل کرکے دکھا دو۔ ابھی بھی صرف پیغمبر ہی لکھا ہے۔۔۔۔ اسکے آگے پھر سے درود و سلام لکھنا بھول گئے؟

چلو بیٹا، اب اس کے بعد میں اس فضول بحث کی بجائے اپنی سنّت ذرا تبدیل کرلوں گا۔ بچوں کے ساتھ اس عمر میں زیادہ کھیلنے کا شوق نہیں مجھے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ تو کمال کے بندے نکلے جناب . چائنیز بھی سیکھ لی ہے
نہیں سیکھا ویکھا کچھ بھی نہیں...انٹرنیٹ سے کاپی کر لیا ہے
لکھا ہے…..یہاں باگڑ بلے کا سوپ ملتا ہے…..?
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بیٹا میں نے تو شروع میں ہی دیکھ لیا تھا کہ یہ روایت ہے، حدیث نبویؐ نہیں۔
دوسرا یہ کہ تم خود اس روایت پر عمل کرکے دکھا دو۔ ابھی بھی صرف پیغمبر ہی لکھا ہے۔۔۔۔ اسکے آگے پھر سے درود و سلام لکھنا بھول گئے؟

چلو بیٹا، اب اس کے بعد میں اس فضول بحث کی بجائے اپنی سنّت ذرا تبدیل کرلوں گا۔ بچوں کے ساتھ اس عمر میں زیادہ کھیلنے کا شوق نہیں مجھے۔

اچھا تو یہ بھی نہیں پتا کہ حدیث اور روایت میں کیا فرق ہے
ذرا حدیث کی تعریف کر کے تو بتا دیں . اسی بہانے ہی پتا چل جایگا کہ حدیث کسے کہتے ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا تو یہ بھی نہیں پتا کہ حدیث اور روایت میں کیا فرق ہے
ذرا حدیث کی تعریف کر کے تو بتا دیں . اسی بہانے ہی پتا چل جایگا کہ حدیث کسے کہتے ہیں
بیٹا تمھارے حساب کا جواب دیئے دیتا ہوں اور وہ یہ کہ حدیث وہ لفظ ہے جس کے معنیٰ کے حساب سے ہماری اردو کی لغت میں لفظ حادثہ اور اسکی جمع حوادث آئے ہیں۔ تھوڑی دیر لگے رہو اور اسکے بعد میں لفظ حادثے کا عملی پہلو بھی نظر آجائے گا۔

روایت صرف ایک بیان ہوتا ہے، جیسی بیان بازی میں تم ابھی مشغول ہو۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
我已经在中国
نہیں سیکھا ویکھا کچھ بھی نہیں...انٹرنیٹ سے کاپی کر لیا ہے
لکھا ہے…..یہاں باگڑ بلے کا سوپ ملتا ہے…..?
ایک مرتبہ میری کلاس میں بھی کسی نے ترجمہ کیا تھا۔۔۔۔

The man died at the spot
آدمی دھبّے پہ مرگیا
?
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.