امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بیٹا تمھارے حساب کا جواب دیئے دیتا ہوں اور وہ یہ کہ حدیث وہ لفظ ہے جس کے معنیٰ کے حساب سے ہماری اردو کی لغت میں لفظ حادثہ اور اسکی جمع حوادث آئے ہیں۔ تھوڑی دیر لگے رہو اور اسکے بعد میں لفظ حادثے کا عملی پہلو بھی نظر آجائے گا۔

روایت صرف ایک بیان ہوتا ہے، جیسی بیان بازی میں تم ابھی مشغول ہو۔

واو بس کرو یار اپنے آپ کو اور شرمندہ مت کرو .
حديث محدثين کی اصطلاح میں ہر اس روایت کو کہتے ہیں جس میں پیغمبر کی کسی بات یا کسی عمل کو یا پھر پیغمبر کے سامنے ہوئے کسی اور بندے کے عمل کو نقل کیا گیا ہو
...

السنة كما عرفها العلماء، وبخاصة علماء الأصول: هي: ما روي عن النبي صلى الله عليه وسلم من قول أو فعل أو تقرير، وأضاف إليها علماء الحديث: أو وصف أو سيرة. ليدخل فيها الصفات الخلفية والخلقية، وأحداث السيرة من الميلاد إلى الوفاة، وان لم تشتمل على سنة تتبع.

فلحال اتنا ہی کافی ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں پتا کہ شجاع صاحب عموما فورم پر کس طرح برتاؤ کرتے ہیں لیکن آج میرے ساتھ اس کا برتاؤ کچھ اچھا نہیں تھا . اس لئے میں نے اس کو اکسپوز کرنا مناسب سمجھا . کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں
میاں منہہ دھو رکھو، مجھے ایکسپوز کرنے چلے ہو؟ پورے فورم کو معلوم ہے کہ میں اتنی عزت اور احترام کے ساتھ آج سے پہلے کبھی کسی سے پیش نہیں آیا۔ پھر بھی گلہ کر رہے ہو، ابھی فورم پر جمعہ جمعہ آٹھ دن تو ہوئے نہیں تمھیں، ابھی سے بخیاں ادھڑوا بیٹھے؟

ابھی تو یہاں بڑے بڑوں کے ہاتھ چڑھوگے، میرے بھی استاد ہیں یہاں۔۔۔۔ ابھی کانسٹیبل بھائی، رانا جی یا ریذیڈنٹ ایول کو آواز دونگا تو اپنے جنم دن کو کوسنے پر آجاوٗگے۔ لہٰذا خاطر جمع رکھو، ابھی تو بڑی منزلیں سر کرنی ہیں تمھیں۔

اور دل آزاری کے لیئے اچھا کیا پہلے معافی مانگ لی، کیونکہ کچھ عرصہ پہلے تمھارا خالقِ حقیقی، یعنی زندہ رود ویسے ہی لگا ہوا تھا توہین رسالتؐ کے موضوع پر۔ خیر تم نے بہروپیا بن کر جو تمسخر دین کا اڑانے کی کوشش کی ہے، اسے کسی طرح بھی سراہا نہیں جاسکتا۔ یہ نہ تو کوئی مذاق ہے اور نہ ہی کوئی واقعتاً علمی و مبلغی بحث ہے۔

یہ تمھاری سوچ کی طرح صرف چوں چوں کا مربّع ہے۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
وہ حدیثِ نبویؐ ہے۔ حدیث تو عربی کے حساب سے صرف ایک واقعہ ہے۔
اور پیغمبر صرف ایک پیغام دینے والا۔ لیکن پیغمبر صلی اللہ و علیہِ و سلّم اللہ کے پیغام رساں تھے۔ اسلیئے پیغمبرؐ اور صرف پیغمبر کا فرق مجھے نہ بتانا۔

اور میرا خیال ہے کہ تمھاری بخیاں اب اتنی ادھڑ چکی ہیں کہ چیخیں نکلنے ہی والی ہیں۔ لہٰذا بہتر ہے اپنی شودا گیری سے باز آجاوٗ۔

وأحداث السيرة من الميلاد إلى الوفاة، وان لم تشتمل على سنة تتبع.

لگتا ہے آپکا تو نشہ اتر گیا
اب بڑے بھائی کو بلانے کی دھمکیاں دے رہے ہو
. یار پرائمری اسکول کی یاد دلا دی . لگتا ہے فیل ہوتے ہوتے ابھی تک وہیٰں بیٹھے ہو
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
وہ حدیثِ نبویؐ ہے۔ حدیث تو عربی کے حساب سے صرف ایک واقعہ ہے۔
اور پیغمبر صرف ایک پیغام دینے والا۔ لیکن پیغمبر صلی اللہ و علیہِ و سلّم اللہ کے پیغام رساں تھے۔ اسلیئے پیغمبرؐ اور صرف پیغمبر کا فرق مجھے نہ بتانا۔

اور میرا خیال ہے کہ تمھاری بخیاں اب اتنی ادھڑ چکی ہیں کہ چیخیں نکلنے ہی والی ہیں۔ لہٰذا بہتر ہے اپنی شودا گیری سے باز آجاوٗ۔

ارے بس کر یار. تمہارے نالج کا بھرم کھل گیا ہے سر بازار . اب بھی بس کر ورنہ جو لٹی پٹی عزت بچی ہے وہ بھی نہیں بچے گی

یہ لیں جناب عربی کی تمام لغات حاضر ہیں . اور محدثین کی کوئی کتاب چاہیے تو وہ بھی میں حاضر کر دیتا ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آپکا تو نشہ اتر گیا
اب بڑے بھائی کو بلانے کی دھمکیاں دے رہے ہو
. یار پرائمری اسکول کی یاد دلا دی . لگتا ہے فیل ہوتے ہوتے ابھی تک وہیٰں بیٹھے ہو
ابھی تو بیٹا تمھیں وقت میں اور پیچھے جا کر اپنی پیدائش اور اس سے پہلے کے دن بھی یاد آئینگے۔ لگے رہو تھوڑی دیر ابھی۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی تو بیٹا تمھیں وقت میں اور پیچھے جا کر اپنی پیدائش اور اس سے پہلے کے دن بھی یاد آئینگے۔ لگے رہو تھوڑی دیر ابھی۔

جس طرح تمھیں یاد آگئے ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بس کر یار. تمہارے نالج کا بھرم کھل گیا ہے سر بازار . اب بھی بس کر ورنہ جو لٹی پٹی عزت بچی ہے وہ بھی نہیں بچے گی

یہ لیں جناب عربی کی تمام لغات حاضر ہیں . اور محدثین کی کوئی کتاب چاہیے تو وہ بھی میں حاضر کر دیتا ہوں

پہلے کنڈر گارٹن پاس کرکے پڑھنا تو سیکھ لو بیٹا، ویسے ابّو کی کتابیں اٹھا کر لکیریں کھینچنے سے پی ایچ ڈی نہیں بن جاتے۔ بہرحال، تمھیں اور تمھارے ابو کو کیا کہا جاسکتا ہے، کیا کیا چیزیں بچے کے ہاتھ میں تھما دی ہیں

New-Bitmap-Image.jpg
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح تمھیں یاد آگئے ہیں
ویسے کمال نہیں ہے کہ آپ کی عربی زبان پر مہارت بھی زندہ رود کی طرح ہی ہے؟

اب خیر آپکو میں عزت بچانے کی بھی کیا دھمکی دوں، آپکے پاس اب بچانے کو رہا بھی کیا ہے؟ پھر بھی کہوں گا کہ مزید ذلّت سے بچ جائیں تو بہتر ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
You must have gone through something big that made such a big change in your thinking. people suddenly don't become an agnostic. Would you like to share , or is it personal?

یہ سڈن چینج تو بالکل نہیں تھا۔ سالوں کا سفر تھا اور یقین مانئے زیادہ تر غیر محسوس انداز میں۔ خود مجھے بھی علم نہیں ہوا کہ میرے اندر تبدیلی آرہی ہے۔ ہاں کچھ واقعات چھوٹے موٹے زندگی میں ایسے ضرور ہوئے جنہوں نے مجھے اپنے عقائد پر تنقیدی نظر ڈالنے پر مجبور کیا۔ باقی زیادہ تر تبدیلی میرے اندر تب آئی جب میں نے مختلف موضوعات پر کتابیں پڑھنی شروع کیں، انٹرنیٹ پر لکھے ہوئے آرٹیکلز پڑھنے شروع کئے۔ دوسروں کو پڑھ کر مجھے علم ہوا کہ دنیا میں اور بھی "سچ" پائے جاتے ہیں، صرف ہمارا "سچ" ہی "سچ" نہیں ہے۔ کیونکہ ایک روایتی مسلمان کے طور پر مجھے یہی پڑھایا اور سکھایا گیا تھا کہ صرف اسلام ہی دنیا کا واحد سچا مذہب ہےاور مسلمان دنیا کی واحد خوش قسمت قوم ہیں ، باقی سب تو بدقسمت لوگ ہیں۔ مزید برآں اسلام کے اندر موجود خلافِ عقل ، خلاف انسانیت باتوں نے مجھے راہِ ہدایت کی طرف گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
I am not sure what makes you say that but i can only imagine what Zinda Rood will be thinking after reading this lols

لاجک صاحب۔۔ آپ نے تو بچوں کو کنفیوز کردیا۔ ? ۔ لگتا ہے انہیں آپ کے نام اور میرے کام میں مماثلت نے شک میں مبتلا کردیا ہے۔۔ خیر جو کنفیوز ہو اسے اور کنفیوز کرنا ہی اچھا۔۔??۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے انگریز کا وہ نظام اپنایا ہوا ہے جو اس نے ایک محکوم قوم کے لئے بنایا تھا. جاتے جاتے وہ ہم میں سے کچھ کالے انگریزوں پر مشتمل ایک طبقہ پیدا کر گیا جو اس نظام کو چلا رہے ہیں

You wrote " کچھ کالے انگریزوں پر مشتمل ایک طبقہ پیدا کر گیا "

Aap aik gooray ANGREZ koh aik Kalay angrez say acha kyon samajhtay hain ?

whenever you talk about people who follow the west, you write کالے انگریز, کالے انگریز, کالے انگریز. You could write Desi angrez, Pakistani angrez.

Kaya kala rang zillat ki alaat hay ?

Kya aap ki nazar may gora rang ziyada izat kay qabil hay ?

Aap nay Kalay kah lafz haqarat say liya hay or baat aap Islam ki kertay hain.

Kya Hazrat Muhammad pbuh kay zamanay may kisi ko kala Kafir kaha gaya ?

Hazrat Bilal Habshi kah toh rang bohat kala tha , Jab woh musalman nahi howay thay or kafir thay toh kiya kisi nay un kay rang jah mazaq urhaya tha ?
Kya kisi Musalman nay un ko kala kafir kaha tha jab woh Musalman nahi hooway thay ?

ager koi acha muslaman nahi hay toh aap ko Islam nay ijazat di hay kay us kay rang kah mazaq urhain ?

Aap kay messages parh kay mujhay cricketer Sarfraz yaad aah jatah hay. He is a Hafiz-e-Quran. He recited Naat on YouTube and cries. But while playing cricket he got annoyed by the brilliance of a South African cricketer, and said, "Abbay Kaalay , tery maan kahan baithy hay " Sarfraz kaah hafiz-e-quran hona bhi us ko kaalay rang ki nafrat say nahi bacha saka.

When you make fun of a painting, you make fun of the creator of the painting.
A person doesn't choose his complexion. It is given by Allah. when you make fun of someone's complexion you make fun of Allah who gave that complexion to that person.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اصل علم صرف دین کاعلم ہے تو پھر حدیثوں میں یہ کیوں کہا گیا ہے کہ
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے؟...چین میں کونسا دین کا علم تھا یا ہے؟

ایسی کوئی حدیث ہے ہی نہیں . لوگوں نے اپنی طرف سے گڑھ لی ہے
I agree with you on this point.
یہ بات درست ہے ..ایسی کوئی حدیث نہیں ہے

یہ حدیث اصل میں بدل دی گئی ہے
اصل حدیث میں "چین " نہیں بلکے "سین " کا ذکر ہے
سین اصل میں نجف کا پرانا نام ہے
اور نجف اشرف در حقیقت عالم اسلام کا علمی کپیٹل ہے
یہ ہمارے بزرگوں کا طریقہ کار ہے کہ حکومتی کیپٹل الگ ہو اور علمی کپیٹل الگ ہو تاکہ حکومتی کپیٹل میں جنگ و جدل کا علمی کپیٹل پر اثر نہ پڑے . آج آکسفورڈ کیمبرج والے بھی اسی کو فالو کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کوئی سائنس ، معاشرتی علوم یا فلسفہ کی کوئی کتب تو ہے نہیں ..
سائنس اور خاص طور پر میڈیکل سائنس کی تو آجکل بہت ضرورت ہے ..کووڈ کا کوئی حل قرآن سے

علاج ہے تو سہی لیکن شاید آپ پر اثر نہ کرے
کیونکہ قرآن شفا ہے لیکن کن کے لئے ؟ یہ شاید آپ نہیں جانتیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ صحیح که رہی ہیں قران کوئی سائنس کی کتاب تو نہیں لیکن قران میں سائنس کا اتنا علم ہے کہ آپ
جان کر حیران رہ جاہیں گی ...وہ علم جو کسی بھی سائنسدان کو ہزار سال بعد پتا چلا مثلا" رحم مادر میں
بچے کی مختلف سٹیجز ، زمین آسمان سورج چاند ستارے اور انکی پیدایش اور سب کا اپنے مدار میں تیرنا
لوہا آسمان سے آنا، بگ بینگ اور کائنات کا مسلسل بڑھنا …
اگر آپ مزید جاننا چاہتی ہیں تو قران اور سائنس کے ٹوپک کو گوگل کریں اس پر بہت کتابیں لکھی جا چکی ہیں.
میرا یقین ہے قران کے اپنے الفاظ کے مطابق اس میں ہر سوال کا جواب ہے تو کرونا بارے کیوں نہیں ہوگا...لیکن کسی
صاحب علم ڈھونڈنے والے کو ہی ملےگا،

آپ کی اس پوسٹ کو ڈھیروں لائک بھی کم ہیں
جزاک الله
. . . . ..
الله نے قرآن میں کچھ لوگوں کے بارے میں کہا ہے کہ ان فلاں فلاں خرابیوں والے لوگوں کو الله ہدایت نہیں دیتا ، اس لئے ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ان برائیوں کو خود اپنے آپ میں سے ختم کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں م . . . . . . . . . . . .

کنٹرول سہیل بھائی جی
میرا نہیں خیال کہ رود جی اور لاجک جی ایک ہی بندے کی آئی ڈیز ہیں
.
رود جی کی پوسٹوں میں مایوسی بہت زیادہ نظر آتی ہے ، اس کے علاوہ ان میں ہر پہلو کو اپنے حق میں سمجھنے کی عادت بھی ہے
لاجک جی میں یہ عادات نظر نہیں آئیں
. . . . .
اور لاجک جی کی باتیں کہ فلاں حدیث میں یہ بات سمجھ نہیں آتی اور اصل علم صرف دینی علم ہے ، درست ہیں میں بھی ان کی تائید کرتا ہوں
چین والی حدیث سے متعلق تو میں نے لکھ دیا ، اور دینی علم کی وسعت اور بلندی سے متعلق بات پھر کبھی سہی
. . . . . .
@

Zinda_Rood

NCP123

Minister (2k+ posts)
ارے ہم نے کب تنقید کی ..ہم تو خود سراہنے والوں میں سے ہیں ..پاکستان کی ہر چھوٹی سے چھوٹی اچیومنٹ پر بھی ہم بڑی بڑی خوشی مناتے ہیں
tey ye lambii taqreer ouper kion ki hey behan
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
یہ سڈن چینج تو بالکل نہیں تھا۔ سالوں کا سفر تھا اور یقین مانئے زیادہ تر غیر محسوس انداز میں۔ خود مجھے بھی علم نہیں ہوا کہ میرے اندر تبدیلی آرہی ہے۔ ہاں کچھ واقعات چھوٹے موٹے زندگی میں ایسے ضرور ہوئے جنہوں نے مجھے اپنے عقائد پر تنقیدی نظر ڈالنے پر مجبور کیا۔ باقی زیادہ تر تبدیلی میرے اندر تب آئی جب میں نے مختلف موضوعات پر کتابیں پڑھنی شروع کیں، انٹرنیٹ پر لکھے ہوئے آرٹیکلز پڑھنے شروع کئے۔ دوسروں کو پڑھ کر مجھے علم ہوا کہ دنیا میں اور بھی "سچ" پائے جاتے ہیں، صرف ہمارا "سچ" ہی "سچ" نہیں ہے۔ کیونکہ ایک روایتی مسلمان کے طور پر مجھے یہی پڑھایا اور سکھایا گیا تھا کہ صرف اسلام ہی دنیا کا واحد سچا مذہب ہےاور مسلمان دنیا کی واحد خوش قسمت قوم ہیں ، باقی سب تو بدقسمت لوگ ہیں۔ مزید برآں اسلام کے اندر موجود خلافِ عقل ، خلاف انسانیت باتوں نے مجھے راہِ ہدایت کی طرف گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔

ویسے یہ بھی جاننا دلچسپ ہوگا کہ کیا اس تبدیلی کو اس فورم کے دیگر ممبران نے بھی محسوس کیا یا نہیں .
? .
آپ کی جس پوسٹ کا کل حوالہ دیا گیا تھا جس میں آپ اختلاف راۓ کی بنیاد پر لوگوں کو کتوں کی طرح مار کر گٹروں میں پھینکنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں .? . اس میں تو نادان صاحبہ بھی موجود ہیں . . کسی دن ان سے بھی یہ کہانی سنیں گے کہ کیسے چند سال میں ہی اعلی حضرت ١٨٠ ڈگری پر مڑ گئے اس طرح کا یو ٹرن تو شاید عمران خان نے بھی کبھی نہیں لیا ہوگا .
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

کنٹرول سہیل بھائی جی
میرا نہیں خیال کہ رود جی اور لاجک جی ایک ہی بندے کی آئی ڈیز ہیں
.
رود جی کی پوسٹوں میں مایوسی بہت زیادہ نظر آتی ہے ، اس کے علاوہ ان میں ہر پہلو کو اپنے حق میں سمجھنے کی عادت بھی ہے
لاجک جی میں یہ عادات نظر نہیں آئیں
. . . . .
اور لاجک جی کی باتیں کہ فلاں حدیث میں یہ بات سمجھ نہیں آتی اور اصل علم صرف دینی علم ہے ، درست ہیں میں بھی ان کی تائید کرتا ہوں
چین والی حدیث سے متعلق تو میں نے لکھ دیا ، اور دینی علم کی وسعت اور بلندی سے متعلق بات پھر کبھی سہی
. . . . . .
@

Zinda_Rood

ون جی اسی بات پر تو مجھ پر فتوے لگنا شروع ہوگئے کہ اصل علم دین کا علم ہے . آپ ذرا انتظار کریں آپ پر بھی فتوے لگنا شروع ہو جاینگے
 
Status
Not open for further replies.