امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھی بولنے کا کوئی انداز ہے بھلا
بیشک یہ آپ ہی کا حوصلہ ہے نادان جی
مجھے تو جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے . اس لئے میں کچھ نہ ہی بولوں تو بہتر ہے


کسی بھی فورم پر رہنے کے لئے حوصلہ چاہئے ..یہ پبلک پلیس ہے ..گھر تو ہے نہیں جہاں سب آپ جناب سے مخاطب ہونگے چاہے کتنا ہی اختلاف ہو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں نادان صاحبہ کو اس وقت میرے نکتہ نظر سے کوئی خاص اختلاف نہیں تھا، ہاں اب وہ بہت معترض رہتی ہیں اور مجھے گمراہ سمجھتی ہیں اور واپس مجھے اسی" ہدایت" کے زمانے میں لے جانا چاہتی ہیں جس کی ایک جھلک آپ حضرات نے دیکھ ہی لی ہے۔۔

نادان


آپ پہلے اتنے مبلغ بھی نہیں تھے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لاجک صاحب۔۔ آج کے بناسپتی مسلمانوں کو خالص مسلمان قبول ہی نہیں، اسی لئے یہ آپ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئے ہیں۔ ویسے ایک میرا مشورہ ہوگا اگر آپ کا وقت میرے وقت کی طرح قیمتی ہے تو ان لوگوں کے ساتھ گفتگو میں ضائع کرنے سے گریز کیجئے گا جو علمی اعتبار سے ابھی بلوغت کی حد سے کہیں پیچھے ہیں۔۔ وہ کیا ہے نا طفلانہ ذہنیت کے ساتھ نوک جھوک اور شغل میلا تو لگایا جاسکتا ہے، کوئی سنجیدہ / علمی بحث نہیں کی جاسکتی۔۔


آپ کا وقت قیمتی ہے؟؟؟؟؟؟
?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

چلیں کوئی بات نہیں
اچھی طرح پوچھ لینا چاہیے
پھر ہی کوئی رائے بنانی چاہیے
خاص طور پر جب الزام بہت سخت ہو
بہت ہی اچھی بات ہے شاہ جی، بلکل ٹھیک کیا آپ نے، اپنی تسلیّ کر لیجیئے اچھی طرح۔ میں تو کر چکا۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لاجک صاحب۔۔ آج کے بناسپتی مسلمانوں کو خالص مسلمان قبول ہی نہیں، اسی لئے یہ آپ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئے ہیں۔
? ??
جس کے لیئے اسلام سرے سے ہی ایک بناسپتی مذہب ہو، وہ کسی کو خالص مسلمان کی ڈگری جاری کر رہا ہے؟

یہ عالم ہڑبڑاہٹ کا دیکھا نہ جائے

بہرحال شکریہ خود سے اس بات کا اعتراف کرنے کا کہ یہاں ایک ’’خالص مسلمان‘‘ چھوڑا گیا ہے، مکالمے کے لیئے۔

ویسے ایک میرا مشورہ ہوگا اگر آپ کا وقت میرے وقت کی طرح قیمتی ہے تو ان لوگوں کے ساتھ گفتگو میں ضائع کرنے سے گریز کیجئے گا جو علمی اعتبار سے ابھی بلوغت کی حد سے کہیں پیچھے ہیں۔۔ وہ کیا ہے نا طفلانہ ذہنیت کے ساتھ نوک جھوک اور شغل میلا تو لگایا جاسکتا ہے، کوئی سنجیدہ / علمی بحث نہیں کی جاسکتی۔۔
ویسے اس علمی مباحثے والے ’’خالص مسلمان‘‘ کی بخییں پوسٹ نمبر ۲۰۸ میں اسی کے دیئے ریفرنس میں ادھیڑی جاچکی ہیں۔ اس سے زیادہ کی آپ کی۔۔۔۔ مطلب ہے ان کی استطاعت نہیں۔ ویسے توموصوف بڑا گھوڑا اور میدان کر رہے تھے، اب اس گھوڑے پر سوارمیدان سے دوڑتے نظر آرہے ہیں، اور آپ پتلی تماشے میں پیچھے ان کی حُریت کی پاسداری میں یہاں نعرے بازی فرما رہے ہیں
پہلے کنڈر گارٹن پاس کرکے پڑھنا تو سیکھ لو بیٹا، ویسے ابّو کی کتابیں اٹھا کر لکیریں کھینچنے سے پی ایچ ڈی نہیں بن جاتے۔ بہرحال، تمھیں اور تمھارے ابو کو کیا کہا جاسکتا ہے، کیا کیا چیزیں بچے کے ہاتھ میں تھما دی ہیں

New-Bitmap-Image.jpg


ویسے تعریف اور تکبّر صرف اللہ کی ذات کے لیئے۔ یہ مشیت ایزدی کا سبق دنیا اپنی تاریخ میں کئی مرتبہ دیکھ چکی ہے۔ کسی فرعون کو اللہ کسی لاٹھی والے موسیٰؑ کے حوالے کردیتا ہے، تو کسی نمرود کو ایک مچھر بھی کافی ہوتا ہے، چاہے جتنی مرضی دولت اور طاقت رکھتے ہوں۔

میں نہ بھی ہوتا، تب بھی آپ کی یہ تاریخی چھترول اللہ کے کسی نہ کسی بندے نے کر ہی جانی تھی۔ اسمیں میرا کوئی کمال نہیں۔ آپکی حرکتیں ہی آپ کے حال کی ذمّہ دار ہیں۔

چلیں اب اٹھیں، اپنے کپڑوں اور اس اصلی مسلمان کے پتلے پر سے دھول جھاڑیں، آنسو خشک کریں اور کسی طبیب کے پاس جا کر مرہم پٹّی کروالیں۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
نو کمنٹ
ان کا ایک کمنٹ تو ڈیلیٹ ہوچکا ہے، باقی کے لیئے ایڈمن کو بتا دیا گیا ہے۔ ان کی مزید مزاج پرسی بھی ہوجائے گی تھوڑی دیر تک۔
مجھے افسوس ہے کہ آپکو خواہ مخواہ نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس رویئے کے لیئے میں بذاتِ خود معذرت خواہ ہوں۔
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میرے خیال میں نادان صاحبہ کو اس وقت میرے نکتہ نظر سے کوئی خاص اختلاف نہیں تھا، ہاں اب وہ بہت معترض رہتی ہیں اور مجھے گمراہ سمجھتی ہیں اور واپس مجھے اسی" ہدایت" کے زمانے میں لے جانا چاہتی ہیں جس کی ایک جھلک آپ حضرات نے دیکھ ہی لی ہے۔۔

نادان


مجھے یقین ہے کہ ایک نہ ایک دن وہ ضرور کامیاب ہونگی . آپ کم از کم یہ تو ضرور مانتے ہونگے کہ مذہب بلاوجہ نہیں ہے . اگر چہ کچھ لوگ مذہب کا غلط استعمال کر رہے ہیں جس کی ایک مثال یہ صاحب ہیں جنہوں نے اودھم مچا رکھا ہے . لیکن حقیقت میں تو مذہب لوگوں کو اچھے طریقے سے بات کرنے کی تلقین کرتا ہے اور اچھے اخلاق سکھاتا ہے .

اس طرح کے لوگوں کو دیکھ کر ہی تو لوگ اسلام سے متنفر ہوتے ہیں . لیکن میں ان لوگوں کو بھی قصوروار نہیں ٹہرا سکتا . اگر ان کا دماغی لیول ہی اتنا ہے کہ اپنی سوچ کے خلاف کوئی بات سن کر ان کو اسلام ہاتھ سے نکلتا ہوا محسوس ہوتا ہے تو ظاہر ہے انہوں نے اسی طرح ری ایکٹ کرنا ہے

اس طرح کے لوگوں کو دیکھ کر وہ تصویر یاد آجاتی ہے

crazed-muslim.jpg
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
لاجک صاحب۔۔ آج کے بناسپتی مسلمانوں کو خالص مسلمان قبول ہی نہیں، اسی لئے یہ آپ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئے ہیں۔ ویسے ایک میرا مشورہ ہوگا اگر آپ کا وقت میرے وقت کی طرح قیمتی ہے تو ان لوگوں کے ساتھ گفتگو میں ضائع کرنے سے گریز کیجئے گا جو علمی اعتبار سے ابھی بلوغت کی حد سے کہیں پیچھے ہیں۔۔ وہ کیا ہے نا طفلانہ ذہنیت کے ساتھ نوک جھوک اور شغل میلا تو لگایا جاسکتا ہے، کوئی سنجیدہ / علمی بحث نہیں کی جاسکتی۔۔

آپ کی بات واقع صحیح ہے . وقت تو میرا کافی قیمتی ہے . شاید چند دن کا شوق ہے . پتا نہیں آپ کیسے اتنے سال سے ٹھرے ہوئے ہیں .
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ان کا ایک کمنٹ تو ڈیلیٹ ہوچکا ہے، باقی کے لیئے ایڈمن کو بتا دیا گیا ہے۔ ان کی مزید مزاج پرسی بھی ہوجائے گی تھوڑی دیر تک۔
مجھے افسوس ہے کہ آپکو خواہ مخواہ نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس رویئے کے لیئے میں بذاتِ خود معذرت خواہ ہوں۔

تھینکس
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

اصول دین میں تقلید جائز نہیں
یعنی توحید ، نبوت ، اور قیامت کو اپنے ذہن سے سمجھنا پڑتا ہے کسی کی تقلید سے مان نہیں سکتے
میرے خیال میں آپ جو کہہ رہے ہیں اسلام میں وہ سب موجود ہے اور اس کے لئے عربی سیکھنے کی ضرورت نہیں
خیر ! اپنے ذہن سے سیکھنے پر تو ہم متفق ہیں
. .
. .
. .
یہ جو کرونا کا علاج ، میزائل ٹیکنالوجی ایٹمی ٹیکنالوجی وغیرہ ہے اس کے سیکھنے سے متعلق آپ کا کیا خیال ہے ؟کیا انہیں سیکھنا کچھ اہمیت رکھتا ہے ؟


اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ اسلام کی کی بہت ساری تشریحات ہیں تو پھر آپ کو یہ بھی تو ماننا پڑے گا . کہ صحیح تشریح کا تعین بغیر عربی سیکھے نہیں ہو سکتا .

جہاں تک علم کے حصول کی بات ہے تو جیسے میں نے اوپر ذکر کیا ہے . اصل دارومدار نیتوں پر ہے . اگر تو کوئی دین کا علم بھی دنیا کے لئے حاصل کرتا ہے تو کوئی فائدہ نہیں. لیکن اگر کوئی دنیا کا علم دین کی نیت سے حاصل کرتا ہے تو اس کو بھی ثواب ملے گا . جو دفاعی مقاصد کے لئے علم ہے اس کا تو قرآن نے بھی حکم دیا ہے . یہ بات ذہن میں رہے کہ اس صورت میں بھی پہلے دین کا علم اور پھر دنیا کا. کیونکہ اصل تو دین کا علم ہے .
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

آپ کو کس پوسٹ سے اختلاف ہے نشان دہی فرمائیں

ایسی کوئی پوسٹ ہے ہی نہیں . آپ انہیں بہتر جانتے ہونگے لیکن مجھے لگتا ہے کہ انہیں ویسے ہی اچھل کود کا شوق ہے . پتا نہیں زندہ رود نے کہاں کہاں چوٹ لگائی ہے کہ اسے ہر بندہ زندہ رود ہی دیکھتا ہے
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

چلیں کوئی بات نہیں
اچھی طرح پوچھ لینا چاہیے
پھر ہی کوئی رائے بنانی چاہیے
خاص طور پر جب الزام بہت سخت ہو

اگر کوئی ابہام ہے تو میں مزید وضاحت کر دیتا ہوں . میرے خیال میں مولوی بھی اسی معاشرے کا حصّہ ہیں . جو معاشرے کا حال وہ ان کا بھی ہے . ان پر بلاوجہ تنقید کا میں مخالف ہوں . دوبارہ بتا دوں کہ ان کی جو خرابیاں ہیں وہ میں مانتا ہوں لیکن وہ صرف ان کی نہیں پورے معاشرے کی خرابیاں ہیں لہذا صرف ان کو ٹارگٹ کرنا غلط ہے
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
کسی بھی فورم پر رہنے کے لئے حوصلہ چاہئے ..یہ پبلک پلیس ہے ..گھر تو ہے نہیں جہاں سب آپ جناب سے مخاطب ہونگے چاہے کتنا ہی اختلاف ہو

واقعی آپ کی بات صحیح ہے . یہاں تو کوئی بھی کہیں سے بھی اٹھ کر آسکتا ہے .
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

چلیں کوئی بات نہیں
اچھی طرح پوچھ لینا چاہیے
پھر ہی کوئی رائے بنانی چاہیے
خاص طور پر جب الزام بہت سخت ہو

مہذب لوگوں کا یہی طریقہ ہوتا ہے . لیکن آپ ہر بندے سے مہذب ہونے کی توقع تو نہیں رکھ سکتے ناں . ایسے لوگوں کو ریل لائف میں کوئی منہ بھی نہ لگاہے .اس لئے یہاں آکر اپنی بدبو پھیلا رہے ہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی کوئی پوسٹ ہے ہی نہیں . آپ انہیں بہتر جانتے ہونگے لیکن مجھے لگتا ہے کہ انہیں ویسے ہی اچھل کود کا شوق ہے . پتا نہیں زندہ رود نے کہاں کہاں چوٹ لگائی ہے کہ اسے ہر بندہ زندہ رود ہی دیکھتا ہے
واہ واہ۔۔۔۔ بھاگ تو دونوں ایسے رہے ہیں جیسے ایک ہی لِتّر سے لِترول ہوئی ہو، ایک ہی جگہہ پر، لیکن چیخیں دو مختلف آوازوں میں نکل رہی ہیں۔
 
Status
Not open for further replies.