امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین ہے کہ ایک نہ ایک دن وہ ضرور کامیاب ہونگی . آپ کم از کم یہ تو ضرور مانتے ہونگے کہ مذہب بلاوجہ نہیں ہے . اگر چہ کچھ لوگ مذہب کا غلط استعمال کر رہے ہیں جس کی ایک مثال یہ صاحب ہیں جنہوں نے اودھم مچا رکھا ہے . لیکن حقیقت میں تو مذہب لوگوں کو اچھے طریقے سے بات کرنے کی تلقین کرتا ہے اور اچھے اخلاق سکھاتا ہے .

اس طرح کے لوگوں کو دیکھ کر ہی تو لوگ اسلام سے متنفر ہوتے ہیں . لیکن میں ان لوگوں کو بھی قصوروار نہیں ٹہرا سکتا . اگر ان کا دماغی لیول ہی اتنا ہے کہ اپنی سوچ کے خلاف کوئی بات سن کر ان کو اسلام ہاتھ سے نکلتا ہوا محسوس ہوتا ہے تو ظاہر ہے انہوں نے اسی طرح ری ایکٹ کرنا ہے

اس طرح کے لوگوں کو دیکھ کر وہ تصویر یاد آجاتی ہے

crazed-muslim.jpg
ماشا اللہ، پوسٹ کی الائنمنٹ کرنی، تصویر پوسٹ کرنی، سب آتا ہے، لیکن فونٹ نہیں بدلتے، کیونکہ کہیں تو تمھیں مختلف دکھنا ہے۔

چلو اب یہ کسکاریاں مارنی چھوڑو۔ پوسٹ نمبر ۲۰۸ میں تمھیں حوالے سمیت علمی جواب مل چکا۔ اسکے بعد کی جو جہالت تم یہاں دکھا رہے ہو، اسکا حل یہی ہے کہ جو تمھارے ساتھ یہاں ہورہا ہے۔

ویسے یہی عادت زندہ رود کی بھی ہے، حوالہ جب منہہ پر واپس ماردیا جاتا ہے تو فوراً بندر کی طرح قلابازیاں مار کر دوسری طرف کو بھاگتا ہے۔

تم اس پوسٹ سے پہلے اپنے کتنے اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کر رہے تھے، وہ بھی اس تھریڈ پر موجود ہے۔ لیکن یاد رکھو، ہر کوئی تمھارے زنخانہ تھپیڑوں کا جواب زنخوں والے تھپڑوں سے نہیں دے سکتا۔ جواب میں مکے اور لاتیں بھی پڑ جاتی ہیں۔ اور اب تک اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کس قسم کی پڑسکتی ہیں۔ سسکتے بھی رہو گے اور آنسو بھی نہیں نکلنے دیئے جائینگے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ اسلام کی کی بہت ساری تشریحات ہیں تو پھر آپ کو یہ بھی تو ماننا پڑے گا . کہ صحیح تشریح کا تعین بغیر عربی سیکھے نہیں ہو سکتا .

جہاں تک علم کے حصول کی بات ہے تو جیسے میں نے اوپر ذکر کیا ہے . اصل دارومدار نیتوں پر ہے . اگر تو کوئی دین کا علم بھی دنیا کے لئے حاصل کرتا ہے تو کوئی فائدہ نہیں. لیکن اگر کوئی دنیا کا علم دین کی نیت سے حاصل کرتا ہے تو اس کو بھی ثواب ملے گا . جو دفاعی مقاصد کے لئے علم ہے اس کا تو قرآن نے بھی حکم دیا ہے . یہ بات ذہن میں رہے کہ اس صورت میں بھی پہلے دین کا علم اور پھر دنیا کا. کیونکہ اصل تو دین کا علم ہے .

عربی سیکھنا اچھی بات ہے لیکن میرے خیال میں ضروری نہیں ، اگر عربی سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہوتا تو عرب ممالک بہت ہی متقی اور پرہیز گار ہوتے

میں نے اسلام کی مختلف تشریحات دیکھی ہیں اور میرے نزدیک اسلام کی وہی تشریح درست ہے جس کے مطابق چلیں تو قرآن میں کوئی اختلاف نظر نہ آئے

. . . . . . .
آپ نے کہا کہ علم جو بھی ہو بس نیت الله کو راضی کرنے کی ہونی چاہیے .. . . بلکل درست بات ہے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میری بات کبھی غلط ہوتی ہی نہیں

?

یہ جس طرح کے لوگوں سے آپ یہاں ڈیل کر رہی ہیں . آپ کے پاس تو تجربات کا یقیناً ایک خزانہ ہوگا . ہمیں بھی کچھ نہ کچھ ٹپس دے دیا کریں .
?
ویسے تعلیم یافتہ لوگ خواہ وہ دینی تعلیم یافتہ ہوں یا دنیوی، وہ بحث میں ایک خاص لیول سے نیچے نہیں گرتے . اختلاف کتنا ہی کیوں نہ ہو وہ مخالف کے ساتھ بھی عزت سے پیش آتے ہیں . آپ کو شاید پتا ہوگا کہ مسلمان علماء کے ہاں "علم آداب البحث" کے نام سے باقاعدہ ایک علم کا شعبہ قائم تھا . جس کے بارے میں وکیپیڈیا پر تفصیلی پیج بھی موجود ہے . جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں مخالفین کے ساتھ بحث کے آداب پر گفتگو ہوتی تھی . اس کے بارے میں کئی مثالیں بھی دے سکتا ہوں پر بات لمبی ہو جاۓ گی .
افسوس اس بات کا ہے کہ آج کل اسلام کے نام لیوا ہی سب سے زیادہ "سر تن سے جدا" کا نعرہ مستانہ بلند کرتے ہوئے نظر آتے ہیں . پھر شکایت بھی کرتے ہیں کہ پوری دنیا انکو ٹیررسٹ کیوں سمجھتی ہے . ایسے ہی لوگوں کے بارے میں قران نے خبردار کیا ہے کہ

وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما​
and when the foolish ones address them, they simply say: "Peace to you" 25:63

ان حالات میں آپ اور زندہ رود کی اختلاف راۓ کے باوجود مہذب گفتگو یقیناً قابل ستائش ہے .
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ماشا اللہ، . . . . . .. . . .

سر جی چھوڑیں یہ سب
اگر کوئی بندہ کہے کہ وہ مسلمان ہے تو مان لینا چاہیے
اور کوئی منافق مسلمانوں صفوں میں آ کر مسلمانوں کو گمراہ نہیں کر سکتا ، آپ فکر نہ کریں
کوئی بھی اسلام کے خلاف سوال کرے ، شکوک و شبھات پیدا کرنے کی کوشش کرے تو کرتا رہے
اس سے کچھ نہیں ہو گا
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ماشا اللہ، پوسٹ کی الائنمنٹ کرنی، تصویر پوسٹ کرنی، سب آتا ہے، لیکن فونٹ نہیں بدلتے، کیونکہ کہیں تو تمھیں مختلف دکھنا ہے۔

چلو اب یہ کسکاریاں مارنی چھوڑو۔ پوسٹ نمبر ۲۰۸ میں تمھیں حوالے سمیت علمی جواب مل چکا۔ اسکے بعد کی جو جہالت تم یہاں دکھا رہے ہو، اسکا حل یہی ہے کہ جو تمھارے ساتھ یہاں ہورہا ہے۔

ویسے یہی عادت زندہ رود کی بھی ہے، حوالہ جب منہہ پر واپس ماردیا جاتا ہے تو فوراً بندر کی طرح قلابازیاں مار کر دوسری طرف کو بھاگتا ہے۔

تم اس پوسٹ سے پہلے اپنے کتنے اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کر رہے تھے، وہ بھی اس تھریڈ پر موجود ہے۔ لیکن یاد رکھو، ہر کوئی تمھارے زنخانہ تھپیڑوں کا جواب زنخوں والے تھپڑوں سے نہیں دے سکتا۔ جواب میں مکے اور لاتیں بھی پڑ جاتی ہیں۔ اور اب تک اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کس قسم کی پڑسکتی ہیں۔ سسکتے بھی رہو گے اور آنسو بھی نہیں نکلنے دیئے جائینگے۔

قارئین سے گزارش ہے کہ ان صاحب کی حیثیت جاننے کے لئے پچھلی پوسٹس پڑھنا نہ بھولئے گا. "اب کے مار" لطیفے کی عملی تصویر .

ویسے صاف ظاہر ہے کہ اس طرح کا بندہ عملی زندگی میں تو ناکام ہی ہوگا جو صرف "اب کے مار" ہی بولتا رہتا ہے . اس لئے ترس بھی آرہا ہے اور کوشش یہی ہے کہ کم از کم انٹرنیٹ پر تو اسے خوش رہنے دوں
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

عربی سیکھنا اچھی بات ہے لیکن میرے خیال میں ضروری نہیں ، اگر عربی سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہوتا تو عرب ممالک بہت ہی متقی اور پرہیز گار ہوتے

میں نے اسلام کی مختلف تشریحات دیکھی ہیں اور میرے نزدیک اسلام کی وہی تشریح درست ہے جس کے مطابق چلیں تو قرآن میں کوئی اختلاف نظر نہ آئے

. . . . . . .
آپ نے کہا کہ علم جو بھی ہو بس نیت الله کو راضی کرنے کی ہونی چاہیے .. . . بلکل درست بات ہے

آپ کی بات صحیح ہے کہ عربی سیکھنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ بندہ قرآن کو پڑھ بھی رہا ہے اور سمجھ بھی رہا ہے اور اس پر عمل بھی کر رہا ہے .
لیکن قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے عربی کا جاننا ضروری ہے .

اب جو بندہ مختلف وجوہات کی بنا پر نہیں سیکھ سکا اور نہیں سیکھ سکتا تو وہ تو ظاہر ہے مجبور ہے . لیکن جس کے پاس موقع اور سہولت موجود ہے اور پھر بھی نہیں سیکھتا میرے خیال میں اس کی کوئی جسٹیفیکیشن نہیں ہے .

جو آپ نے قرآن میں اختلاف نظر نہ آنے کی بات کی ہے تو وہ تو صحیح ہے لیکن قرآن کی جتنی بھی تشریحات ہیں وہ یہی دعوا کرتی ہیں کہ ان کے ہاں قرآن میں کوئی اختلاف نہیں . تو آخر کس کو مانا جاۓ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جو آپ نے قرآن میں اختلاف نظر نہ آنے کی بات کی ہے تو وہ تو صحیح ہے لیکن قرآن کی جتنی بھی تشریحات ہیں وہ یہی دعوا کرتی ہیں کہ ان کے ہاں قرآن میں کوئی اختلاف نہیں . تو آخر کس کو مانا جاۓ

کسی بھی ایسے امر کو دیکھیں جس پر تمام فرقے متفق نہ ہوں . پھر باری باری ہر فرقے کی وضاحت دیکھیں اور اسے قرآن سے چیک کرتے جایئں
جہاں اختلاف نظر آئے وہاں اس مسلک کی وضاحت چھوڑ دیں
. . . . .
اس فورم پر میں دوسرے مسالک کے لوگوں سے بارہا پوچھ چکا ہوں کہ آپ کے فلاں عقیدے سے یہ الجھن پیدا ہوتی ہے اس کا جواب دیجئے لیکن ان کے پاس جواب ہوتا تو بتاتے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

سر جی چھوڑیں یہ سب
اگر کوئی بندہ کہے کہ وہ مسلمان ہے تو مان لینا چاہیے
اور کوئی منافق مسلمانوں صفوں میں آ کر مسلمانوں کو گمراہ نہیں کر سکتا ، آپ فکر نہ کریں
کوئی بھی اسلام کے خلاف سوال کرے ، شکوک و شبھات پیدا کرنے کی کوشش کرے تو کرتا رہے
اس سے کچھ نہیں ہو گا

میرا نہیں خیال کہ اس بندے کا اسلام سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ ہے . مجھے تو کوئی سائکو کیس لگتا ہے .

یہ جو آپ نے بندے کے اسلام کے دعوے کو ماننے کی بات کی ہے یہ کئی حدیثوں میں مذکور ہے . ضرورت ہو تو یہاں نقل بھی کر سکتا ہوں .
پیغمبر کے زمانے میں کافی سارے منافق موجود تھے اور پیغمبر کو پتا بھی تھا لیکن کبھی کسی ایک کے اسلام کے دعوے سے بھی کبھی انکار نہیں کیا گیا .
قرآن میں پیغمبر کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ آپ کا کام صرف پیغام پہونچانا ہے لوگوں کو کنٹرول کرنا نہیں . لہذا یہ دعوا کرنا کہ ہم لوگوں کو گمراہی سے بچا رہے ہیں بہت خطرناک خدائی کا دعوا لگتا ہے . الله معاف کرے .

So, ˹continue to˺ remind ˹all, O Prophet˺, for your duty is only to remind. you are not there to control them. 88:22
 
یہ اچھی اسٹریٹجی ہے لیکن قرآن سے چیک کرنے کے لئے عربی جاننا بھی تو لازمی ہے ورنہ تو دوسروں کی تشریح پر انحصار کرنا پڑیگا
آپ اگر دو فرقوں کی قرآن کے ترجمے کو اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ ہر فرقے نے اپنی نقطہ نظر کے مطابق ترجمہ کیا ہے . اسی لئے اس کو قرآن کا ترجمہ نہیں کہا جاتا بلکہ قرآن کے معانی کا ترجمہ کہا جاتا ہے. کیونکہ قرآن کا ترجمہ ممکن ہی نہیں . ویسے تو کسی بھی کتاب کا حقیقی ترجمہ کسی اور زبان میں مشکل ہے لیکن قرآن کا تو ناممکن ہے . لہذا اگر خود سے بندہ نہیں پڑھ اور سمجھ سکتا تو پھر دوسروں کی تشریح پر ہی عتماد کرنا پڑیگا جو صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی . لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ آپ سوچ سمجھ کر ہی کسی تشریح کو فالو کرتے ہیں نہ کہ صرف اس وجہ سے کہ یہ میرے آباؤ اجداد کا مسلک ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

سر جی چھوڑیں یہ سب
اگر کوئی بندہ کہے کہ وہ مسلمان ہے تو مان لینا چاہیے
اور کوئی منافق مسلمانوں صفوں میں آ کر مسلمانوں کو گمراہ نہیں کر سکتا ، آپ فکر نہ کریں
کوئی بھی اسلام کے خلاف سوال کرے ، شکوک و شبھات پیدا کرنے کی کوشش کرے تو کرتا رہے
اس سے کچھ نہیں ہو گا
سر جی ویسے تو قادیانی بھی اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتے ہیں۔

بحث کرنا اور خاص کر مذہبی موضوعات پر بحث کرنا ایک خاص قسم کی سنجیدگی اور بالیدگی چاہتا ہے، جو اس مسخرانہ شعار کے ساتھ ممکن نہیں۔ یہ ملحد خود تو کسی شے کے تقدس کے قائل نہیں ہوتے، لہٰذا چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کی طرح سوچ رکھیں، یعنی اگر ان کے والدین کو کوئی تمسخر کا نشانہ بنائے تو یہ اسکے ساتھ کھڑے ہوکر دو ہاتھ آگے کی ہانکتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی ایسے ہی کریں، نہیں تو انکو یہ تنگ نظر یا دوسری جست میں سرے سے جاہل کہہ کر نکل پڑتے ہیں۔

اب ہمارے نزدیک آزادی اور مادر پدر آزادی میں فرق ہوتا ہے۔ باقی موضوعات ٹھیک ہیں، لیکن مذہب نہیں۔ اور چلیں آپکا کوئی واقعی سنجیدہ نوعیت کا سوال ہو تو بات علیحدہ ہے۔ اس تھریڈ میں ان کا سوال کیا ہے؟ ذرا ڈھونڈ لیں تو مجھے بھی بتائیے گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

قارئین سے گزارش ہے کہ ان صاحب کی حیثیت جاننے کے لئے پچھلی پوسٹس پڑھنا نہ بھولئے گا. "اب کے مار" لطیفے کی عملی تصویر .
اب یہ تو اسی طوائف کی سی حرکت ہوگئی جو چلتے پھرتے شریف آدمی کو کہتی ہے کہ پیسے دو، نہیں تو کپڑے پھاڑ کر شور مچادوں گی۔۔۔۔
تمھارا کیا خیال ہے کہ اس تھریڈ پر جو بھی پڑھ رہا ہوگا، وہ پچھلے کمنٹس پڑھ کر نہیں آیا ہوگا؟
کمال ذہانت ہے ویسے یہ بھی ۔۔۔۔

چلو اب زیادہ زور سے بین نہ ڈالو، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا

ویسے صاف ظاہر ہے کہ اس طرح کا بندہ عملی زندگی میں تو ناکام ہی ہوگا جو صرف "اب کے مار" ہی بولتا رہتا ہے . اس لئے ترس بھی آرہا ہے اور کوشش یہی ہے کہ کم از کم انٹرنیٹ پر تو اسے خوش رہنے دوں
ہمممم یہ تو تم نے بہت بڑا دعویٰ کردیا میری ناکام زندگی کا۔ چلو مسٹر عقلمند یہ بتاوٗ کہ تمھارے نزدیک کامیابی کا معیار کیا ہے؟
کیسے شخص کو تم کامیاب سمجھتے ہو؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اچھی اسٹریٹجی ہے لیکن قرآن سے چیک کرنے کے لئے عربی جاننا بھی تو لازمی ہے ورنہ تو دوسروں کی تشریح پر انحصار کرنا پڑیگا
آپ اگر دو فرقوں کی قرآن کے ترجمے کو اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ ہر فرقے نے اپنی نقطہ نظر کے مطابق ترجمہ کیا ہے . اسی لئے اس کو قرآن کا ترجمہ نہیں کہا جاتا بلکہ قرآن کے معانی کا ترجمہ کہا جاتا ہے. کیونکہ قرآن کا ترجمہ ممکن ہی نہیں . ویسے تو کسی بھی کتاب کا حقیقی ترجمہ کسی اور زبان میں مشکل ہے لیکن قرآن کا تو ناممکن ہے . لہذا اگر خود سے بندہ نہیں پڑھ اور سمجھ سکتا تو پھر دوسروں کی تشریح پر ہی عتماد کرنا پڑیگا جو صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی . لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ آپ سوچ سمجھ کر ہی کسی تشریح کو فالو کرتے ہیں نہ کہ صرف اس وجہ سے کہ یہ میرے آباؤ اجداد کا مسلک ہے

میں کسی دن مثال سے واضح کرنے کی کوشش کروں گا
عربی جاننا تو یقینا پسندیدہ ہے اور مجتہد ہونا بھی پسندیدہ ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سر جی ویسے تو قادیانی بھی اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتے ہیں۔

بحث کرنا اور خاص کر مذہبی موضوعات پر بحث کرنا ایک خاص قسم کی سنجیدگی اور بالیدگی چاہتا ہے، جو اس مسخرانہ شعار کے ساتھ ممکن نہیں۔ یہ ملحد خود تو کسی شے کے تقدس کے قائل نہیں ہوتے، لہٰذا چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کی طرح سوچ رکھیں، یعنی اگر ان کے والدین کو کوئی تمسخر کا نشانہ بنائے تو یہ اسکے ساتھ کھڑے ہوکر دو ہاتھ آگے کی ہانکتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی ایسے ہی کریں، نہیں تو انکو یہ تنگ نظر یا دوسری جست میں سرے سے جاہل کہہ کر نکل پڑتے ہیں۔

اب ہمارے نزدیک آزادی اور مادر پدر آزادی میں فرق ہوتا ہے۔ باقی موضوعات ٹھیک ہیں، لیکن مذہب نہیں۔ اور چلیں آپکا کوئی واقعی سنجیدہ نوعیت کا سوال ہو تو بات علیحدہ ہے۔ اس تھریڈ میں ان کا سوال کیا ہے؟ ذرا ڈھونڈ لیں تو مجھے بھی بتائیے گا۔

قادیانیوں کی تکفیر جید علما نے کی ہے
یوں ہی کسی کی تکفیر نہیں کی جا سکتی
. . ..
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

میرا نہیں خیال کہ اس بندے کا اسلام سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ ہے . مجھے تو کوئی سائکو کیس لگتا ہے .

یہ جو آپ نے بندے کے اسلام کے دعوے کو ماننے کی بات کی ہے یہ کئی حدیثوں میں مذکور ہے . ضرورت ہو تو یہاں نقل بھی کر سکتا ہوں .
پیغمبر کے زمانے میں کافی سارے منافق موجود تھے اور پیغمبر کو پتا بھی تھا لیکن کبھی کسی ایک کے اسلام کے دعوے سے بھی کبھی انکار نہیں کیا گیا .
قرآن میں پیغمبر کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ آپ کا کام صرف پیغام پہونچانا ہے لوگوں کو کنٹرول کرنا نہیں . لہذا یہ دعوا کرنا کہ ہم لوگوں کو گمراہی سے بچا رہے ہیں بہت خطرناک خدائی کا دعوا لگتا ہے . الله معاف کرے .

So, ˹continue to˺ remind ˹all, O Prophet˺, for your duty is only to remind. you are not there to control them. 88:22
دیکو میاں، یہاں زندہ رودکی آئی ڈی سے بڑے کھل کر کہا جاتا ہے کہ وہ ملحد ہے، لہٰذا تمھاری ہی طرح وہ پیغمبر لکھتا ہے، ہم نے کبھی اسکو کچھ نہیں کہا۔ بات بنتی ہی نہیں۔

اور یہاں بہت سارے لوگ ہونگے جو محمد مصطفیٰؐ کے نام کے ساتھ بڑے اونچے الفاظ میں درود شریف بھی پڑھتے ہونگے، لیکن ان کے دل کے حال اللہ جانتا ہے۔ ہوسکتا ہے، وہ اپنی ذاتی زندگی میں کچھ اور ہوتے ہوں۔ میں انکو بھی کچھ نہیں کہتا۔

لیکن ایک شخص صرف میرے سامنے ڈرامہ کرکے مسلمان بننے کی ایکٹنگ صرف اسلیئے کر رہا ہو کہ کوئی تضحیک آمیز صورتحال ہمارے مذہب کے بارے میں کھڑی کرے، تو یہ منافقت نہیں ہوتی، سیدھا سیدھا آپ کے مذہب پر تمسخرانہ حملہ ہوتا ہے۔ اور ایسے حملوں کے بارے میں نبیؐ کا کیا فرمان ہے؟ مجھے خوشی ہوگی کہ اگر آپ پیغمبر لکھنے کی بجائے نبیؐ آخر الزّماں لکھیں، یا اسمیں کوئی آپ اپنی ذات کی تضحیک محسوس کرتے ہیں؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

قادیانیوں کی تکفیر جید علما نے کی ہے
یوں ہی کسی کی تکفیر نہیں کی جا سکتی
. . ..
جناب میں نے کب کسی کو کافر کہا ہے؟ میں تو اس سے صرف مسلمان ہونے کی ایک نشانی پوچھ رہا تھا کہ نبیؐ پر ایک مرتبہ درود بھیج کر دکھا دے۔ یہ ایسے ہی گول گول گھومتا رہے گا۔

آپکو میری سوچ کا اندازہ ہے، کہ میرے خیال میں کسی کا مسلمان ہونا کافی نہیں، بلکہ اگرغیر مسلم بھی ہو، لیکن اپنے اعمال میں اللہ کے قریب ہو، تو کسی برے مسلم سے لاکھ گنا بہتر۔

مجھے کسی کو مسلمان کرنے کا بھی شوق نہیں۔ لیکن اسطرح یہ ہمارے دین کا تمسخر اس طنزیہ انداز میں نہیں فرما سکتے۔ عزّت کروانا چاہتے ہیں تو پہلے عزّت کرنا سیکھیں، سنجیدگی سے۔ تمام مسئلہ صرف یہی ہے۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
اب یہ تو اسی طوائف کی سی حرکت ہوگئی جو چلتے پھرتے شریف آدمی کو کہتی ہے کہ پیسے دو، نہیں تو کپڑے پھاڑ کر شور مچادوں گی۔۔۔۔
تمھارا کیا خیال ہے کہ اس تھریڈ پر جو بھی پڑھ رہا ہوگا، وہ پچھلے کمنٹس پڑھ کر نہیں آیا ہوگا؟
کمال ذہانت ہے ویسے یہ بھی ۔۔۔۔

چلو اب زیادہ زور سے بین نہ ڈالو، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا

ہمممم یہ تو تم نے بہت بڑا دعویٰ کردیا میری ناکام زندگی کا۔ چلو مسٹر عقلمند یہ بتاوٗ کہ تمھارے نزدیک کامیابی کا معیار کیا ہے؟
کیسے شخص کو تم کامیاب سمجھتے ہو؟

میرا اندازہ بھی یہی تھا کہ آپ کی ہیرا منڈی کے اس پاس ہی کہیں پیدائش اور تربیت ہوئی ہوگی .
انسان جتنا بھی اپنی اصلیت چھپانے کی کوشش کرے .فرویڈین سلپ سرزد ہو ہی جاتی ہے .
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

بات یہ ہے کہ میں بلکل چور کے لئے ہاتھ کاٹنے کی سزا اور قتل کے لئے قتل کی سزا ، جہاد اور غلامی پر یقین رکھتا ہوں . یہ انگریز کا لایا ہوا ماڈرن اسلام مجھے قبول نہیں . اگر آپ کو اس سے کوئی مسئلہ ہے تو یا تو عقلی بحث کریں یا دینی . یا پھر اپنا راستہ ناپیں . آپ کون ہوتے ہیں دین کی ٹھیکیداری کرنے والے .

ہاں البتہ اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ میرے نزدیک جہاد کا اعلان صرف اسلامی حکومت ہی کر سکتی ہے کسی انفرادی شخص کو اس کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
جناب میں نے کب کسی کو کافر کہا ہے؟ میں تو اس سے صرف مسلمان ہونے کی ایک نشانی پوچھ رہا تھا کہ نبیؐ پر ایک مرتبہ درود بھیج کر دکھا دے۔ یہ ایسے ہی گول گول گھومتا رہے گا۔

آپکو میری سوچ کا اندازہ ہے، کہ میرے خیال میں کسی کا مسلمان ہونا کافی نہیں، بلکہ اگرغیر مسلم بھی ہو، لیکن اپنے اعمال میں اللہ کے قریب ہو، تو کسی برے مسلم سے لاکھ گنا بہتر۔

مجھے کسی کو مسلمان کرنے کا بھی شوق نہیں۔ لیکن اسطرح یہ ہمارے دین کا تمسخر اس طنزیہ انداز میں نہیں فرما سکتے۔ عزّت کروانا چاہتے ہیں تو پہلے عزّت کرنا سیکھیں، سنجیدگی سے۔ تمام مسئلہ صرف یہی ہے۔

یہ تو کافر کے لئے بھی کوئی مشکل کام نہیں کہ کہیں سے کاپی پیسٹ کرلے خواہ اسے درود کا اتا پتا بھی نہ ہو . لیکن یہ کونسا طریقہ ہے کہ کسی کو آتے ہی پہلے تو لعن طعن کرو اور پھر کہو کہ کلمہ پڑھ کر اپنی مسلمانی ثابت کرو . آپ کو کس نے اسلام کا دربان مقرر کیا ہے .
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ کا وقت قیمتی ہے؟؟؟؟؟؟
?

میرا وقت یقیناً قیمتی ہے اور یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ میں فورم پر ہر کسی کو شرفِ تخاطب نہیں بخشتا، کیونکہ یہاں زیادہ تر افراد کی اپنی سوچ نہیں ہوتی، وہ صرف والدین اور سماج کی فیڈ کی ہوئی سوچ لے کر چل رہے ہوتے ہیں اور پوری زندگی اس سے ہٹ کر کچھ سوچ ہی نہیں پاتے۔ ایسے پیدائشی مسلمانوں سے ہمارا معاشرہ بھرا پڑا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ وہی رٹی رٹائی بات کرنی ہوتی ہے جو ان کو سماج نے، گھر نے اور موروثی مذہب نے سکھائی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ میری نظر میں انسان کے جوہر یعنی شعور سے بے بہرہ ہوتے ہیں اور صرف شعور ہی ایک ایسی چیز ہے جو انسانوں کو دیگر حیات سے مختلف بناتا ہے۔۔ کسی ایسے شخص سے بات کرنا جس کی اپنی کوئی سوچ ہی نہ ہو اور وہ بچپن کی فیڈ کی ہوئی سوچ کو ہی حرفِ آخر سمجھتا ہو، محض اپنے وقت کا ضیاع ہے اور چونکہ میرا وقت نہایت نہایت قیمتی ہے اس لئے میں ایسے انسان نما روبوٹس کے ساتھ گفت و شنید ہی نہیں کرتا۔۔ ہاں کبھی کبھی اگر میرے پاس وقت کی فراوانی ہو تو میں نوک جھوک یا طنز و مزاح کرنے کیلئے پیدائشی مسلمانوں کو ہدف بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتا۔۔ ? ?۔۔
 
Status
Not open for further replies.