امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ہم نے انگریز کا وہ نظام اپنایا ہوا ہے جو اس نے ایک محکوم قوم کے لئے بنایا تھا. جاتے جاتے وہ ہم میں سے کچھ کالے انگریزوں پر مشتمل ایک طبقہ پیدا کر گیا جو اس نظام کو چلا رہے ہیں

بلکل صحیح کہا . صرف اوپر کا طبقہ ہی کیا اکثریت کو عربی سے محروم کرکے اپنی مرضی کا اسلام پڑھا دیا
اب یہاں پر ہی دیکھ لیں . سب یہی سمجھ رہے ہیں کہ ان کا اسلام ہی ٹھیک اسلام ہے . بلکل طالبان کی طرح ..
حالانکہ عربی شاید ہی کسی کو آتی ہو . میں حیران ہوں کہ عربی کے بغیر کوئی قرآن کیسے سمجھ سکتا ہے . صرف دوسرے کی سمجھ کو ہی فالو کر سکتا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا پہلے آپ شروع کریں پھر میں بھی لکھ کر دے دیتا ہوں

وہ پھر آپ لکھیں گے نہیں، نقل فرمائیں گے۔
میں آپ کے بعد تائید کے طور پر لکھ دونگا، میرا وعدہ۔ میرا مقصد آپ کے ایمان کی تضحیک نہیں۔ یقین رکھیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

بلکل صحیح کہا . صرف اوپر کا طبقہ ہی کیا اکثریت کو عربی سے محروم کرکے اپنی مرضی کا اسلام پڑھا دیا
اب یہاں پر ہی دیکھ لیں . سب یہی سمجھ رہے ہیں کہ ان کا اسلام ہی ٹھیک اسلام ہے . بلکل طالبان کی طرح ..
حالانکہ عربی شاید ہی کسی کو آتی ہو . میں حیران ہوں کہ عربی کے بغیر کوئی قرآن کیسے سمجھ سکتا ہے . صرف دوسرے کی سمجھ کو ہی فالو کر سکتا ہے
عربی میں سُنّت کس کو کہتے ہیں لاجک صاحب؟ اور سنّت نبویؐ کسے کہتے ہیں؟
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

Saboo is right, it is written in hadith books but being written in hadith books does not mean it is sahih hadith.
There are tons of fake hadith in hadith books. Authors have written disclaimers in the preface of their books that they are just collectors (narrating with isnad). It is upto the reader to make sure that the hadith is sahih or dhaeef or maudu/fake.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھئی لگتا ہے تم ابھی تک پرائمری اسکول میں پڑھ رہے ہو
grow up a little
میں جس اسکول کی پرائمری میں ہوں آپکا داخلہ وہاں فی الحال کنڈرگارٹن میں بھی مشکل ہے۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
میں جس اسکول کی پرائمری میں ہوں آپکا داخلہ وہاں فی الحال کنڈرگارٹن میں بھی مشکل ہے۔

آپکی بچوں والے سوالات سے ہی پتا چل گیا کہ آپ کتنے پانی میں ہیں
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
نالج صاحب کم از کم کچھ پیش تو کر دیتے ہیں . سہیل شجاع صاحب تو بس ویسے ہی بڑھکیں مارتے رہتے ہیں ابھی تک کوئی ایک بھی کام کی بات نہیں کی
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

میں نے اصل کتابوں کے حوالے اوپر دے ہیں . یہ لوگ تو ویسے ہی اپنی راۓ ہی دے رہے ہونگے
ویسے سہیل شجاع صاحب سے بھی گزارش ہے کہ اگر واقعی کوئی علمی قابلیت بھی ہے تو اس موضوع یا کسی بھی دوسرے موضوع پر بات کرکے دیکھیں.
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جایگا
ویسے بونگیاں مارنے کا کوئی فائدہ نہیں

میدان بھی حاضر ہے اور گھوڑا بھی
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
I fail to understand , whose side you are on? Ours or zinda rood?

میں کسی کی سائیڈ پر نہیں . میں قرآن اور حدیث کی سائیڈ پر ہوں .
کوئی قرآن حدیث کا حوالہ پیش کرے . میری طرف سے سر تسلیم خم ہے
لیکن اگر یہ لوگ اپنی کلچر کو اسلام بنا کر پیش کر رہے ہیں تو اس کو تو میں تسلیم کرنے سے رہا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اصل کتابوں کے حوالے اوپر دے ہیں . یہ لوگ تو ویسے ہی اپنی راۓ ہی دے رہے ہونگے
ویسے سہیل شجاع صاحب سے بھی گزارش ہے کہ اگر واقعی کوئی علمی قابلیت بھی ہے تو اس موضوع یا کسی بھی دوسرے موضوع پر بات کرکے دیکھیں.
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جایگا
ویسے بونگیاں مارنے کا کوئی فائدہ نہیں

میدان بھی حاضر ہے اور گھوڑا بھی

البَخِيلُ مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ، فَلَمْ يصَلِّ عَلَيَّ
images
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I fail to understand , whose side you are on? Ours or zinda rood?
Beware, he will provide you with all the references and will always peddle the extremist interpretation of them, more or less coinciding with the ideology of ISIS.
Zinda Rood trying to play the devil's advocate against himself.
?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی بچوں والے سوالات سے ہی پتا چل گیا کہ آپ کتنے پانی میں ہیں
بچے، تم اگر اتنے پانی میں ہوتے تو ابھی تک مجھ سے یہاں معافی منگوا چکے ہوتے۔
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
البَخِيلُ مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ، فَلَمْ يصَلِّ عَلَيَّ
images

پہلے تو یہ بتایئں کہ آپ اس حدیث سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں . کیا آپ کے مطابق یہاں اس حدیث میں درود کا لکھنا مراد ہے یا پھر بولنا

اور کیا یہاں وجب مراد ہے یا استحباب . یعنی اس حدیث کی رو سے درود پڑھنا واجب ہے یا مستحب
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
بچے، تم اگر اتنے پانی میں ہوتے تو ابھی تک مجھ سے یہاں معافی منگوا چکے ہوتے۔

باتوں سے کچھ نہیں ہوتا . میدان میں پتا چلے گا کہ کون کس سے معافی مانگتا ہے .
اب آپ نے اپنی مرضی کا ٹوپک شروع کیا ہے . اپ پتا چل جایگا

ویسے مجھے تو پھلے سے پتا ہے کہ

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے. یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں

لیکن باقی فورم ممبرز کو بھی دیکھنے دیں
 
Status
Not open for further replies.