انار کلی دھماکے کے بعد بے حس لوگوں کی جانب سے لوٹ مار کرنے کا انکشاف

10%20%D9%84%D8%A7%DA%BE%DB%81%D8%B1%D8%A8%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AA.jpg

لوہاری گیٹ کے قریب انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی،دھماکے کے بعد منظرعام پر آنے والی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ دھماکے کے بعد لوٹ مار میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ مری میں مقامی لوگوں کی بے حسی کے بعد لاہور انارکلی بم دھماکے میں بھی بے حسی کا واقعہ پیش آیا۔ دھماکے کے بعد سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق چند شہریوں نے لوٹ مار شروع کردی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکہ پرائز بانڈ کے کاؤنٹر کے ساتھ ہوا، دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور اردگرد آگ لگ گئی،ہر طرف چیخ و پکار تھی لیکن کچھ افراد نے موقع کو غنیمت جان کر پیسے اور پرائز بانڈ اٹھانا شروع کردیے۔

اطلاعات کے مطابق 20 سالہ عبداللہ نامی شخص کا پرائز بانڈ کا کاؤنٹر تھا، دھماکے میں کاؤنٹر مالک عبداللہ بھی زخمی ہوا جو میو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔کاونٹر پر تقریباً تین لاکھ روپے موجود تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سارے یقیناً پٹواری ہیں
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت ان بے حس کتوں پر۔ یہ بیغیرت بے ضمیر جانور کیسے اپنے آپ کو انسان کہ سکتے ہیں۔ اللہ ان کو غارت کرے۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
تبلیغیوں کے تعداد میں پہلے نمبر پر ۔ ۔ ۔ ۔
حاجیوں کے تعداد میں دوسرے نمبر پر ۔ ۔ ۔
او ر ماشاء اللہ ایمانداری، دیانتداری میں دنیا میں 126 ویں پر
تُف لعنت ایسی منافق قوم پر ۔ ۔ ۔
 
Last edited: