انتہای بھیانک خبر، مٹہ کے گردونواح پر دھشت گردوں کا قبضہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت پوری قوم کو تمام کام چھوڑ کر بس ایک ہی جانب توجہ کرنی چاہئے کیونکہ پاکستان ایک بارپھر عین اسی سوراخ سے ڈسا جارہا ہے جہاں سے پہلے بھی ایک دو بار ڈنگ کھایا تھا ہزاروں فوجیوں کو شہید کروا کے دھشت گردوں سے مالاکنڈ کو آزاد کروایا تھا تو امریکہ اور انڈیا کو اتنا ساڑ لگا کہ سالہا سال تک پاک فوج کی تعریف میں ایک لفظ بھی نہ کہہ سکے۔
یہ سیاست کا اشو نہیں ہے محمود خان دوسرا بزدار ہے مگر یاد رکھیں کہ اس معاملے میں اس کی جگہ کوی بھی ہوتا تو صورتحال یونہی رہتی کیونکہ یہ معاملہ سول حکومت کا ہے ہی نہیں
آج جو کچھ ہورہا ہے یہ فوج اور دھشت گردوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا نتجہ ہے جو ہمیں دکھای دے رہا ہے۔ اس وقت بھی جب عمران نے خوشی خوشی مذاکرات کا بتایا تھا تو ببر شیر نے اس پر تھریڈ بنایا تھا آج سب کو دکھای دے رہا ہے کہ دوبارہ دھشت گردوں کو معافی دے کر عوام پر مسلط کردیا گیا ہے۔
جب پچھلے اپریشن میں ان کے امیر ملا فضل اللہ کو ساتھیوں سمیت لوئر دیر کے راستے افغانستان جانے کا راستہ دیا گیا تو یہ وہاں سٹیبلش ہوگئے اور پھر لوئر دیر کی سرحد پر سینکڑوں پاک فوج کے جوان شہید ہوے۔ لیکن جونہی افغان طالبان واپس آے یہ لوگ دب کر بیٹھ گئے اور طالبان ہی نے پاک فوج سے ان کے مذاکرات شروع کروا دئیے۔
کئی ایک دھشت گرد مارے گئے تھے ان کی فیمیلیز کو لایا گیا انہوں نے ابتدای طور پر اچھے بیانات بھی دئیے مگر فوج یاد رکھے کہ یہ لو گ افغانستان میں امریکی وظائف پر پلتے رہے ہیں یہ پاکستان کے مخلص ہوجائیں بہت مشکل ہے یہ لوگ افغانستان میں تو ان کے قوانین کا احترام کرتے ہیں اور پاکستان پنہچتے ہی انتظامیہ کو قتل و اغوا کرواتے ہیں ۔
سنا ہے مٹہ سے آگے اب کوی نہیں جا سکتا کیونکہ دھشت گرد کوی نام نہاد معاہدہ لئے پھرتے ہیں جس کی رو سے مٹہ سے آگے کا علاقہ ان کا ہے (یعنی پاکستان کا نہیں) یہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا کیا مذاکرات کرنے والے بے خبر ہیں یا پیدائشی اندھے ہیں؟؟
ان مذاکرات کرنے والوں کو بھی چیک کیا جاے مجھے تو یہ بھی امریکی ایجنٹس لگتے ہیں جو پاکستانی افواج کا مورال ان حرامیوں کے سامنے ڈاون کروانے میں جتے رہتے ہیں۔ ایک میجر عامر بھی اسی علاقے کا صوفی کا فالوور ہے وہ ان کو ہمیشہ سہولت دیتا آیاہے ایسے کلپرٹ فوج سے نکالنے ضروری ہیں
پاک فوج فوری طورپر اپریشن شروع کرے ورنہ پھر پورے ریجن میں دوبارہ وہی صورتحال ہونے جارہی ہے جو اس سے پہلے ہوی تھی اور اب حالات بھی پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہو چکے ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان حرامی قاتلوں سے صلح کرنے سے ہزار درجے بہتر ہوتا کہ انڈیا سے صلح کر لی جاے کم از کم ملک کو کوی فائدہ تو ہو ان دھشت گردوں سے صلح کا کیا فائدہ جن کو کھلانا پلانا اور پالنا بھی پاکستانی قوم کے ٹیسکز پر ہے اوپر سے اپنے فوجی بھی شہید کرواو اور شہریوں کو بھتہ دینا پڑے
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Mr poti sher. teri oukat patan hai hamain. Pakistani people have nothing to do with terrorism. Americans and fouji generals are messing about with their (bearded) boys in kurta kameez
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت پر نون لیگ قبضہ جس کا طالبان کا موقف ایک ہے

BtdTOqTCEAEpcPe.jpg

پنجاب حکومت امریکا نواز نہیں تھی لیکن اب وفاقی حکومت امریکا نواز ہے. اقتدار کے لئے کرنا پڑتا ہے. کیا کریں گندہ ہے پر دھندہ ہے
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
Mr poti sher. teri oukat patan hai hamain. Pakistani people have nothing to do with terrorism. Americans and fouji generals are messing about with their (bearded) boys in kurta kameez
but a large number of Pakistanis also support these terrorists in the name of Jihad. i remember many people on siasat.pk were very happy when Afghan Taliban came to power. people were comparing them with khilafat. these terrorists are all same. TTP=Afghan Taliban=ISIS=Al-Qaida.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
چلو جی ........... ہن جنگی حالات میں کمانڈر نئیں بدلنا. جونہی کمانڈری پکی ہو جائے......دہشت گرد بیبے بچوں کیطرح دوبارہ پٹاری کے اندر. اور ڈیزل کا رینٹ ادا​
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
چلو جی ........... ہن جنگی حالات میں کمانڈر نئیں بدلنا. جونہی کمانڈری پکی ہو جائے......دہشت گرد بیبے بچوں کیطرح دوبارہ پٹاری کے اندر. اور ڈیزل کا رینٹ ادا​
Allah kry esa plan na ho. agr extension k liay ye kam krwa rhy tou Allah say dua hy ki jo b plan kr rhy hy Allah unko jald apny pass bhula lay.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت پوری قوم کو تمام کام چھوڑ کر بس ایک ہی جانب توجہ کرنی چاہئے کیونکہ پاکستان ایک بارپھر عین اسی سوراخ سے ڈسا جارہا ہے جہاں سے پہلے بھی ایک دو بار ڈنگ کھایا تھا ہزاروں فوجیوں کو شہید کروا کے دھشت گردوں سے مالاکنڈ کو آزاد کروایا تھا تو امریکہ اور انڈیا کو اتنا ساڑ لگا کہ سالہا سال تک پاک فوج کی تعریف میں ایک لفظ بھی نہ کہہ سکے۔
یہ سیاست کا اشو نہیں ہے محمود خان دوسرا بزدار ہے مگر یاد رکھیں کہ اس معاملے میں اس کی جگہ کوی بھی ہوتا تو صورتحال یونہی رہتی کیونکہ یہ معاملہ سول حکومت کا ہے ہی نہیں
آج جو کچھ ہورہا ہے یہ فوج اور دھشت گردوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا نتجہ ہے جو ہمیں دکھای دے رہا ہے۔ اس وقت بھی جب عمران نے خوشی خوشی مذاکرات کا بتایا تھا تو ببر شیر نے اس پر تھریڈ بنایا تھا آج سب کو دکھای دے رہا ہے کہ دوبارہ دھشت گردوں کو معافی دے کر عوام پر مسلط کردیا گیا ہے۔
جب پچھلے اپریشن میں ان کے امیر ملا فضل اللہ کو ساتھیوں سمیت لوئر دیر کے راستے افغانستان جانے کا راستہ دیا گیا تو یہ وہاں سٹیبلش ہوگئے اور پھر لوئر دیر کی سرحد پر سینکڑوں پاک فوج کے جوان شہید ہوے۔ لیکن جونہی افغان طالبان واپس آے یہ لوگ دب کر بیٹھ گئے اور طالبان ہی نے پاک فوج سے ان کے مذاکرات شروع کروا دئیے۔
کئی ایک دھشت گرد مارے گئے تھے ان کی فیمیلیز کو لایا گیا انہوں نے ابتدای طور پر اچھے بیانات بھی دئیے مگر فوج یاد رکھے کہ یہ لو گ افغانستان میں امریکی وظائف پر پلتے رہے ہیں یہ پاکستان کے مخلص ہوجائیں بہت مشکل ہے یہ لوگ افغانستان میں تو ان کے قوانین کا احترام کرتے ہیں اور پاکستان پنہچتے ہی انتظامیہ کو قتل و اغوا کرواتے ہیں ۔
سنا ہے مٹہ سے آگے اب کوی نہیں جا سکتا کیونکہ دھشت گرد کوی نام نہاد معاہدہ لئے پھرتے ہیں جس کی رو سے مٹہ سے آگے کا علاقہ ان کا ہے (یعنی پاکستان کا نہیں) یہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا کیا مذاکرات کرنے والے بے خبر ہیں یا پیدائشی اندھے ہیں؟؟
ان مذاکرات کرنے والوں کو بھی چیک کیا جاے مجھے تو یہ بھی امریکی ایجنٹس لگتے ہیں جو پاکستانی افواج کا مورال ان حرامیوں کے سامنے ڈاون کروانے میں جتے رہتے ہیں۔ ایک میجر عامر بھی اسی علاقے کا صوفی کا فالوور ہے وہ ان کو ہمیشہ سہولت دیتا آیاہے ایسے کلپرٹ فوج سے نکالنے ضروری ہیں
پاک فوج فوری طورپر اپریشن شروع کرے ورنہ پھر پورے ریجن میں دوبارہ وہی صورتحال ہونے جارہی ہے جو اس سے پہلے ہوی تھی اور اب حالات بھی پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہو چکے ہیں
اٹھ اوے ساویا
?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
چلو جی ........... ہن جنگی حالات میں کمانڈر نئیں بدلنا. جونہی کمانڈری پکی ہو جائے......دہشت گرد بیبے بچوں کیطرح دوبارہ پٹاری کے اندر. اور ڈیزل کا رینٹ ادا​
Isi extension k lia Bajwa sahib loor loor phir rehay hain.kabhi UAE..kabhi KSA..kabhi kis ko calls kabhi kis ko..abhi puranay master England k pass gey howay hain.. Sath hi IK k khatmay ki guarantee Nawaz ko de kar apni extension par muhar lagani ha...lekan yaad rakhay...Is ki saza pora Pakistan bughtay ga smait Army ke..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
They are brought into to give extension to Harami Bajwaa. People now understand the game plan of these rogue Generals.
ایکسٹینشن پلان نہیں لگتا یہ بلکہ دھشت گردوں کی معافی کے بعد واپسی کا نتیجہ ہے باجوہ کی کوی اہمیت نہیں ریاست اہم ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب امریکا مداخلت کرتا ہے، ڈرون آتا ہے، ڈرون آتا ہے تو دہشت گردی آتی ہے
کنوئیں میں سے پانی نکالتے رہنا کتا نا نکالنا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
چلو جی ........... ہن جنگی حالات میں کمانڈر نئیں بدلنا. جونہی کمانڈری پکی ہو جائے......دہشت گرد بیبے بچوں کیطرح دوبارہ پٹاری کے اندر. اور ڈیزل کا رینٹ ادا​
Ap ki baat saheeh ho sakti ha ke ye Molvi Fazulo k rent k madarsay ke bachay ur ustaad hain..kaam poray honay par in ka ratab in ko ada kar dia jaya ga.Phir Bajwa aik show k lia Jarga bulaya ga..deal ho jaya gi..ur medias par Bajwa..Bajwa ho jaya gi..Showbaz extension ka taaj Bajwa ke sar par saja de ga...Film ka the end ho jaya ga...taalian..
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
لال ٹوپی کدھر ہے آجکل وہ کیا کہتا ہے اس بارے؟​
دراصل وہ ببر دانشوروں کو ایو ائیڈ کرتا ہے

بات سن یار یہ جو ڈبل اور ٹرپل کراس ہوتے ہیں نا ہمیں گوف بنانے کے لئے ہوتے. یاد ہے ایک دفعہ پہلے بھی میڈیا انکو براستہ سوات مرگلہ کی پہاڑیوں تک لے آیا تھا. بائی دا وے اس سلسلے میں سب سے زیادہ پھٹو آل شریف ہیں. اور اب تک ڈیزل ان سے سیکوریٹی کی مد میں وصولی کر چکا ہوگا​
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
but a large number of Pakistanis also support these terrorists in the name of Jihad. i remember many people on siasat.pk were very happy when Afghan Taliban came to power. people were comparing them with khilafat. these terrorists are all same. TTP=Afghan Taliban=ISIS=Al-Qaida.
As I said people of Pakistan have nothing to do with the terorism. Donkeys like you are hell bent of hindu/America facist agenda
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
جب امریکا مداخلت کرتا ہے، ڈرون آتا ہے، ڈرون آتا ہے تو دہشت گردی آتی ہے
کنوئیں میں سے پانی نکالتے رہنا کتا نا نکالنا
اب اس کام کے لئے ہم انگلینڈ جانے سے تو رہے. بہر آج دوسرا بھی وہیں ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب اس کام کے لئے ہم انگلینڈ جانے سے تو رہے. بہر آج دوسرا بھی وہیں ہے
کتے کا نام مداخلت ہے. جب تک مداخلت ختم نہیں ہوتی دوسرا تیسرا چوتھا نکالنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایکسٹینشن پلان نہیں لگتا یہ بلکہ دھشت گردوں کی معافی کے بعد واپسی کا نتیجہ ہے باجوہ کی کوی اہمیت نہیں ریاست اہم ہے
توبہ توبہ توبہ! آل شریف سے پوچھا ہے باجوے کے فنکشنوں کے مطلق؟