انجینئر محمد علی مرزا کا مفتی طارق مسعود کے لیے جواب آ گیا

MHAMZA

Minister (2k+ posts)

Spreading misinformation and causing his followers to think the Hazrat Ameer Mavia R.A. not only drank alcohol but also offered it to his guests ... لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

دین اسلام میں بزرگی کا معیار اعمال ہیں
پہلا دوسرا تیسرا نہیں

تو جس کی (نیکیوں کے) پلڑے بھاری ہوں گے۔
تو وہ دل پسند عیش و آرام میں ہوگا۔
اور جس کے (نیکیوں کے پلڑے) ہلکے ہوں گے۔
ان کا ٹھکانہ گہرا گڑھا (ھاویہ) ہوگا۔
101:6-9

دین اسلام میں بزرگی کا معیار اعمال ہیں
پہلا دوسرا تیسرا نہیں

تو جس کی (نیکیوں کے) پلڑے بھاری ہوں گے۔
تو وہ دل پسند عیش و آرام میں ہوگا۔
اور جس کے (نیکیوں کے پلڑے) ہلکے ہوں گے۔
ان کا ٹھکانہ گہرا گڑھا (ھاویہ) ہوگا۔
101:6-9

تو اس حساب سے آپ اہل بیت کو دنیا کے باقی نیک و مومن لوگوں سے افضل کیوں سمجھتے ہیں ؟
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
گمراہ تو یہ مولوی کرتے ہیں۔ ہر بات جھوٹ بولتے ہیں۔۔

اسکی زبانی نہیں بلکہ آپ بتائے کہ اس نے کیا شیطانیت کی ہے؟
JAB EK SHAKHS KHOLE AAM SUHABA KI SHAN MEIN GHUSTAKHI KAREY GA, KIYA HUM KO SUNNA CHAHYE, ISS KO, AESE HI LOG HAIN, JIN KI WAJAH SE AAP SAB ULAMA KO BORA KEHTE HO. JO GHALAT HAI.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تو اس حساب سے آپ اہل بیت کو دنیا کے باقی نیک و مومن لوگوں سے افضل کیوں سمجھتے ہیں ؟

جہاد ، علم ، رسول پاک کی فرمانبرداری ، سچائی ، امانت داری غرض آپ کوئی بھی موضوع منتحب کر لیں آپ کو اہل بیت ہمیشہ کاملیت کے درجے پر ملیں گے

رسول پاک کے آس پاس کے لوگ بزرگ نہیں بلکے جو ان میں نیکی کے امور میں سبقت لے گیا وہی ہمارا رہبر ، آقا ، مولا اور امام ہے

[9:100]
اور مہاجرین اور انصار میں سے جو ایمان لانے میں سبقت کرنے والے ہیں اور جن لوگوں نے حسنِ عمل میں ان کی پیروی کی اللہ ان سے راضی ہے۔ اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ اور اس نے ان کے لیے ایسے بہشت مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔

آپ کو اگر شک ہو کہ کوئی غیر بھی سابقون الاولون کے درجے پر فائز ہے یا اہل بیت کسی مؤقے پر ایمان کی بات پر سبقت نہیں لے گئے تو بلا ججھک پوچھ لیں
 
JAMALNASIR

Councller (250+ posts)
تو اس حساب سے آپ اہل بیت کو دنیا کے باقی نیک و مومن لوگوں سے افضل کیوں سمجھتے ہیں ؟

وہ اس لئے جانی بھائی ! یہ ہمار یا آپ کا نہیں اللہ کا فیصلہ ہے

آیہ تطہیر سورہ احزاب کی 33ویں آیت
إِنَّمَا یُرِیدُ اللهُ لِیُذْهِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَیتِ وَ یُطَهِّرَکُمْ تَطْهِیراً
بس اللہ کا ارادہ یہ ہے اے اہلبیتؑ کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے۔

سوره آل عمران، آیت 61

فَمَنْ حَاجَّک فِیهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَک مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَکمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَکمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَکمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل‌لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَی الْکاذِبِینَ
(اے پیغمبرؐ) اس معاملہ میں تمہارے پاس صحیح علم آجانے کے بعد جو آپ سے حجت بازی کرے تو آپ ان سے کہیں کہ آؤ ہم اپنے اپنے بیٹوں، اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر مباہلہ کریں (بارگاہِ خدا میں دعا و التجا کریں) اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں۔ (یعنی ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں کو، ہم اپنی عورتوں کو بلائیں تم اپنی عورتوں کو اور ہم اپنے نفسوں کو بلائیں تم اپنے نفسوں کو پھر اللہ کے سامنے گڑگڑائیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت کریں
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ (مباہلے والی) آیت:

﴿نَدْعُ اَبْنَآءَ نَا وَاَبْنَآءَ کُمْ﴾

اور (مباہلے کے لیے) ہم اپنے بیٹے بلائیں تم اپنے بیٹے بلاؤ۔ (اٰل عمران: 16)

نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے علی، فاطمہ، حسن اور حسین (رضی اللہ عنہم اجمعین) کو بلایا اور فرمایا:

((اَللّٰھُمَّ ھٰؤ لا أھلي))

اے اللہ! یہ میرے اہل (بیت) ہیں۔

(صحیح مسلم: 32/2404 وترقیم دارالسلام: 6220)

مباہلہ ایک مشہور واقعہ ہے جسے سیرت ابن اسحاق اور اور تفسیر ابن کثیر میں تفصیل سے لکھا گیا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نجران کے مسیحیوں کی جانب ایک فرمان بھیجا، جس میں یہ تین چیزیں تھیں اسلام قبول کرو یا جزیہ ادا کرو یا جنگ کے لیے تیار ہو جاؤ۔ مسیحیوں نے آپس میں مشورہ کر کے شرجیل،جبار بن فیضی وغیرہ کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا۔ ان لوگوں نے آکر مذہبی امور پر بات چیت شروع کر دی، یہاں تک کہ حضرت عیسی کی الوہیت ثابت کرنے میں ان لوگوں نے انتہائی بحث و تکرار سے کام لیا۔ اسی دوران وحی نازل ہوئی جس میں اوپر ذکر کردہ آیت بھی نازل ہوئی جس میں مباہلہ کا ذکر ہے۔
اس آیت کے نزول کے بعد نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے نواسوں حسن اور حسین اپنی بیٹی سیدہ فاطمہ زہرا اور دامادحضرت علی کو لے کے گھر سے نکلے، دوسری طرف مسیحیوں نے مشورہ کیا کہ اگر یہ نبی ہیں تو ہم ہلاک ہو جاہیں گے۔ اور ان لوگوں نے جزیہ دینا قبول کر لیا۔ اسی واقعہ کی نسبت سے شعیہ اوراکثر سنی بھی پنجتن پاک کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں، جس سے سلفی
حضرات اختلاف کرتے ہیں۔​
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
گمراہ تو یہ مولوی کرتے ہیں۔ ہر بات جھوٹ بولتے ہیں۔۔

اسکی زبانی نہیں بلکہ آپ بتائے کہ اس نے کیا شیطانیت کی ہے؟
Mirza ki zaban bazari... jis tarah se baat kerta ha... bad tehzeeb or maghroor ho ker... us ne sb ulama ko zaleel kiya or apnay samnay kisi ko kuch nai samajhta... this is enough to show a person of bad character...
Mufti Taqi usmani gave the islamic financing concepts to the world and today in america , many companies offering it to customers..... and Mirza thinks he is more learned than hi and calls him out like some street boy.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جہاد ، علم ، رسول پاک کی فرمانبرداری ، سچائی ، امانت داری غرض آپ کوئی بھی موضوع منتحب کر لیں آپ کو اہل بیت ہمیشہ کاملیت کے درجے پر ملیں گے

رسول پاک کے آس پاس کے لوگ بزرگ نہیں بلکے جو ان میں نیکی کے امور میں سبقت لے گیا وہی ہمارا رہبر ، آقا ، مولا اور امام ہے

[9:100]
اور مہاجرین اور انصار میں سے جو ایمان لانے میں سبقت کرنے والے ہیں اور جن لوگوں نے حسنِ عمل میں ان کی پیروی کی اللہ ان سے راضی ہے۔ اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ اور اس نے ان کے لیے ایسے بہشت مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔

آپ کو اگر شک ہو کہ کوئی غیر بھی سابقون الاولون کے درجے پر فائز ہے یا اہل بیت کسی مؤقے پر ایمان کی بات پر سبقت نہیں لے گئے تو بلا ججھک پوچھ لیں

بات اگرچہ یہ نہ تھی، مگر پھر بھی میں جواب دیئے دیتا ہوں، اہل بیت کو باقی اصحاب کرام رضوان اللہ اجمعین سے اونچا درجہ دینا ، اور باقیوں کو تزلیل کی حد تک نیچھے گرانا کہاں سے سیکھا، جبکہ اوپر دی گئی قرآن کی آیات میں صاف ظاہر ہے کہ انصار یا وہ مسلمان جو ایمان کی حالت میں رسول اللّٰہ ﷺ کے ساتھ ہجرت فرماگئے تھے، ان سے اللّٰہ راضی ہے اور وہ اللّٰہ سے راضی ہیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بات اگرچہ یہ نہ تھی، مگر پھر بھی میں جواب دیئے دیتا ہوں، اہل بیت کو باقی اصحاب کرام رضوان اللہ اجمعین سے اونچا درجہ دینا ، اور باقیوں کو تزلیل کی حد تک نیچھے گرانا کہاں سے سیکھا، جبکہ اوپر دی گئی قرآن کی آیات میں صاف ظاہر ہے کہ انصار یا وہ مسلمان جو ایمان کی حالت میں رسول اللّٰہ ﷺ کے ساتھ ہجرت فرماگئے تھے، ان سے اللّٰہ راضی ہے اور وہ اللّٰہ سے راضی ہیں۔

سابقون الاولون سے متعلق دو اقسام کی تفاسیر ہیں
اول جیسا کہ آپ نے کہا کہ سابقون الاولون سے مراد وہ ہیں جنہوں نے رسول اکرم کے ساتھ ہجرت کی . کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو پہلے اسلام لائے

اب آپ کی وضاحت کو ماننے میں مجھے ایک الجھن ہے
آیت میں ذکر ہے
وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ
اور مہاجرین اور انصار میں سے جو

آیت میں صاف صاف لکھا ہے کہ سابقون الاولون مہاجرین میں سے بھی ہیں اور انصار میں سے بھی . . . . . تو پھر آپ کیسے انہیں صرف مہاجرین تک محدود کر رہے ہیں ؟
آپ اگر اس الجھن کو رفع کر سکیں تو ممنون ہوں گا

دوسری ہماری تفسیر ہے جس کے مطابق سابقون الاولون وہ ہیں جو ساری زندگی نیکی کے کاموں میں آگے آگے رہے
جنگ خندق میں رسول اکرم کے تین بار بلانے پر صرف حضرت علی نے لبیک کہا اس لئے ہمارے نزدیک صرف حضرت علی ہی سابقون الاولون ہیں ، اس کی تصدیق خیبر سے بھی ہوتی ہے
یعنی آپ عمران خان کو اچھا حاکم مانتے ہیں کہ وہ کم از کم اقوام متحدہ اور دیگر فورمز پر آواز تو اٹھاتا ہے جب کہ نواز شریف خاموش رہتا ہے تو پھر آپ کیسے آگے بڑھ کر جہاد کرنے والے حضرت علی کو دوسروں کے برابر کہہ سکتے ہیں ؟
آپ ہماری اس تفسیر سے متعلق جتنے چاہیں سوال پوچھ سکتے ہیں

.. . . . . . . .
ہمارا دیگر لوگوں کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ، لیکن جب آپ غیروں کو سابقون الاولون کہتے ہیں تو ہمیں مجبورا آپ کو ان کے اعمال یاد کروانا پڑتے ہیں کہ وقت جہاد پیچھے رہنے والا قابل تقلید کیسے ہو سکتا ہے
 
پھر پڑھو لو بھائی۔۔ میں نے عرض کیا ہے انصار یا مہاجرین۔۔۔

دوسرا یہ آپ نے نہیں بتایا کہ اہل بیت کے علاوہ باقی اصحاب کو کفار کی لائن میں کھڑا کرنا، اور ان کی تزلیل کرنے کا کہاں حکم دیا گیا ہے۔۔

جبکہ اللّٰہ ان سے اور وہ اللّٰہ سے راضی تھے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پھر پڑھو لو بھائی۔۔ میں نے عرض کیا ہے انصار یا مہاجرین۔۔۔
My Mistake . . . . Apologies!!!
دوسرا یہ آپ نے نہیں بتایا کہ اہل بیت کے علاوہ باقی اصحاب کو کفار کی لائن میں کھڑا کرنا، اور ان کی تزلیل کرنے کا کہاں حکم دیا گیا ہے۔۔

جبکہ اللّٰہ ان سے اور وہ اللّٰہ سے راضی تھے۔۔
آپ کے نزدیک سابقون الاولون سے مراد کون کون ہے ؟

sajhassan

MPA (400+ posts)
بات اگرچہ یہ نہ تھی، مگر پھر بھی میں جواب دیئے دیتا ہوں، اہل بیت کو باقی اصحاب کرام رضوان اللہ اجمعین سے اونچا درجہ دینا ، اور باقیوں کو تزلیل کی حد تک نیچھے گرانا کہاں سے سیکھا، جبکہ اوپر دی گئی قرآن کی آیات میں صاف ظاہر ہے کہ انصار یا وہ مسلمان جو ایمان کی حالت میں رسول اللّٰہ ﷺ کے ساتھ ہجرت فرماگئے تھے، ان سے اللّٰہ راضی ہے اور وہ اللّٰہ سے راضی ہیں۔
پھر پڑھو لو بھائی۔۔ میں نے عرض کیا ہے انصار یا مہاجرین۔۔۔
Yes, but Ansar never migrated, or did they?