انصافین+پاکستانی سے ایک درخواست

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں اور انصافینز سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ حنا ربانی کھر کو پنجاب میں کسی پیڈ میڈیا پرسن کی تلاش ہو رہی تھی جو لوگوں کی گالیاں کھا سکے اور اب مریم جھوٹی بھی پاکستانیوں کے اس خرچے پر پیڈ پٹواری لے کر آنے والی ہے جس حکومت کے پاس اس کے لیے پیسے ہیں عوام کے لیے صرف زہر کے نکلیں گے تاکہ ان کا قتل ہو سکے۔
یہ آپ سب کا قومی فریضہ ہے جب یہ لوگ یہاں نظر آیں حسب توفیق ان کی عزت افزائی میں حصہ ڈالیں جب بھی یہ سوشل میڈیا پر آپ کو نظر آئیں ۔۔گراونڈ پر لوگ دن رات ڈال ہی رہے ہیں ۔اپنے پیسے کا پورا حساب لیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Hd Reaction GIF by MOODMAN
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
aadhey darjan khanzeer k putar haramkhor to pahley hi idher faizyaab ho rahey hein.
آپ نے محسوس نہیں کیا جو خاوش ہو گئے تھے جب پیسے ملنا بند ہوئے وہ واپس آ رہے ہیں۔اگرچہ اب نا ووٹ کی عزت رہی
سلیکشن بھی ہو گئی اور شہباز سپیڈ ایسی الٹی چلی جو اب تک پاکستان نے حاصل کیا اتنی سپیڈ سے گنوایا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں ہی اس سپیڈ کو پکڑ ہی نہیں پارہیں مریم جھوٹی کی قلابازیاں بھی اتنی ہی سپیڈ سے دیکھ لیں فوج کے خلاف دہشت گردی سے لے کر آنکھیں پھیلا پھیلا اور منڈی ہلا ہلا کر ادارے کی والدہ بننے کا سفر زرداری عمران بھائی بھائی کا نعرہ پھر زرداری زندہ باد ایم قیو ایم کے خلاف ناین زیرو کا آپریشن پھر ان سے محبت کی پینگیں اس کے باوجود اس جھوٹی کی ہمت ہو رہی ہے اسے اس کا مزہ چکھانا فرض ہے