انصاف نہیں دو گے تو یہی ہوگا، ریپسٹ قتل

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عرفان نامی نوجوان نے اپنے ہی گاوں کی ایک کم سن بچی کو ریپ کردیا تھا۔ اس معصوم کلی کو کھلنے سے پہلے ہی مسل دیا گیا۔ گاوں میں شائد کوی زیادہ ہی سیانا رہتا تھا جس نے بجاے مجرم کو قانونی سزا دلوانے کے معاملہ پنچایت میں ختم کروا دیا جس کی رو سے ریپسٹ اس گاوں میں نہیں رہ سکتا تھا۔
ریپسٹ عرفان گاوں سے چلا گیا اور اب سات سال بعد دوبارہ اپنے گاوں واپس آیا تھا۔ ظاہر ہے وہ مظلوم بچی بھی اب بڑی ہوچکی تھی غالب امکان یہی ہے کہ اس نے دوبارہ کوی حرامی پنے کی کوشش کی ہوگی بحرحال بچی کے خاندان نے اس کو خود قتل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اسے قتل کرکے انصاف بھی لے لیا
حکمران جو گہری نیند کے مزے لے رہے ہیں ان کو اس قتل سے ایک پیغام مل گیا ہے کہ اب بہت دیر ہوگئی ظلم بڑھتا ہی جارہا ہے اور معاشرے میں ریپسٹ، ڈاکو، ، مذہبی دلال اور جنسی مجرموں کو کوی پوچھنے والا نہیں بلکہ ان کو سپورٹ کیا جارہا ہے
یاسر شاہ کے دوست نے چودہ سالہ بچی کو ریپ کرنے کے بعد ویڈیوز بنائں اور بلیک میل کیا تھا اور یاسر شاہ اپنے دوست کو بچانے کیلئے شادی جیسا بیہودہ آئیڈیا دیتا رہا۔ عدالت نے دونوں ملزمان میں سے یاسر شاہ کو چھوڑ دیا ہے اور امید ہے کہ اس کا دوست بھی چھوٹ جاے گا ویسے بھی وہ پکڑا ہی نہیں گیا تھا۔
میں تو معزز جج کو کہتا ہوں کہ ریپ ہونے والی چودہ سالہ بچی کو پھانسی کی سزا دے دو تاکہ اس بچی کا بھی کوی بھای اٹھے اور انصاف کا ترازو اپنے ہاتھ سے بیلنس کردے بلکہ جج کو بھی انصاف کرنے کا درست طریقہ سکھاتا جاے؟
علی ظفر کہہ رہا ہے کہ اس کے پیچھے ادارے ہیں ان کو بتا دیا ہے اب وہ سنبھال لیں گے۔ یاسر شاہ کے پیچھے بھی ادارے ہیں اور یہ سب جنسی مجرم صدارتی ایوارڈ نما کوی چیز بھی لے چکے ہیں۔ یہ صدارتی ایوارڈ تو اب طوائفوں کو بھی دینا چاہئے

سورس
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سنگین اخلاقی جرائم، بچیوں کے ساتھ ریپ، ڈکیٹیوں، اور اغوا جیسے جرائم میں اگر ریاست فریق نہیں بنتی تو جرائم میں اضافہ ہوتا جاے گا اور ایکدن آے گا جب لوگ خود انصاف کرنے لگ جائیں گے
گوجرانوالہ میں ہونے والا واقعہ شائد اس کی ابتدا ہے
عثمان مرزا جیسے غنڈے جب شریف بچیوں کے کپڑے اتاریں گے اور عدالتیں ان کی رکھیل بن کر کیسز کو سالوں تک چلاتی رہیں گی تو یہی ہوگا۔ میری سمجھ سے باہر ہے کہ عثمان مرزا کیس میں سے کیا نکالنا ہے جو ابھی تک فیصلہ نہیں ہورہا ؟
کوی شریف لڑکی کتنی دیر عدالتوں میں دھکے کھا سکتی ہے؟
 
taban

عثمان مرزا اور اسکے سپورٹرز کے پاس ابھی بہت مال ہوگا جب تک پولیس جج اورعدالتی عملے کا پیٹ نہیں بھر جاتا اس کیس کو لٹکایا جائے گا اور پھر اسے رہا کر دیا جائے گا تاکہ وہ قوم کی کسی اور بیٹی کے ساتھ یہی عمل دوبارہ کرے اور انکے لئے نوٹ کمانے کا بندوبست کرے باقی رہی مظلوم لڑکی اور اسکا ساتھی وہ اپنی روح دل اور دماغ پر اس زخم کو لے کر ساری عمر تڑپتے رہیں گےاور ذہنی مریض بن جائیں گے اللہ اللہ خیر سلا پاکستان کا نظام انصاف زندہ باد پائیندہ باد
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پنچائیت نے فیصلہ کرکے ایک مجرم کو ملک سے فرار کروایا۔ وہ مجرم موقع ملتے ہی ملک واپس آنے کی فکر میں ہے۔ اس مجرم کو آزاد چھوڑ دیا گیا تو یہ مجرم اپنے تحفظ کے لئے دوسرے مجرموں کو تحفظ دیتا رہے گا. انصاف چاہے تو مجرم چھوٹا ہو یا بڑا سزا پائے گا تو انصاف ملے گا
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
ریاست نے گستاخوں کی خوب مدد کی، ان کے ملک سے باہر بھاگنے میں جتنا ہو سکتا تھا خاموشی اختیار کی بلکہ مدد بھی کی۔ اسہی لیے اب جو گستاخی کا واقعہ ہوا غالب امکان یہی ہے کہ گستاخ نے کوی حرامی پنا کیا ہو گا ، اس لیے لوگوں نے خود سزا دینے کا فیصلہ کیا اور سزا دی۔
 
Islamabadiya

Yes, govt also garlanded ttp murderers with roses after they killed Punjab police jawans
They all are full of shit
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست نے گستاخوں کی خوب مدد کی، ان کے ملک سے باہر بھاگنے میں جتنا ہو سکتا تھا خاموشی اختیار کی بلکہ مدد بھی کی۔ اسہی لیے اب جو گستاخی کا واقعہ ہوا غالب امکان یہی ہے کہ گستاخ نے کوی حرامی پنا کیا ہو گا ، اس لیے لوگوں نے خود سزا دینے کا فیصلہ کیا اور سزا دی۔
چار بچوں کی ماں کو پھانسی دے دی جاتی تو تیری تشریف میں ٹھنڈ پڑجاتی؟
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
چار بچوں کی ماں کو پھانسی دے دی جاتی تو تیری تشریف میں ٹھنڈ پڑجاتی؟
مجرم ، مجرم ہوتا ہے۔ چاہے اس کے چار بچے ہوں ، عورت ہو یا کھسرا۔۔ اب جب اس لڑکی یا اس کے گھر والوں کو سزا دی جائے گی تب تیری تشریف سے نکلنے والی آگ دنیا سیکے گی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
why should I ? Wtf does that have to do with my comment ? And what’s the context here ?
Sir PTI is not like PMLN. We are not slaves of IK but supporter. We donate rather asking donation from our party. We condemn even IK on his wrong decisions whereas in PMLN/PPP their supporters even love to defend Tanzeem Saazi and then asking where is the change?
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
If one is sure about the crime and criminal
One should ‘help’ the state by taking some work off the atat
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If one is sure about the crime and criminal
One should ‘help’ the state by taking some work off the atat
Punishment is not responsibility of individual but government and is very well defined in Islam. Sadly in Pakistan we neither follow Islam or even stated laws. Lets assume killing is allowed then my preference will not be the criminal but the judge who let criminal escape justice.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
pmln ruled punjab for 35 years

tell me one institute they fixed in their tenures
کوی نہیں۔
اب تم کوی ایک اسٹیٹیوٹ بتا دو جو پی ٹی آی نے ٹھیک کردیا ہو؟
امید ہے میری طرح سچای کا ساتھ دو گے