انصاف کے منہ پہ تمانچہ

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
آپ نے طمانچے اور تھپڑ تو بہت سے ملاحظہ فرمائیں ہوں گےلیکن گزشتہ دنوں عدالت میں ایک مجبور ماں

نے پاکستان کے عدالتی نظام پر ایک ایسا

طمانچہ

جڑ دیا کہ جس کی تپش تاریخ عالم میں ہمیشہ کے لئے رہے گی - مقتول زین کی مجبور ماں نے رو رو کر

گریہ وزاری کرتے ہوئے کہا

بیٹا تو مرگیا میں وڈیروں کے خلاف نہیں لڑسکتی، میری دو بیٹیاں ہیں_ بیٹیاں۔۔

اف خدایا جب کسی کو بیٹیاں دیتے ہو تو بازومیں اتنی طاقت بھی دیں کہ وہ ان کی عصمت کی حفاظت کر

سکیں،

ماں دانشمند نکلی کہ پاکستانی انصاف کو جلد سمجھ سکی_اسے معلوم ہوا کہ یہاں قانون اور انصاف بکتا ہے_

برسرعام_ برملا_بلا جھجک

اکیس توپوں کی سلامی اس ماں کے لئے جس نے بیٹیوں کی عزت و عصمت کو درندوں سے محفوظ رکھا ورنہ

داستان خوفناک بھی ہو سکتی تھی۔۔

ماں اگر عدالت میں لڑتی تو دوسرے دن دونوں بیٹیاں" نامعلوم افراد " کے ہاتھوں لٹتیں.... اور پھر نوبت آتی

خودکشی اور خود سوزی تک

اچھا ہوا_بہت اچھا ہوا کہ بڑھیا سمجھدار نکلی ورنہ داستان بھیانک بھی ہوسکتی تھی_ بہت بھیانک

تف ہے ایسی جمہوریت پر جہاں مقتول بیٹے کے قاتل اس لیے دندناتے پھریں کہ گھر میں دو جوان بیٹیاں بھی

ہیں۔۔۔

تف___تف__تف

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan mein insaf sirf ussi ko milay gaa jo bara dakoo , chor aor qaatil ho gaa ya jo Sharif aor Zardari khandan se ho gaa.

Baki Qayamat walay din tak intezar karain ku ke wahan ka Chief Justice na kisi ki sifarish manay gaa na kisi ke dabaao mein aey gaa.
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
Pakistan mein insaf sirf ussi ko milay gaa jo bara dakoo , chor aor qaatil ho gaa ya jo Sharif aor Zardari khandan se ho gaa.

Baki Qayamat walay din tak intezar karain ku ke wahan ka Chief Justice na kisi ki sifarish manay gaa na kisi ke dabaao mein aey gaa.

تو کیا اس دنیا میں ہم صرف جانوروں کی طرح کھانے پینے،اور صرف گند ڈالنے کے لئے آئے ہیں؟؟؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

تو کیا اس دنیا میں ہم صرف جانوروں کی طرح کھانے پینے،اور صرف گند ڈالنے کے لئے آئے ہیں؟؟؟

Badkismati se mujehy app ki statement ke jawab main " Yes " kehna par rhaa hai.

Hamaray mulk ka insaf ka nizam karaey k siyasatdanon ne aisay tabah kar dia hai ke mustaqbil qareeb mein yeh theek hota nazar nahee aaa raha.
 
nesha

Minister (2k+ posts)
Pakistan mein insaf sirf ussi ko milay gaa jo bara dakoo , chor aor qaatil ho gaa ya jo Sharif aor Zardari khandan se ho gaa.

Baki Qayamat walay din tak intezar karain ku ke wahan ka Chief Justice na kisi ki sifarish manay gaa na kisi ke dabaao mein aey gaa.
yahan pe to choty daakowon ko b insaf nhy milta.
B23wHW2CAAIrEgv.jpg
 
seeker012

Senator (1k+ posts)
pakistan ka sara judicial system aik mafia jo awam se tax se lakhon rupe salary lete hain aur case saloon sal chalte rehte hain.....in haramkhoron ne insaf ka mazaq bna rakha ha.....in dallalllon ko chowk ma khara kar k kuttttteee ke maout marna chaheye tab aega insaf is mulk ma...laaanat ho ase adalti nizam pa jis ma insaf sirf taqatwar ko milta ha
 
shami11

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں انصاف کس کو ملتا ہے ؟؟ جناب پاکستان میں انصاف خرید کر یا ڈرا دھمکا کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے - انہی کیسز کے فیصلے بھی ہوتے ہیں جن میں حکومت یا اشرافیہ ملوث ہوتی ہیں - وہ پیسے لگاتے ہیں انصاف لیتے ہیں اور یہ جا وہ جا - آپ کے پاس پیسے ہیں آپ قتل کر دیں - اگر آپ کی پارٹی تگڑی ہے اپنی مرضی کی رپورٹ لکھوا لیں - پولیس والے رپورٹ ہی ایسی بنا دیں گے کے آپ ضمانت پر با ہر اور پھر ڈرا دھمکا کر کیس واپس -

حکومت بھی بے بس ہے اس شتر بے مہار سسٹم کے نہ تو وہ انٹرسٹڈ ہیں اسے سہی کرنے میں بلکے الٹا انہے ہی فائدہ ہے اس سسٹم سے -
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے کہ وہ ججز جو اپنے فرائض میں غفلت برتے ہیں ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے .یہ قوم کے دشمن ہیں . اگر آج ان ججز میں شرم نام کی کوئی چیز ہوتی تو اس کیس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرتے
 
Last edited:

hesham296

MPA (400+ posts)
اور ہم بھیڑ بکریوں کی طرح یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف اس کے ساتھ ہوا یے ہمارے ساتھ نہیں ہو سکتا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں انصاف کس کو ملتا ہے ؟؟ جناب پاکستان میں انصاف خرید کر یا ڈرا دھمکا کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے - انہی کیسز کے فیصلے بھی ہوتے ہیں جن میں حکومت یا اشرافیہ ملوث ہوتی ہیں - وہ پیسے لگاتے ہیں انصاف لیتے ہیں اور یہ جا وہ جا - آپ کے پاس پیسے ہیں آپ قتل کر دیں - اگر آپ کی پارٹی تگڑی ہے اپنی مرضی کی رپورٹ لکھوا لیں - پولیس والے رپورٹ ہی ایسی بنا دیں گے کے آپ ضمانت پر با ہر اور پھر ڈرا دھمکا کر کیس واپس

حکومت بھی بے بس ہے
اس شتر بے مہار سسٹم کے نہ تو وہ انٹرسٹڈ ہیں اسے سہی کرنے میں بلکے الٹا انہے ہی فائدہ ہے اس سسٹم سے -
آپ کی ساری باتیں درست ہیں لیکن ایک حکومت کیسے بے بس ہو سکتی ہے ؟ اگر حکومت بے بس ہے تو گھر جائے ، اصل ذمہ دار ہر سیاسی جماعت میں مفاد پرست ٹولے ہیں جو اپنے گناہوں کو چھپانے کے لئے ان خاندانی جماعتوں میں پناہ ڈھونڈھتے ہیں اور اس کا سہارا لیکر لوگوں پر ظلم کرتے ہیں ، یہ ایک دوسرے کے محافظ ہیں ، عوام کے قاتل ہیں ، عدالتیں آزاد نہیں ہیں ، جو آزاد فیصلہ کریں انھیں بھی فیصلے سے زیادہ اپنی جان عزیز ہے ، ایک طرف پولیس کا خوف ، حکومت کے انتقام کا خوف ، عوام جب تک ان لوگوں کو ووٹ دیتی رہے گی ایسا ہی ہوگا
 
Last edited:

lavrentiy beria

Voter (50+ posts)
انصاف اور عدل محظ ایک کتابی بات ہے جو مڈل کلاس کے چند منافق پڑھے لکھے لوگ انٹرنیٹ پر کرتے ہیں. اپنے گھروں میں اسی غریب آدمی کا استحصال کرتے ہیں مگر نظام کو گالیاں دینا ایک فیشن بن چکا ہے

یہ منافق لوگ اپنے فائدے کے لئے وہ سب کچھ کر سکتے ہیں جو حکمران طبقہ کرتا ہے مگر اپنے آپ کو فرشتہ کہتے ہیں

یہی سٹوڈنٹ طبقہ یونیورسٹی یا کالج کی کینٹین والے غریب کو بل مانگنے پر اس کا سر کھول دے گا مگر نظام کو گالیاں ایسے دے گا جیسے وہ اس گھٹیا نظام کا حصّہ نہیں ہے

ان بیغرتوں کو کسی جج، سیاستدان، یا بیوروکریٹ پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں
 
shami11

Minister (2k+ posts)
کسی حد تک میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں - پر ہم ہر کام حکومت پر بھی نہی چھوڑ سکتے - کسی بھی اچھی سوسائٹی کی طرح ہمیں بھی اونر شپ لینی ہو گی -
کیا ایسا نہی ہو سکتا کہ کچھ اچھے لوگ تمام پارٹیز سے ملکر بیٹھ جائے اور مل کر تمام مسایل کا حل ڈھونڈے - جسطرح تمام لوگ حد سے زیادہ پولیٹیکل ہو رہے ہیں یہ بھی سوسایٹی کے لئے اچھا نہی

آپ کی ساری باتیں درست ہیں لیکن ایک حکومت کیسے بے بس ہو سکتی ہے ؟ اگر حکومت بے بس ہے تو گھر جائے ، اصل ذمہ دار ہر سیاسی جماعت میں مفاد پرست ٹولے ہیں جو اپنے گناہوں کو چھپانے کے لئے ان خاندانی جماعتوں میں پناہ ڈھونڈھتے ہیں اور اس کا سہارا لیکر لوگوں پر ظلم کرتے ہیں ، یہ ایک دوسرے کے محافظ ہیں ، عوام کے قاتل ہیں ، عدالتیں آزاد نہیں ہیں ، جو آزاد فیصلہ کریں انھیں بھی فیصلے سے زیادہ اپنی جان عزیز ہے ، ایک طرف پولیس کا خوف ، حکومت کے انتقام کا خوف ، عوام جب تک ان لوگوں کو ووٹ دیتی رہے گی ایسا ہی ہوگا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تو کیا اس دنیا میں ہم صرف جانوروں کی طرح کھانے پینے،اور صرف گند ڈالنے کے لئے آئے ہیں؟؟؟
ووٹ تیرا .... پائے گا
معاف کیجۓ گا مقصد آپ کو برا کہنا نہیں صرف بات سمجھانا تھا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ وہ ججز جو اپنے فرائض میں غفلت برتے ہیں ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے .یہ قوم کے دشمن ہیں . اگر آج ان ججز میں شرم نام کی کوئی چیز ہوتی تو اس کیس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرتے
ہوناتو بہت کچھ چاہئے، مگر بلی کی گردن میں یہ گھنٹی باندھے گا کون؟
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے وہ پنجا
بی کی کہاوت یاد آ گئی ہے

روندی یاراں نوں ناں لے لے بھراواں دے

بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھانے کے بعد بہانے بہانے سے جمہوریت پر غصہ نکالنا تو بنتا ہے

:)

Last edited: