انفارمیشن کمیشن کی شروع سےابتک توشہ خانہ کی تفصیلات جاری کرنیکی ہدایت

13abuzarnazi.jpg

انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے قیام پاکستان سے اب تک کے سربراہان مملکت و حکومت کی طرف سے وصول کیے گئے تحائف کی فہرست جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر ماہر قانون ابوزر سلمان نیازی کی درخواست پر انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک پاکستان کے سربراہان مملکت و حکومت کی طرف سے وصول کیے گئے تحائف کی فہرست جاری کرے۔

فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام سابق وزرائے اعظم اور صدور کی طرف سے خریدے گئے تحائف کی مالیت اور ادا کی گئی رقم بارے بھی رپورٹ جاری کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1542886430954835968
اس سے قبل سینئر ماہر قانون ابوزر سلمان نیازی نے خط لکھا تھا کہ مجھے قیام پاکستان سے لے کر اب تک کے توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کی جائیں کہ کس صدر اور وزیراعظم نے توشہ خانہ سے کتنے مالیت کے کتنے تحائف حاصل کیے؟ تو انتظامیہ نے تفصیلات کو کلاسیفائڈ قرار دیتے ہوئے اس کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1523608074728050689
یاد رہے کہ حال ہی میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحادی حکومت نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا لیکن اس دورے کے موقع پر کس کو کیا تحائف ملے تھے ان کی تفصیلات بھی سامنے نہیں آ سکیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستانی وفد کو اہم تحائف پیش کیے گئے تھے تاہم حکومت کی جانب سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے بھی وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا جس پر موجودہ حکومت نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
کابینہ ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت توشہ خانہ کے حوالے جلد نئی پالیسی متعارف کرانے جا رہی ہے جو جلد سامنے آ جائے گی جس کے تحت سب کچھ ظاہر کر دیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر بہترین تصور کی جانے والی پالیسی بنائیں گے۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
First of all ALL the judges need to go back to law colleges to learn some law. They have not been able to understand the basic concept of law but are masters at blackmailing.They should be put on very high daily wages and be left to bite and bark at Police, Income tax and Audit officers. Contactors can been added after seeing how deeply they bite.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک کسی نورے کے کپورے
نے اس آرڈر کے خلاف سٹے لینے کے لئے کوئی درخواست دائر نہیں کی کیونکہ یہ امرتسری کنجر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کی اولاد نواز شریف اینڈ کمپنی بھی ننگا ہو جائے گا جو دوسروں پر کتوں کی طرح بھونکتا ہے یہ ٹبر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک کسی نورے کے کپورے
نے اس آرڈر کے خلاف سٹے لینے کے لئے کوئی درخواست دائر نہیں کی کیونکہ یہ امرتسری کنجر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کی اولاد نواز شریف اینڈ کمپنی بھی ننگا ہو جائے گا جو دوسروں پر کتوں کی طرح بھونکتا ہے یہ ٹبر
First of all ALL the judges need to go back to law colleges to learn some law. They have not been able to understand the basic concept of law but are masters at blackmailing.They should be put on very high daily wages and be left to bite and bark at Police, Income tax and Audit officers. Contactors can been added after seeing how deeply they bite.
brilliant work niazi
GOOD DECISION, NOW EVERYONE STAY COOL AFTER THEY KNOW ABOUT THEIR LEADERS.
بہت اچھا فیصلہ ہے
13abuzarnazi.jpg

انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے قیام پاکستان سے اب تک کے سربراہان مملکت و حکومت کی طرف سے وصول کیے گئے تحائف کی فہرست جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر ماہر قانون ابوزر سلمان نیازی کی درخواست پر انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک پاکستان کے سربراہان مملکت و حکومت کی طرف سے وصول کیے گئے تحائف کی فہرست جاری کرے۔

فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام سابق وزرائے اعظم اور صدور کی طرف سے خریدے گئے تحائف کی مالیت اور ادا کی گئی رقم بارے بھی رپورٹ جاری کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1542886430954835968
اس سے قبل سینئر ماہر قانون ابوزر سلمان نیازی نے خط لکھا تھا کہ مجھے قیام پاکستان سے لے کر اب تک کے توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کی جائیں کہ کس صدر اور وزیراعظم نے توشہ خانہ سے کتنے مالیت کے کتنے تحائف حاصل کیے؟ تو انتظامیہ نے تفصیلات کو کلاسیفائڈ قرار دیتے ہوئے اس کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1523608074728050689
یاد رہے کہ حال ہی میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحادی حکومت نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا لیکن اس دورے کے موقع پر کس کو کیا تحائف ملے تھے ان کی تفصیلات بھی سامنے نہیں آ سکیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستانی وفد کو اہم تحائف پیش کیے گئے تھے تاہم حکومت کی جانب سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے بھی وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا جس پر موجودہ حکومت نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
کابینہ ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت توشہ خانہ کے حوالے جلد نئی پالیسی متعارف کرانے جا رہی ہے جو جلد سامنے آ جائے گی جس کے تحت سب کچھ ظاہر کر دیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر بہترین تصور کی جانے والی پالیسی بنائیں گے۔
عمران خان اس میں بھی سب سے آگے سبقت لے کر جاۓ گا
جیت عمران خان کا دوسرا نام ہے