انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی سخت شرائط ، صحافتی طوائفیں اور شیطانی طاقتیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی سخت شرائط ، صحافتی طوائفیں اور شیطانی طاقتیں

Logo.png



انڈیا سے گجراتی امیت شاہ ، نریندر مودی اور پاکستان سے پنجابی شریف خاندان سراب سے زیادہ پر فریب اور جھوٹے شائد دنیائے سیاست میں موجودہ نہیں ہے . خبروں کی دنیا میں رکھے گئے سراب کی دنیا اور پلانٹڈ سٹوریز کو جتنا زیادہ پرکھیں، پیاز کی طرح اتنی زیادہ پرتیں کھلتی جاتی ہیں. پنجاب کے میڈیا ہاؤسز دکھتی ہے تو بکتی ہے کے اصولوں پر کامیاب کاروبار چلا رہا ہے . پنجابی کے نیم خواندہ صحافی شریف خاندان کے ڈرائنگ روم سے باہر نکلنے کو اپنی صحافتی موت سمجھتے ہیں . شریف خاندان اپنی ذاتی اور سیاسی بقاء کے ساتھ ساتھ سسٹم میں موجودہ تمام غداروں کی بقاء کی ایک کامیاب جنگ لڑ رہا ہے . جب تک آرمی چیف کے عھدے پر متکمن غدار شخص اپنی شیطانی چالیں چلتا رہے گا ، بساط کی پیادے اپنی جگہیں بدلتے رہیں گے اور چائے کی پیالی میں طوفان برپا ہوتے رہیں گے

روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا .پاکستان کی پیدائش سے لے کر ابتک " نیرو" بھڑووں کی طرح بانسری بجائے رہا ہے اور پاکستانی اپنے "روم "میں جل بھن رہے ہیں . آرمی چیف تمام سیاستدانوں سے اپنی ایکسٹینشن لے گیا ، شریف خاندان سمیت تمام رہزن اپنا اپنا این آر او لے اڑے اور گالیاں وزیراعظم پاکستان کے حصہ میں آئیں . ماضی کے تمام نا کردہ گناہوں کی سزا عمران خان بھگت رہے ہیں

شیطان صفت آرمی چیف میڈیا میں اپنے صحافتی ٹاوٹس کی مدد سے الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان فکڈ آپ پاکستانی معشیت کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں . عمران خان کی گوڈ گورننس نظر نہیں اتی . اگلے بلاگ میں اس پر تفصیلی لکھوں گا

افغانستان میں طالبان نے اپنی بزرگوں کی روایت قائم رکھتے ہوے امریکہ سمیت ٣٠ عیسائی ملکوں کو شکشت فاش دی . پاکستان نے امریکہ کی مدد سے روس کی شکشت دی تھی ، بعد میں شائد روس کی مدد سے امریکہ اور اسکے ٣٠ حواریوں کو ٢٠ سال افغانستان میں پھنسا کر شکشت فاش دی . امریکی فوجی مافیہ نے ٢٠ سالوں تک اپنی امپائر ٹیکس پیرز کے خرچ پر چلائی. صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تاریخی فیصلہ لیا اور اپنی فوجوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا تھا . بوڑھے صدر بائیڈن نے اس بڑے عمل میں پاکستان کو شامل نہ کیا. نتیجہ میں امریکا کو شدید خفت اس وقت اٹھانا پڑی تھی جب افغانستان کی مظبوط تین لاکھ فوج افغان صدر سمیت اچانک غائب ہو گئی تھی

اس خفت کے نتیجہ میں امریکہ نے افغانستان کے دس ارب ڈالر روک لئے . افغانستان میں انسانی بحران اپنے عروج پر ہے . افغانستان کی فتح کی قیمت پاکستان کو چکانی پڑرہی ہے . تمام طاقتور ممالک امریکی خوف سے افغانستان کی مدد کرنے سے خوف زدہ ہیں . پاکستان پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے توسط سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے .میں ایک کلپ نیچے لگا رہا ہوں . ڈان کے فنانشل چیف رپورٹر ثنااللہ صاحب نے حق صحافت ادا کر دیا ہے . رپورٹر صاحب کہتے ہیں " انکی تمام صحافتی زندگی میں انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی اتنی سفاکانہ اور سخت شرائط نہیں دیکھی ہیں جتنی اب دیکھ رہے ہیں . شرائط کے پیچھے عالمی سیاست کار فرما لگتی ہے . ان کڑی شرائط سے پاکستان میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا " یہ کلپ ویڈیو کے ٢٠ منٹ کے بعد سے اپ دیکھ سکتے ہیں

ظاہر ہے پاکستان اپنی معشیت اور افغانستان کو سنبھالنے کے لئے قرضوں پر قرضے لے رہا ہے. ہمیں افغانستان میں کامیابی کی قیمت اپنی طاقت سے کئی گنا زیادہ ادا کرنا پڑ رہی ہے . اس صورتحال میں تین معصومانہ سوالات ہیں

١- پاکستانی کے میڈیا ہاؤسز میں گشتی خواتین کو ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر بھرتی کیا گیا جنہیں ذرا برابر ایسے حقائق کا ادراک نہیں ہے . اپ پنجاب کے کسی صحافتی طوائف کو پڑھ یا سن لیں ، ان لوگوں کی علمی اور ذہنی صلاحیت اتنی ہے ہی نہیں کہ وہ اپنے پڑھنے اور سننے والوں کو شریف خاندان کے معملات سے باہر نکل کر کچھ تجزیہ کر سکیں

٢- سب سے بڑھ کر پاکستان کا آرمی چیف سب کچھ جانتے ہوے بھی اپنے کتے حکومت پر چھوڑ رہا ہے اور لوگوں میں پروپوگنڈا کروا رہا ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے . یہ شخص اپنی شیطانی چالیں موت کے فرشتے کی آمد تک نہیں چھوڑے گا . بھائی صاحب ، اگر بڑے پنگے لینا ہیں تو اسکے نتائج کے لئے بھی تیار رہو

٣- پاکستان کے معاشی بحران اور عالمی مسلمان دشمنی میں وزیراعظم عمران خان کا کیا قصور ؟
ایکسٹینشن آرمی چیف لے آڑے
تمام سیاستدان این آر او لے اڑیں
گالیاں صرف عمران خان کے حصہ میں کیوں ؟



 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Shah Jee,
If IMF is imposing very strict conditions, why do we still need loan from them?
Keep in mind last year Pakistan collected highest Tax of Pakistan which is close to USD24b. We are paying USD12-14b annually just as a interest. Now tell me how can we run Pakistan with USD10-12b annually?
ILAAN Khatam Hua
 

Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
Be afraid ..very afraid.
Look at the misery of people from Venezuela, Lebanon, Zimbabwe, Argentina.
These were very very rich countries not long ago.
All of them have same recurring themes: Dollarisation of economy,local versions of Nawaz Sharif, Asif Zardari, Iftikhar Choudhary, Malik Riaz, Bahria Town, corrupt Junta and bureacracy and final migration of corrupt elite to west.
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Shah Jee,
If IMF is imposing very strict conditions, why do we still need loan from them?
Keep in mind last year Pakistan collected highest Tax of Pakistan which is close to USD24b. We are paying USD12-14b annually just as a interest. Now tell me how can we run Pakistan with USD10-12b annually?
ILAAN Khatam Hua
اپ بلکل درست پونھچھے ، میرے انے والے بلاگ کی بنیاد ہی یہ نقطہ ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Shah Jee,
If IMF is imposing very strict conditions, why do we still need loan from them?
Keep in mind last year Pakistan collected highest Tax of Pakistan which is close to USD24b. We are paying USD12-14b annually just as a interest. Now tell me how can we run Pakistan with USD10-12b annually?
ILAAN Khatam Hua
اپ بلکل درست پونھچھے ، میرے انے والے بلاگ کی بنیاد ہی یہ نقطہ ہے
You need IMF because you cannot print dollars. Last 6 years Pakistan made debt repayments of 74 billion dollars by taking 66 billion dollars in new loans. Without Imf intervention, Pakistan will declare itself bankrupt
E6163E94-3089-412E-8C5E-F80FEDD3F980.jpeg
04E7B36E-C6B2-4249-8BB4-1BD4005E7293.png
641D7674-9F28-4536-AF2B-1436F9BA03B9.jpeg
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
You need IMF because you cannot print dollars. Last 6 years Pakistan made debt repayments of 74 billion dollars by taking 66 billion dollars in new loans. Without Imf intervention, Pakistan will declare itself bankrupt View attachment 3856View attachment 3857View attachment 3858
Arif
Being a Pakistani I always claim I am Pakistani but never claim it. Like we want government to provide everything free without realizing from where the government will bring to give us everything free? There are two options, one is to collect more Taxes and other is to take loans. We Pakistani are saying neither government should take loan nor collect tax but through some miraculous way start giving things free.
Let's assume, if I passed FA/FSc, I start thinking its government responsibility to give me job and not a ordinary and if government is not giving me job, I will commit a suicide rather going out and start working. Let's assume, if I start selling Naan Choolay, I will look towards society how they will treat me. They will start saying if you wanted to sell Naan/Choolary why you went to college without realizing as I have some kind of education, I will sell Naan/Choolay way better than an uneducated one.
Keep in mind our Prophet Muhammad PBUH migrated from Mecca to Madina at the age of 53. He took part in Ghazwat even at the age of 62. He participated in digging trench for Ghazwa Khandaq. The success in this world and next is to follow the Sunnah of our prophet Muhammad PBUH.
West is producing Billionaires why can't we? Simple because we never teach working ethics to our young ones. In west you can't see ISSB or CSS where a person with not experience is put in charge a big part of city. Like in Canada, its not easy to find a young Captain as they are promoted from low ranks except highly educated ones. We need to scrap ISSB/CSS kind of exams.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Not only West. East Asia is producing more billionaires these days
Why can't we? Well you have already answered that
We are creating clerk material even with PhD level education. I met students who did their masters in English Literature and were using Urdu Bol Chaal how to speak English.
When I moved to Canada I learned work ethics at the age of 33. I was lucky to have very good managers from Indian background. Without these Hindu Managers, I would never grow. They encouraged me, guided me and rewarded me based on my abilities. Even in Pakistan I had a good manager but was for a short period of time and learned few good things from him but sadly I wasn't ready to learn thinking at that time because I was believing if there is Einstein, that is me.