انگریزی ذہنی غلامی کی علامت؟ کامران شاہد ،ارشادبھٹی وزیراعظم پر برس پڑے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Munafiqat is different issue but on principle he is right. If you search best research work among Islamic countries top on top is Iran followed by Turkey n Malaysia . All of them getting best modern education but they use their National language as medium.
انیس خان میں نے اردو اور انگلش دونوں میڈیمز میں تعلیم حاصل کی ہے بلکہ انگلش میں زیادہ سٹڈی کی ہے جو مجھے اردو سے زیادہ آسان لگتی ہے ایسی اردو کتب سمجھنی بہت مشکل ہیں جو انگلش سے ترجمہ کی گئیں ہیں کیونکہ مترجم نے بہت بے وقوفی اور ناتجربہ کاری سے ترجمہ کیا تھا اور تحریر کے ساتھ ساتھ ناموں کو بھی ترجمہ کردیا جس کی وجہ سے کچھ پلے نہیں پڑتا تھا۔ مثلا پیسفیک سی یا اٹلانٹک سی کو اردو میں بحر اوقیانوس اور انٹارٹیکا کو بحر منجمد قطب شمالی کہتے ہیں پھر سیل کو خلیہ اور مالیکیول کو سالمہ لکھ دیا حالانکہ یہ تو موجد نے دریافت کرنے کے بعد نام دئیے تھے ان کا ترجمہ کرنے کی کوی ضرورت ہی نہین تھی ان کو ہم اصل نام یعنی سیل اور مالیکیول زیادہ آسانی سے کہتے ہیں
اسی طرح ہزاروں الفاظ ہیں جیسے تمام نظام شمسی کے سیاروں کو بھی ترجمہ کرکے اردو نام رکھ دئیے جس سے ایک فزکس سٹوڈنٹ گڑبڑا جاتا ہے کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے سٹارز کو اجسام اور فزکس کو طبعیات جیسے ثقیل نام دئیے گئے ہیں
اور آخر پر یہی کہوں گا کہ اختلاف راے میرا حق ہے اس پر منافق کا لقب دینا تنگ نظری ہے۔ پتا نہیں کیون یہ پٹھان قوم اتنی متعصب اور تنگدل ہوگئی ہے شائد ان کے لیڈر کی بگڑی ہوی زبان کی وجہ سے ہے؟
باقی میں نے جو لکھا وہ غلط نہیں ہے عمران اپنے بچوں پر ایک دھیلا بھی نہیں خرچ کرتا الٹا بنی گالہ والا گھر بھی اس کی بیوی کا دیا ہوا ہے
لہذا انگریزی پڑھنا اگر غلامی ہے تو عمران نیازی کا انگلینڈ جاکر گوروں کی نوکری کرنا، سالوں تک رہنا، کھیل سے پیسہ کمانا ، پڑھنا اور پھر شادی کرنا اور بچوں کو ادھر رکھنا کیا ہے؟
یہ تو پھر غلامی در غلامی ہے؟
 
monkk

Senator (1k+ posts)
randi ka bacho.. jab urdu bolty ho to beech me angreezi ky fiqry mat bola karo...
Yehi dikhata hy ky tum log zahni toor per kamzoor ho...

English to is tarha bolty ho jesy ... baat ko "bold font" me keh rahy ho
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Khotay k bachay, IK did not say not to learn English. He just said to speak in urdu in all govt. official seminars. He himself speaks in urdu in all such functions. Everybody should learn 2-3 languages but always prefer to talk in mother tongue in native country. Off course you will speak in english in Europe or other countries.
Both supporting English barely speak or understand English.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
ایسی اردو کتب سمجھنی بہت مشکل ہیں جو انگلش سے ترجمہ کی گئیں ہیں کیونکہ مترجم نے بہت بے وقوفی اور ناتجربہ کاری سے ترجمہ کیا تھا اور تحریر کے ساتھ ساتھ ناموں کو بھی ترجمہ کردیا جس کی وجہ سے کچھ پلے نہیں پڑتا تھا۔ مثلا پیسفیک سی یا اٹلانٹک سی کو اردو میں بحر اوقیانوس اور انٹارٹیکا کو بحر منجمد قطب شمالی کہتے ہیں پھر سیل کو خلیہ اور مالیکیول کو سالمہ لکھ دیا حالانکہ یہ تو موجد نے دریافت کرنے کے بعد نام دئیے تھے ان کا ترجمہ کرنے کی کوی ضرورت ہی نہین تھی ان کو ہم اصل نام یعنی سیل اور مالیکیول زیادہ آسانی سے کہتے ہیں
اسی طرح ہزاروں الفاظ ہیں جیسے تمام نظام شمسی کے سیاروں کو بھی ترجمہ کرکے اردو نام رکھ دئیے جس سے ایک فزکس سٹوڈنٹ گڑبڑا جاتا ہے کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے سٹارز کو اجسام اور فزکس کو طبعیات جیسے ثقیل نام دئیے گئے ہیں

You are quite right about that. Everything is not just black and white.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
انیس خان میں نے اردو اور انگلش دونوں میڈیمز میں تعلیم حاصل کی ہے بلکہ انگلش میں زیادہ سٹڈی کی ہے جو مجھے اردو سے زیادہ آسان لگتی ہے ایسی اردو کتب سمجھنی بہت مشکل ہیں جو انگلش سے ترجمہ کی گئیں ہیں کیونکہ مترجم نے بہت بے وقوفی اور ناتجربہ کاری سے ترجمہ کیا تھا اور تحریر کے ساتھ ساتھ ناموں کو بھی ترجمہ کردیا جس کی وجہ سے کچھ پلے نہیں پڑتا تھا۔ مثلا پیسفیک سی یا اٹلانٹک سی کو اردو میں بحر اوقیانوس اور انٹارٹیکا کو بحر منجمد قطب شمالی کہتے ہیں پھر سیل کو خلیہ اور مالیکیول کو سالمہ لکھ دیا حالانکہ یہ تو موجد نے دریافت کرنے کے بعد نام دئیے تھے ان کا ترجمہ کرنے کی کوی ضرورت ہی نہین تھی ان کو ہم اصل نام یعنی سیل اور مالیکیول زیادہ آسانی سے کہتے ہیں
اسی طرح ہزاروں الفاظ ہیں جیسے تمام نظام شمسی کے سیاروں کو بھی ترجمہ کرکے اردو نام رکھ دئیے جس سے ایک فزکس سٹوڈنٹ گڑبڑا جاتا ہے کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے سٹارز کو اجسام اور فزکس کو طبعیات جیسے ثقیل نام دئیے گئے ہیں
اور آخر پر یہی کہوں گا کہ اختلاف راے میرا حق ہے اس پر منافق کا لقب دینا تنگ نظری ہے۔ پتا نہیں کیون یہ پٹھان قوم اتنی متعصب اور تنگدل ہوگئی ہے شائد ان کے لیڈر کی بگڑی ہوی زبان کی وجہ سے ہے؟
باقی میں نے جو لکھا وہ غلط نہیں ہے عمران اپنے بچوں پر ایک دھیلا بھی نہیں خرچ کرتا الٹا بنی گالہ والا گھر بھی اس کی بیوی کا دیا ہوا ہے
لہذا انگریزی پڑھنا اگر غلامی ہے تو عمران نیازی کا انگلینڈ جاکر گوروں کی نوکری کرنا، سالوں تک رہنا، کھیل سے پیسہ کمانا ، پڑھنا اور پھر شادی کرنا اور بچوں کو ادھر رکھنا کیا ہے؟
  • Muslim scholars knew of many books written, not only by ancient Greek and Roman writers, but by Persian, Indian and Chinese writers too. A famous caliph, al-Mamun, set up a translating house in Baghdad which translated the books from all these countries into Arabic. Later on, in the 11th century, in Toledo, Spain; these Arabic editions were translated into Latin and circulated all over Christian Europe.
یہ تو پھر غلامی در غلامی ہے؟
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
Korea recently rising country is another example all their scientists scholars are from Korean Language.
No country from common wealth adopted English produce their genuine scientists n scholars . Singapore yes just a business or broker hub having good money but don’t produce any scientific product.
  • Muslim doctors translated the texts of Greek and Roman doctors at a time when these ideas had been forgotten in Western Europe. Ibn Sina (also known as Avicenna) wrote a huge medical encyclopedia known as the “Canon of Medicine”. It collected the knowledge of ancient Greek and the Islamic world, and was used as the standard medical textbook for European doctors until the seventeenth century.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

برداشت کرو۔ اگر نہیں ہوتا تو امریکہ میں پیزا ڈیلوری کی نوکریاں ہیں
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
IK is 100% right, these people who are opposing him must know what is he saying, he is talking about the people who are in the inferiority complex and have fear that if they do not know English they will fail in life this is not true this just a concept promoted by world, you will see people in Pakistan who don't know English but will use some words just to give a feeling being educated, English doesn't mean education, it is just a language that can be helpful as any other language, one should be embarrass if he/she doesn't speak well the national language. US or any other western country when they do talent hunt the don't care if the person speaks English well or not at all, they see the talent, hire the person , take him/her to the country and then to facilitate help him/her learn English.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Name any Country not on National Language came up with Researchers Scientists.
Those countries only produced copy paste Scientists.
We who learnt English(15%) are defending English to dominate 85% population. Keep our hegemony. We want 85% should depend on us for filling forms, applying bank loans, doing online reservations etc. While in our neighboring their common masses enjoying National languages in everywhere like India Iran Srilanka.BD, Malaysia , Indonesia. While in Pakistan for very common day to day work people need some Baboos help, What a irony?
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
او پاگل کھوپڑیوں عمران خان نے زہنی غلامی انگلش سیکھنے کو نہیں کہا بلکہ انگلش سیکھ کر مغربی کلچر کی پیروی کرنے کو کہا ہے۔ پتا نہیں اس میں کونسی ایسی انہونی بات ہے جو ان کو سمجھ نہیں آئی۔
کیا ہمارے دفاتر میں اردو سرکاری زبان نہیں ہونی چاہیے۔ اور اگر نہیں ہے یا ابھی پاکستان اس قابل نہیں ہوا کہ انگلش کو اردو سے تبدیل کردے تو کیا کوشش تو دور بات بھی نہ کرے۔ کیا عجیب لوگ ہیں یہ۔ ارشاد بھٹی کو بڑا شوق ہے غیر جانبدار ہونے تو یہ بھی سن لے اور سن لیں ہر وہ شخص جو غیر جانبداری کا ڈھول پیٹتا ہے۔ عمران خان کے سے بہتر کوئی چوائس نہیں ہے چاہے کسی کو یہ اچھا لگے یا برا۔ سراج الحق نون لیگ کا اتحادی رہ چکاہے بلکہ عین ممکن ہے کہ پھر نون کے ساتھ اتحاد فرما لے۔ اور کون مائی کا لا ہے جس پر چوری کا داغ نہ ہو۔
تین سال پہلے اگر مہنگائی کم تھی تو اس سے پانچھ سال پہلے اور کم تھی' پھر مشرف اور پھر اس سے بھی پہلے اور بھی کم تھی۔ تو یہ کیا دلیل ہے جبکہ ظاہر سی بات ہے کہ اس معاشی نظام میں جہاں کاغزی کرنسی ہو وہاں مہنگائی لازم ہے۔ یا تو اس بات پہ بحث ہورہی ہو کہ اس معاشی نظام کو کیسے بدلا جائے لیکن نہیں۔ تنکید برائے تنکید۔ معیشت کا کچھ پتا نہیں کہ کہ کیوں منگائی ہوتی ہے اور دوسرے ملکوں میں کتنی ہوئی اور کس طرح ادارے اسے کنٹرول کرتے ہیں اور کس طرح اداروں کو خراب کی گیا۔
بس شروع ہوجاتے ہیں جو منہ میں آئے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا یہی المیہ ہے کہ یہ لوگ اپنی فیملیز کو یورپ میں رکھنا چاہتے ہین اور پاکستان کیلئے انہیں طالبان کا نظام اچھا لگتا ہے
عمران نیازی کی حالت اوریا مقبول جان سے مختلف نہیں اوریا بھی طالبان کا نظام پاکستان میں چاہتا ہے مگر اپنی بیٹی کو یورپ میں لڑکوں کے ساتھ پھرنے کی مکمل آزادی دی ہوی ہے
عمران نیازی انگریزی سے نفرت کرتا ہے مگر اپنے تینوں بچے انگریزوں کے ٹکڑوں پرپل رہے ہیں خود تو موصوف ان پر ایک ٹکا بھی خرچ نہیں کرتے
گنجو کا تو پورا قبیلہ ہی یورپ میں پناہ گیر بنا ہوا ہے ببلو ڈبلو نے ویسے ہی نیشنلٹی لے لی ہے اور تمھارے جیسے بھونکے تیار کرکے پاکستان کو دے دئے ہیں کہ لو جی سمبھالو انہاں نوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گنجو کا تو پورا قبیلہ ہی یورپ میں پناہ گیر بنا ہوا ہے ببلو ڈبلو نے ویسے ہی نیشنلٹی لے لی ہے اور تمھارے جیسے بھونکے تیار کرکے پاکستان کو دے دئے ہیں کہ لو جی سمبھالو انہاں نوں
یورپ میں جس نے رہنا ہے وہ شوق سے رہے مگر سیاست کرنی ہے تو پاکستانی پاسپورٹ کے علاوہ کوی اور نہیں ہونا چاہئے۔ مریم نواز پاکستانی ہے اور اگر وہ دوئل نیشنل ہوگی تو اسے بھی فارغ کردیا جاے گا۔
قبر پجاریوں کے تو آدھے اراکین دوئل نیشنل ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
او پاگل کھوپڑیوں عمران خان نے زہنی غلامی انگلش سیکھنے کو نہیں کہا بلکہ انگلش سیکھ کر مغربی کلچر کی پیروی کرنے کو کہا ہے۔ پتا نہیں اس میں کونسی ایسی انہونی بات ہے جو ان کو سمجھ نہیں آئی۔
کیا ہمارے دفاتر میں اردو سرکاری زبان نہیں ہونی چاہیے۔ اور اگر نہیں ہے یا ابھی پاکستان اس قابل نہیں ہوا کہ انگلش کو اردو سے تبدیل کردے تو کیا کوشش تو دور بات بھی نہ کرے۔ کیا عجیب لوگ ہیں یہ۔ ارشاد بھٹی کو بڑا شوق ہے غیر جانبدار ہونے تو یہ بھی سن لے اور سن لیں ہر وہ شخص جو غیر جانبداری کا ڈھول پیٹتا ہے۔ عمران خان کے سے بہتر کوئی چوائس نہیں ہے چاہے کسی کو یہ اچھا لگے یا برا۔ سراج الحق نون لیگ کا اتحادی رہ چکاہے بلکہ عین ممکن ہے کہ پھر نون کے ساتھ اتحاد فرما لے۔ اور کون مائی کا لا ہے جس پر چوری کا داغ نہ ہو۔
تین سال پہلے اگر مہنگائی کم تھی تو اس سے پانچھ سال پہلے اور کم تھی' پھر مشرف اور پھر اس سے بھی پہلے اور بھی کم تھی۔ تو یہ کیا دلیل ہے جبکہ ظاہر سی بات ہے کہ اس معاشی نظام میں جہاں کاغزی کرنسی ہو وہاں مہنگائی لازم ہے۔ یا تو اس بات پہ بحث ہورہی ہو کہ اس معاشی نظام کو کیسے بدلا جائے لیکن نہیں۔ تنکید برائے تنکید۔ معیشت کا کچھ پتا نہیں کہ کہ کیوں منگائی ہوتی ہے اور دوسرے ملکوں میں کتنی ہوئی اور کس طرح ادارے اسے کنٹرول کرتے ہیں اور کس طرح اداروں کو خراب کی گیا۔
بس شروع ہوجاتے ہیں جو منہ میں آئے۔
سب سے زیادہ تو چوت لیگ کے برگر ہی انگریزی نما اردو بولتے ہین پہلے ان کی ڈینگ نکالی جاے