انہی نیوٹرل نے دو ہزار اٹھارہ میں رزلٹ روک کر عمران خان کی سیٹیں کم کی

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جو بات میں نے دو ہزار اٹھارہ سے کہہ رہی تھی وہ سچ ثابت ہو گئی . میں نے کہا تھا انہوں نے رزلٹ روک کر قومی اسمبلی کی تقریباً تیس سیٹیں عمران خان کی کم کی اور پنجاب کی صوبائی کی چالیس کچھ اس طرح کی بات آج اعظم سواتی نے فریحہ ادریس کے پروگرام میں کی . انہوں نے اس لیے کی تا کہ عمران خان کی حکومت جب چاہے ختم کر سکیں اور بل منظور کروانے میں مشکل ہو اور یہ کیا انہوں نے . انہوں نے پاکستان کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے کیونکہ بنگلہ دیش ہم سے آگے نکل گیا انہی نیوٹرل کی وجہ سے . ہر برا کام یہ کرتے ہیں الزام وزیراعظم پر لگ جاتا ہے . پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں ہے . ہر ادارے کا کنٹرول ان کے پاس. آخر کب تک پاکستان کی عوام ان سے ڈرتی رہے گی اور پاکستان ڈوبتا رہے گا . ہر ایک کو کسی نہ کسی پلیٹ فارم سے آواز اٹھانی ہو گی یا بزدل بن جاؤ اور پاکستان کا بیڑہ غرق ہونے دو . پاکستان اب بھی آزاد نہیں ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے
FVEbLCpXEAAyntc.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے خاجے کنجر آصف کا مک مکا مرتد کافر اعجاز امجد قادیانی اور مٹھو کباڑئے قادیانی سے جو ہوا اس کا گواہ پورا پاکستان ہے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نیوٹرل ساتھ نہ ہوتے اور نواز مریم کو جیل نہ بھیجا جاتا تو تحریک انصاف کی ٹوٹل سیٹیں تیس چالیس سے زیادہ نہیں ہونی تھی - تحریک انصاف کا دھرنا نمبر دو اس بری طرح فیل ہوا کہ پچاس آدمی نہ جمع ہوئے اور خان صاحب نے دس لوگوں کے ساتھ پش اپ لگا کر قصہ ختم کر دیا - سیاسی نا بالغوں سے کیا بحث
Muskerahat
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Rana sana ullah khawaja asif ayaz sadiq aor bahut election har chucky thay mayray andazay kay mutabiq 30 seats thien jo army nay kam ker di result rok ker
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ایک قادیانی ہے وہ اور اسکا سسر آئین پاکستان کے تحت کافر اور مرتد ہیں اور اس وقت باجوے کا فرنٹ میں مٹھو کباڑیا قادیانی جس کو باجوے نے اربوں روپے کے ناجائز ٹھیکے دلائے بارڈر کی باڑ لگانے کا ٹھیکہ بھی کئی ارب روپے مہنگا دلا کر اس مٹھو کباڑئے اور اسکے پارٹنر اپنے سسر قادیانی مرتد اور کافر اعجاز امجد اور علیم خان کو ٹھیکے دلا کر اربوں روپے اس قوم کے ہضم کہے بڑی آسانی سے اسکی انکوائری ہوسکتی ہے اس وقت اسرائیل تل ابیب کے قادیانی مرکز سے سازش چل رہی ہے جسکا مقصد ہے باجوے کے زریعے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیو ٹرلائز کرکے پاکستان کو اسرائیل انڈیا اور امریکہ کا غلام بنا نا مسلمان فوجی افسروں جوانوں نیوی اور ائیر فورس کے چیف اور فورسز کو یہ قادیانی کافروں اور مرتدوں اسلام دشمنوں پاکستان دشمنوں فوج دشمنوں کی سازش ناکام بنانی ہوگی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نیوٹرل ساتھ نہ ہوتے اور نواز مریم کو جیل نہ بھیجا جاتا تو تحریک انصاف کی ٹوٹل سیٹیں تیس چالیس سے زیادہ نہیں ہونی تھی - تحریک انصاف کا دھرنا نمبر دو اس بری طرح فیل ہوا کہ پچاس آدمی نہ جمع ہوئے اور خان صاحب نے دس لوگوں کے ساتھ پش اپ لگا کر قصہ ختم کر دیا - سیاسی نا بالغوں سے کیا بحث
Muskerahat
Patwari Haramkhor
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
جو بات میں نے دو ہزار اٹھارہ سے کہہ رہی تھی وہ سچ ثابت ہو گئی . میں نے کہا تھا انہوں نے رزلٹ روک کر قومی اسمبلی کی تقریباً تیس سیٹیں عمران خان کی کم کی اور پنجاب کی صوبائی کی چالیس کچھ اس طرح کی بات آج اعظم سواتی نے فریحہ ادریس کے پروگرام میں کی . انہوں نے اس لیے کی تا کہ عمران خان کی حکومت جب چاہے ختم کر سکیں اور بل منظور کروانے میں مشکل ہو اور یہ کیا انہوں نے . انہوں نے پاکستان کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے کیونکہ بنگلہ دیش ہم سے آگے نکل گیا انہی نیوٹرل کی وجہ سے . ہر برا کام یہ کرتے ہیں الزام وزیراعظم پر لگ جاتا ہے . پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں ہے . ہر ادارے کا کنٹرول ان کے پاس. آخر کب تک پاکستان کی عوام ان سے ڈرتی رہے گی اور پاکستان ڈوبتا رہے گا . ہر ایک کو کسی نہ کسی پلیٹ فارم سے آواز اٹھانی ہو گی یا بزدل بن جاؤ اور پاکستان کا بیڑہ غرق ہونے دو . پاکستان اب بھی آزاد نہیں ہے
انھوں نے دو ہزار تیرا میں بھی بہت بڑی دھاندلی کی تھی پی ٹی آئی جیتی ہوئی تھی