ان سے ملک نہیں چل رہا ہم چلائیں گے،ماسٹر پلان بنایا ہے،سابق صدر آصف زرداری

zardari-ppp.jpg


ان سے ملک نہیں چل رہا ہم چلائیں گے،سابق صدر آصف زرداری

ان دنوں سابق صدر آصف علی زرداری کے بیانات زیر موضوع بنے ہوئے ہیں، کبھی وہ مائنس ون فارمولے سے ہلچل مچاتے ہیں تو کبھی روابط کے حوالے سے، اس بار انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے دعوے نہیں بڑے بڑے کام کئے، اپنا منشور پہلے بتا دیتا تو مجھے اقتدار میں نہیں آنے دیتے۔

گاؤں راضی خان جمالی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت پر طنز کے تیر چلائے، انہوں نے کہا ان سے ملک نہیں چل رہا لیکن ہم چلائیں گے،تبدیلی نے پاکستان کو تباہ کر دیا، ہم تباہی سے نکالیں گے،کیونکہ یہ ملک ہماراہے،ہمارے پاس تیل ہے گیس ہے اور کوئلہ ہے ان سب معدنیات کے باوجود حکومتی غلط پالیسوں سے ستر سال میں اتنا نقصان نہیں پہنچا جتنا اس حکومت میں پہنچاہے۔

آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی پاور میں ہے تو آپ سب پاور میں ہیں،عوام پاور میں ہے ہم نے اپنے منشور میں کبھی بڑے دعوی نہیں کیے البتہ چھوٹے دعویٰ کر کے بڑے بڑے کام ضرور کئے ہیں، یہ بات کچھ لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ میں نے اقتدار سے پہلے دعویٰ نہیں کیا تھا کہ 18 ویں ترمیم لاؤں گا۔

سابق صدر نے مزید کہا کہ بلوچستان کو حق دوں گا یا کے پی کےکو نام دلاوُں گا، یہ کہتا تو مجھے اقتدار میں آنے ہی نہیں دیتے،الحمدللہ تاریخ میں ہم نے وہ کام کئے جو ان سے نہیں ہوئے ان سے تو ملک نہیں چل رہا لیکن ہم چلائیں گے آپکے ووٹوں کی طاقت سے ایک بار پھر ملک کی بھاگ دوڑ پیپلزپارٹی کے ہاتھ میں ہوگی۔

آصف علی ذرداری نے دعویٰ کیا کہ ہم نے اس دفعہ ایسا ماسٹر پلان بنایا ہے کہ ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا،سندھ ہی ملک کو چلا سکتا ہے۔

اس سے قبل سابق صدر کا کہنا تھا کہ ان سے مدد مانگی گئی اور فارمولا پوچھا گیا لیکن میں نے انہیں بتا دیا ہے کہ پہلے اِس حکومت کو چلتا کریں اور اس کے بعد بات ہوگی، پارلیمنٹ میں 2018 میں اپنے پہلے خطاب میں کہہ دیا تھا کہ ’’چوں چوں کا مربہ‘‘ حکومت نہیں چلے گی۔

 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Is this the same person who declared HIMSELF insane in a court of law?

hukoomat my foot. Hukoomat na ho gayee, bilawal house ho gaya.
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Inteha hey besharmi ki .... abb ye luteray bakwas ker rahey hein ke Khan se mulk nahein chal raha .... 2021 ka aakhri latifa
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
،ملک صحیح کرنے سے پہلے اپنے کھسرے بیٹے کو تو صحیح کرلے چوتیے
 

ForReal

MPA (400+ posts)
zardari-ppp.jpg


ان سے ملک نہیں چل رہا ہم چلائیں گے،سابق صدر آصف زرداری

ان دنوں سابق صدر آصف علی زرداری کے بیانات زیر موضوع بنے ہوئے ہیں، کبھی وہ مائنس ون فارمولے سے ہلچل مچاتے ہیں تو کبھی روابط کے حوالے سے، اس بار انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے دعوے نہیں بڑے بڑے کام کئے، اپنا منشور پہلے بتا دیتا تو مجھے اقتدار میں نہیں آنے دیتے۔

گاؤں راضی خان جمالی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت پر طنز کے تیر چلائے، انہوں نے کہا ان سے ملک نہیں چل رہا لیکن ہم چلائیں گے،تبدیلی نے پاکستان کو تباہ کر دیا، ہم تباہی سے نکالیں گے،کیونکہ یہ ملک ہماراہے،ہمارے پاس تیل ہے گیس ہے اور کوئلہ ہے ان سب معدنیات کے باوجود حکومتی غلط پالیسوں سے ستر سال میں اتنا نقصان نہیں پہنچا جتنا اس حکومت میں پہنچاہے۔

آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی پاور میں ہے تو آپ سب پاور میں ہیں،عوام پاور میں ہے ہم نے اپنے منشور میں کبھی بڑے دعوی نہیں کیے البتہ چھوٹے دعویٰ کر کے بڑے بڑے کام ضرور کئے ہیں، یہ بات کچھ لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ میں نے اقتدار سے پہلے دعویٰ نہیں کیا تھا کہ 18 ویں ترمیم لاؤں گا۔

سابق صدر نے مزید کہا کہ بلوچستان کو حق دوں گا یا کے پی کےکو نام دلاوُں گا، یہ کہتا تو مجھے اقتدار میں آنے ہی نہیں دیتے،الحمدللہ تاریخ میں ہم نے وہ کام کئے جو ان سے نہیں ہوئے ان سے تو ملک نہیں چل رہا لیکن ہم چلائیں گے آپکے ووٹوں کی طاقت سے ایک بار پھر ملک کی بھاگ دوڑ پیپلزپارٹی کے ہاتھ میں ہوگی۔

آصف علی ذرداری نے دعویٰ کیا کہ ہم نے اس دفعہ ایسا ماسٹر پلان بنایا ہے کہ ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا،سندھ ہی ملک کو چلا سکتا ہے۔

اس سے قبل سابق صدر کا کہنا تھا کہ ان سے مدد مانگی گئی اور فارمولا پوچھا گیا لیکن میں نے انہیں بتا دیا ہے کہ پہلے اِس حکومت کو چلتا کریں اور اس کے بعد بات ہوگی، پارلیمنٹ میں 2018 میں اپنے پہلے خطاب میں کہہ دیا تھا کہ ’’چوں چوں کا مربہ‘‘ حکومت نہیں چلے گی۔

DAKU INC! MADARCHUD,,,,,,,,,,,,,,,,,,ANOTHER JOKE ON THE PEOPLE OF PAKISTAN.....ANOTHER PROOF PAKISTANI PPL ARE FULL TIME CHUTIYA......BHUTTO ZINDA HAI IS KI GAAND MAIN...........F THAT MAN.....ALL THIS SHIT IN PAKISTAN HAS TO END SOON!
 

mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
بکواس کر رہا ہے۔یہ خود فاروق نائیک کے ذریعے عدالتوں اور نیب سے کاغذات چوری کروا کر رہا ہوا۔