ان صاحب کو کوئی ﷺ کہنا سکھا دے،شرم آنی چاہیے:مریم نواز

pm-imran-and-maryam-vd.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1486712750923386882
انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور ساتھ میں وزیراعظم کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نبیﷺ کے دور سے ریاست مدینہ کی مثال دے کر سمجھا رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی مریم نواز نے طنز کیا کہ ان صاحب کو کوئی صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم نواز نے ایک خبر کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1486706274624409602
انہوں نے کہا کہ پارٹی فنڈنگ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

https://twitter.com/x/status/1486710576122261512
یہی نہیں انہوں نے شہود احمد نامی صارف کے جانب سے شیئر کی گئی اپنی ایک تصویر کے کیپشن میں "خطرے ناک" لکھا اور ساتھ میں شرارتی ایموجی بھی ڈالا، صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ نواز شریف کی طاقت ہیں مریم نواز۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)
نشئی نیازی جب نیا نیا مسلمان ہو کر دائرہ سیاست میں داخل ہوا تو مشرف کیخلاف ایک آل پارٹیز کانفرنس میں مولانا شیرانی کے ساتھ بیٹھا تھا۔ پوچھتا ہے مجھے قران پڑھنا نہیں آتا کیا میں اردو میں نماز پڑھ لیا کروں؟
مولانا شیرانی نےجواب دیا تو چاہے پنجابی میں پڑھ لے لیکن نماز پڑھا کر
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جب کچھ نہ ملے تو ان باتوں کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ تم لوگ پٹ گئے ہو
 
وہ تو صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سیکھ لے گا تم پاکستان کا لوٹا ہوا مال کب واپس کرو گے اور پوری دنیا کے سامنے جھوٹ بول کر فرار ہونے والا کب اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرے گا ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دوسرا انصار عباسی شریف خاندان کے پیسے پر قربان ہونے کو تیار۔اخبار کی خبروں سے اگر ثابت ہو جاتی ہیں چیزیں تو یہ بے شرم عورت جس کی زندگی جھوٹ اور لیک ہونے والے سچے کلپس کی روشنی میں شرمناک ہےاس کے اپنے ہی بیان کے مطابق جب پانامہ کی خبر اخبار میں چھپی تو پھر خود بتاے کہ اسے اب تک شرم آی کہ نہیں کیونکہ کیس ثابت ہو گیا تھا بقول اس کے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Pehli qoumayn iss liye tabah hoi kiyonkay baray logo ko saza nhi milti thi, inn 3 years mayn bhi yehi howa, NS ko bhaga diya, JKT ko bhaga diya, Zulfi Bukhari aur Aamir Kiyani ko bacha liya, Pervez Khattak tou ulta ankhayn dikhata hay Khan ko.
پہلی قوموں میں فیصلہ وہ کرتا تھا جو فیصلہ کرنے کی کرسی پر بیٹھتا تھا اگر عمران خان نے یہ سب کیا ہے تو عدالتیں کیا کر رہی ہیں؟ اور اگر عمران خان اس کی وجہ ہے تو جب ملک میں عبوری حکومت بنےگی تو دیکھتے ہیں یہ سب کیس سزا ہوتے ہیں یا نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کی کرپٹ ترین، سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرمہ عورت اب خطبے اور فتونے دینے پر اتر آئی . الله سے توبہ کیے بفیر اور اپنا کردار صحیح کیے بفیر کس منہ سے ایسی باتیں کر رہی ہے
اس کو شرم بھی نہیں آتی
قرب قیامت ہی لگتی ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نشئی نیازی جب نیا نیا مسلمان ہو کر دائرہ سیاست میں داخل ہوا تو مشرف کیخلاف ایک آل پارٹیز کانفرنس میں مولانا شیرانی کے ساتھ بیٹھا تھا۔ پوچھتا ہے مجھے قران پڑھنا نہیں آتا کیا میں اردو میں نماز پڑھ لیا کروں؟
مولانا شیرانی نےجواب دیا تو چاہے پنجابی میں پڑھ لے لیکن نماز پڑھا کر
تو بتا تیرے پاس ثبوت ہے تیری عربی والی نماز قبول ہو گئ ہے؟
لیکن یہ پکا ہے تیری نماز اور شیرانی کی اس چول کے بعدکہ مجھے قران پڑھنا نہیں آتا دونوں کے منہ پر ماری جانے والی ہے
لے خبر بھی دیکھ لے جس پر اچھل رہا ہے
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
pm-imran-and-maryam-vd.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1486712750923386882
انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور ساتھ میں وزیراعظم کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نبیﷺ کے دور سے ریاست مدینہ کی مثال دے کر سمجھا رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی مریم نواز نے طنز کیا کہ ان صاحب کو کوئی صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم نواز نے ایک خبر کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1486706274624409602
انہوں نے کہا کہ پارٹی فنڈنگ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

https://twitter.com/x/status/1486710576122261512
یہی نہیں انہوں نے شہود احمد نامی صارف کے جانب سے شیئر کی گئی اپنی ایک تصویر کے کیپشن میں "خطرے ناک" لکھا اور ساتھ میں شرارتی ایموجی بھی ڈالا، صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ نواز شریف کی طاقت ہیں مریم نواز۔
Wait ...is this clown trying to call out IK on his pronunciation? Has she heard her dickhead father speak? Specially without a parchi?
 
AZ1

Minister (2k+ posts)

Sayyidina Bilal ibn Rabah al-Habashi (r.a.) Could Not Pronounce the Words of the Adzan Properly​

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ​
The Prophet’s (s.a.w.) mu’adzin was Sayyidina Bilal ibn Rabah al-Habashi (r.a.). Bilal (r.a.) pronounced the “sh” as “s" and said, in the adzan, “ashadu”, instead of “ashhadu”. The hypocrites mocked him for that. Bilal (r.a.) informed the Prophet (s.a.w.) who was pained by that.
The Prophet (s.a.w.) said, “The ‘s’ of Bilal is ‘sh’ near Allah (s.w.t.). The ‘s’ of Bilal is better than your ‘sh’.”

Patwaris aur bughz imrani waqaiye koiye ajeeb qoom hai
 
Citizen X

President (40k+ posts)
pm-imran-and-maryam-vd.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1486712750923386882
انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور ساتھ میں وزیراعظم کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نبیﷺ کے دور سے ریاست مدینہ کی مثال دے کر سمجھا رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی مریم نواز نے طنز کیا کہ ان صاحب کو کوئی صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم نواز نے ایک خبر کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1486706274624409602
انہوں نے کہا کہ پارٹی فنڈنگ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

https://twitter.com/x/status/1486710576122261512
یہی نہیں انہوں نے شہود احمد نامی صارف کے جانب سے شیئر کی گئی اپنی ایک تصویر کے کیپشن میں "خطرے ناک" لکھا اور ساتھ میں شرارتی ایموجی بھی ڈالا، صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ نواز شریف کی طاقت ہیں مریم نواز۔
Look who's talking, someone who herself is a convicted criminal for corruption and sentenced to 8 years in prison, daughter of a convicted criminal . Think it's high time to revoke this biatch's bail.
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
وہ تو صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سیکھ لے گا تم پاکستان کا لوٹا ہوا مال کب واپس کرو گے اور پوری دنیا کے سامنے جھوٹ بول کر فرار ہونے والا کب اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرے گا ؟
Aur giraj wali harqat bismillah parh kar kia tha?