ان صاحب کو کوئی ﷺ کہنا سکھا دے،شرم آنی چاہیے:مریم نواز

pm-imran-and-maryam-vd.jpg


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1486712750923386882
انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور ساتھ میں وزیراعظم کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ نبیﷺ کے دور سے ریاست مدینہ کی مثال دے کر سمجھا رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی مریم نواز نے طنز کیا کہ ان صاحب کو کوئی صلی اللہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم نواز نے ایک خبر کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1486706274624409602
انہوں نے کہا کہ پارٹی فنڈنگ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

https://twitter.com/x/status/1486710576122261512
یہی نہیں انہوں نے شہود احمد نامی صارف کے جانب سے شیئر کی گئی اپنی ایک تصویر کے کیپشن میں "خطرے ناک" لکھا اور ساتھ میں شرارتی ایموجی بھی ڈالا، صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ نواز شریف کی طاقت ہیں مریم نواز۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
اب پٹواری روئیں گے کہ مریم کو گالیاں کیوں دیتے ہیں لوگ۔ بی بی اپنی لوٹی دولت کا حساب دو۔جاکر اپنی جیل کاٹ۔ مکار عورت مذہب کارڈ کھیلنے پر آگئی ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Just shut your piehole up, NONSENSIBLE
چلو تم بھونک لو۔
تم سے بے شمار درجے بلند ان لوگوں کے ہیں جو صحیح تلفظ سے قرآن نہیں پڑھ سکتے لیکن وہ اس کا احترام کرتے ہیں اور اسے سمجھنے اور اس پر عمل کی کوشش کرتے ہیں تمھاری پوسٹ سے جھلکتی جہالت تکبر اور اور الفاظ کی غلاظت بتا رہی ہے تم نے قرآن کو ہاتھ تک نہیں لگایا ۔مریم قطری کے پلے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
چلو تم بھونک لو۔
تم سے بے شمار درجے بلند ان لوگوں کے ہیں جو صحیح تلفظ سے قرآن نہیں پڑھ سکتے لیکن وہ اس کا احترام کرتے ہیں اور اسے سمجھنے اور اس پر عمل کی کوشش کرتے ہیں تمھاری پوسٹ سے جھلکتی جہالت تکبر اور اور الفاظ کی غلاظت بتا رہی ہے تم نے قرآن کو ہاتھ تک نہیں لگایا ۔مریم قطری کے پلے
شٹ اپ
عمران خان کی بیوہ

??
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
تو بتا تیرے پاس ثبوت ہے تیری عربی والی نماز قبول ہو گئ ہے؟
مولبی شیرانی نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشتو میں پڑھ لیا کرو کنجروں کوئی بات پتے والی کرو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی شیرانی نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشتو میں پڑھ لیا کرو کنجروں کوئی بات پتے والی کرو
بات پتے کی ہے یہ پوسٹ نون لیگ کے جامعہ جہالت سے آی ہے ۔جب بس نہیں چل رہا نہ سڑکوں پر نہ پارلیمنٹ میں تو کبھی جھوٹی خبریں کبھی جھوٹے سکینڈل جن میں لالچی جج کبھی لالچی نقلی صحافی مردار ہو رہے ہیں
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب پٹواری روئیں گے کہ مریم کو گالیاں کیوں دیتے ہیں لوگ۔ بی بی اپنی لوٹی دولت کا حساب دو۔جاکر اپنی جیل کاٹ۔ مکار عورت مذہب کارڈ کھیلنے پر آگئی ہے۔
اس جایداد کا جھوٹ جو اس کے ماتھے کا کلنک ہے جب یہ کسی پر بھی کرپشن اور جھوٹ کے بیان داغتی.ہے.تو کھکھلا.کر ہنستا ہے اور اس کا ماضی اور حال. لوگوں کے زہن میں سارا دن تازہ رہتا ہے اسے پتہ.نہیں اس کے کردار کی ایکسپایری ڈیٹ سالوں پہلے. گزر. چکی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
امرتسر رام گلی کے چکلے سے نچھو بائی کے چکلے سے ہوکر قطری سپلائر بے غیرت اوّل نطفہ حرام خنزیر النسل اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ زناکاری بد کاری کرنے والے کیپٹن صفدر (بقول رانا ثنا اللہ )کے قطری سپلائی چکلے سے ہوکر رحیم یار خان منیرے اور مختارے کے دوبئی والوں کے لئے بنائے گئے تھری سٹار چکلے سے ہوکر حمداللہ افغانی کی چکلے سے ہوکر یہ سفر ابھی صرف نطفہ حرام سیف الرحمان کیمسٹ اور کپی فروش کے قطری چکلے تک پہچا ہے
ابھی چکلے کی پیداوار ٹبر کا سفر بہت دور تک جائے گا
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
نشئی نیازی جب نیا نیا مسلمان ہو کر دائرہ سیاست میں داخل ہوا تو مشرف کیخلاف ایک آل پارٹیز کانفرنس میں مولانا شیرانی کے ساتھ بیٹھا تھا۔ پوچھتا ہے مجھے قران پڑھنا نہیں آتا کیا میں اردو میں نماز پڑھ لیا کروں؟
مولانا شیرانی نےجواب دیا تو چاہے پنجابی میں پڑھ لے لیکن نماز پڑھا کر
aur app us waqt Sherani ke shalwar main say ya baat sun rahay they?
 

jeo pakistan

MPA (400+ posts)
نشئی نیازی جب نیا نیا مسلمان ہو کر دائرہ سیاست میں داخل ہوا تو مشرف کیخلاف ایک آل پارٹیز کانفرنس میں مولانا شیرانی کے ساتھ بیٹھا تھا۔ پوچھتا ہے مجھے قران پڑھنا نہیں آتا کیا میں اردو میں نماز پڑھ لیا کروں؟
مولانا شیرانی نےجواب دیا تو چاہے پنجابی میں پڑھ لے لیکن نماز پڑھا کر
تم اپنی نماز کی فکر کرو خود بھلے استنجا کرنے کا نا پتہ ہو
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Haya and ghairat once lost never returns. Bhagori should have decided when she took off her panties in the garage
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
ایک دوسرا انصار عباسی شریف خاندان کے پیسے پر قربان ہونے کو تیار۔اخبار کی خبروں سے اگر ثابت ہو جاتی ہیں چیزیں تو یہ بے شرم عورت جس کی زندگی جھوٹ اور لیک ہونے والے سچے کلپس کی روشنی میں شرمناک ہےاس کے اپنے ہی بیان کے مطابق جب پانامہ کی خبر اخبار میں چھپی تو پھر خود بتاے کہ اسے اب تک شرم آی کہ نہیں کیونکہ کیس ثابت ہو گیا تھا بقول اس کے
sharam to iski us din tukre tukre ho ke bikhar gai thi jis din gerage main wardaat hui thi. yeh khandaan to ghatya hai hi, jo inko support kerte hain unke ghatya pan ka andaza lagaeen.