ان کمبختوں کو کس نے غداری کرنے کیلئے اکسایا تھا؟

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
کیا واقعی کوئی سیاستدان اپنے بیان سے ادارے کے افسران کو بغاوت پر اکسا سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو ادارے کو اپنے ڈسپلن پر نظر ثانی کرنی چاہیے ویسے سوال یہ ہے کہ راشد منہاس کے استاد سے لیکر ان سینکڑوں کمبختوں کو غداری کیلئے کس نے اکسایا تھا؟ کیا اس کے زمہ دار بھی سیاستدان ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1134119093831970816
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، صدیق جان کا مفت مشورہ

https://twitter.com/x/status/1556946568296615936
پی ٹی آئی ابھی تک آزاد ادارے، اصول، جمہوریت، آئین و قانون کھیل رہی ہے۔ دوسری طرف باجوہ کی رکھیلوں نے ہر جگہ سے ٹھوک دیا ہے
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
کیا واقعی کوئی سیاستدان اپنے بیان سے ادارے کے افسران کو بغاوت پر اکسا سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو ادارے کو اپنے ڈسپلن پر نظر ثانی کرنی چاہیے ویسے سوال یہ ہے کہ راشد منہاس کے استاد سے لیکر ان سینکڑوں کمبختوں کو غداری کیلئے کس نے اکسایا تھا؟ کیا اس کے زمہ دار بھی سیاستدان ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1134119093831970816
ویسے ان میں اور موجودہ فوجی قیادت میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، صدیق جان کا مفت مشورہ

https://twitter.com/x/status/1556946568296615936
آپ کا مشورہ کچھ اور ہونا چاہیے تھا۔ کچھ جو آپ کے لیڈر کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی مسئلہ پیش آتا ہے تو بھاگ جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی فیصلہ کرے گی کہ کیا کرنا ہے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
آپ کا مشورہ کچھ اور ہونا چاہیے تھا۔ کچھ جو آپ کے لیڈر کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی مسئلہ پیش آتا ہے تو بھاگ جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی فیصلہ کرے گی کہ کیا کرنا ہے۔
مجھے کوئی ضرورت بھی نہیں ہے تحریک انصاف کو مشورہ دینے کی۔

Was just sharing the tweet..
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، صدیق جان کا مفت مشورہ

https://twitter.com/x/status/1556946568296615936
لڑائی شروع کرنے میں دو سیکنڈ لگتے ہیں پھر ختم کرنے میں صدیاں لگ جاتی ہیں۔ لڑائی شروع کرنے میں پاکستان کے ٹوٹنے کا خطرہ بھی موجود ہے ۔ امپورٹڈ حکومت اور باجوے کی خواہش ہے کہ ملک کے حالات خراب ہوں اور مارشل لا لگ جائے۔ اس لیے نئے آرمی چیف کے آنے تک کا انتظار ہوگا۔ لڑائی نہیں ہوگی ۔ لڑائی اس وقت ہوگی جب عمران چاہے گا امپورٹڈ حکومت کی مرضی کے مطابق لڑائی نہیں ہوگی
اس وقت تک چوڑیوں سے کھیلیں گے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Usi cheez ( ??? ) jis nay Bajway Nadeem khusray RASHID Qadiani Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar aur un kay sathion ko instigate Kia hai ???? Aur Iqtidar​

mskhan

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، صدیق جان کا مفت مشورہ

https://twitter.com/x/status/1556946568296615936
This is idiotic to think, if one person break the law, then should the other, PTI shouldn’t be arresting people just because PMLN crooks have arrested people unlawfully.
This exactly what fucking Patwari do,
We have to follow the law, and do the right thing, and When the time comes, according to the law, those who have broken the law should be punished.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا واقعی کوئی سیاستدان اپنے بیان سے ادارے کے افسران کو بغاوت پر اکسا سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو ادارے کو اپنے ڈسپلن پر نظر ثانی کرنی چاہیے ویسے سوال یہ ہے کہ راشد منہاس کے استاد سے لیکر ان سینکڑوں کمبختوں کو غداری کیلئے کس نے اکسایا تھا؟ کیا اس کے زمہ دار بھی سیاستدان ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1134119093831970816
اگر یہ دونو ں نا پکڑے جاتے تو یہ دونوں کل کو آرمی چیف ُاور ڈی جی آئی ایس آئی بھی بن سکتے تھے ُ
اور اپنی حاصل کردہ پاور کے مطابق پاکستان کو چاہے امیریکہ کے پاس بیچ دیتے یا
پورا پاکستان انڈیا اسرائیل یا اسرائیل کے کے حوالے کردیتے
اس لئے آئندہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی کی جگہ پاور شیئر نگ ہونی چاہے جس طرح چودہ پندرہ
جنرلز اور کور کمانڈرز کے علاوہ اور کوئی بھی کوئی فیصلہ نہیں کرسکتا ُاقر اصل فیصلہ چیف کرتا ہے جسے ہر ایک کو ماننا پڑتا ہے ُاور
چیف جب چاہے جسے چائے بغیر کسی وجہ سے کسی بھی جنرل کور کمانڈر کا تبادلہ کر سکتا ہے ترقی روک سکتا ہے یا نوکری سے فارغ کرکے جبری ریٹائر کر سکتا ہے
اگر
چیف آف آرمی اگر غدار بھی ہو بکاؤ بھی ہو کوئی اور کور کمانڈر بھی اس کا کچھ نہیں پٹ سکتا چاہے وہ یحئی خان ہو جنرل جاوید اقبال ہو یا باجوہ ہو
وہ کو ئی
غداری ملک دشمنی ایٹمی اثاثوں کا سودا کشمیر سے دست برداری اسرائیل کو تسلیم کرنا یا کوئی
اور بھی ایسا قدم جو پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہو وہ اٹھانا چاہے
مشرقی پاکستان کی طرح ملک توڑنا چاہے کوئی
جرنیل کوئی نیوی چیف کوئی ائیر فورس چیف اسے نہیُں روک سکتا
تو اس کا آسان حل ہے
نیوی چیف اور ائر فورس چیف کو بھی آرمی چیف کے برابر اختیار
دیا جائے
موجودہ پوزیشن میں آرمی چیف ان دونوں چیفس کو اپنے سے بہت کمتر اور دو نمبری چیف
سمجھتا ہے اور ائیر فورس
اور نیوی فورس کو بھی آرمی فورس کے مقابلے
میں کمتر گرد انا جاتا ہے
اور وہ آرمی چیف کا حکم ماننے کے پابند کئے گئے ہیں چاہے
آرمئ چیف
غداری بھی کر ے اس کو ائیر فورس چیف یا نیوی چیف روکنے کی نا جرائت کرتے ہیں نا ہی اختیار رکھتے ہیں تو ہ اختیار نیوی
اور ائیر فورس
چیف اور آرمی چیف کا برابر کا
ہونا چاہے اسی طرح کورکمانڈر کی طرح ائیر فورس اور نیوی فورس کے افسران جتنے کور کمانڈرز
ہیں اتنے ہی انکے افسر انکے برابر کے اختیارات کے ہونے چاہیں ڈی جی ائی ا ایس آئی بھی تینوں فورسز سے لیا جائے
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Imported government and dollar generals are provoking Imran Khan to issue harsh statements against the generals and fall in their trap. They want to disqualify him for life if he uses harsh language against the dollar generals.
Imran khan is too patriotic and clever for these idiots. He won’t fall in their trap nor will he create a civil war situation.
He will use peaceful means to defeat these thugs and their handlers.
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
chota mujrem jail main bara mujram?? crime minister of pakistan ,chota gaddar fouji hang or bara fouji gaddar amreci agent Army chief of pakistan?? SO SABBAT HOWA BARA MUJREM BARA OHHDA.