اورنج لائن منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، لاہور کے شہری کل سے اورنج لائن ٹرین میں سفر کرسکیں گے۔

اورنج لائن ٹرین صبح ساڑھے 7 بجے سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلائی جائے گی، جس کا یک طرفہ کرایہ 40 روپے رکھا گیا ہے۔



چین سے آئے ماہرین نے پاکستانی ڈرائیورز کو ٹرین چلانے کی تربیت دی ہے، ٹرین کی صفائی کا کام لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سونپا گیا ہے، بجلی سے چلنے والی ٹرین کو 8 گرڈ اسٹیشن بجلی مہیا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مستقبل میں ٹرین کا آپریشن ٹائم 16 گھنٹے تک بڑھانے کا منصوبہ ہے، ٹرین کے تمام راستوں پر اور ٹرین کے اندر کیمرے نصب ہیں۔

اورنج لائن ٹرین کا ٹریک 27 اعشاریہ 1 کلومیٹر طویل اور 26 اسٹیشنز پر مشتمل ہے، یہ منصوبہ 5 سال کے عرصے میں مکمل ہوا ہے۔



مسلم لیگ نے اپنا علیحدہ سے اورنج لائن منصوبے کا افتتاح کردیا



https://twitter.com/x/status/1320282625244876800

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


عثمان بزدار میں تھوڑی سی انسانیت، تھوڑی سی عقل اور تھوڑی سی سیاسی سوجھ بوجھ ہوتی تو وہ تمام غریب مزدور جو اس منصوبے کی تعمیر کے دوران جاں بحق ہوئے، اسے ان کی بیواؤں اور بچوں کو بلا کر ان سے اس منصوبے کا افتتاح کروانا چاہیے تھا . ایک تو اس عمل سے بزدار کا بڑا پن ظاہر ہوتا اور اس کا سیاسی قد کاٹھ اونچا ہوتا دوسرے نون لیگ کو اپنا الگ سے افتتاح کرنے کا ڈرامہ رچانے کا جواز نہ ملتا
مایوسی ہوئی بزدار کی سطحی سوچ پر
If the Prime Minister of Pakistan can set such an example at the time of inauguration of Lahore and Peshawar SKMHs then why can't CM Punjab follow the que' ??
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Good No project is from Madar Pidar
These are from tax payers money of Pakistan
Hope soon KCR n Green Metro will start in Karachi.
The city an example of Revenge by Corrupt Wardis n Rashee Saeen
کیا یہ منصوبہ نواز شریف شہباز شریف کے باپ کے پیسوں سے لگا ھے او پٹواریوں یہ نواز شریف شہباز شریف کے باپ کا پیسہ نہیں ھے یہ عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ھے
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس پراجیکٹ کی سبسڈی کیلئے اگر پنجاب گورنمنٹ کوئی نیا ٹیکس لگا کر پیسے نکلوائے عوام سے تو کسی کو اعتراض تو نہیں نہ ؟
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Is iftitah Kay perchay kon hay
Kon hay jo yeh kharbon ki investment recover krwaay ga??
Aur kharbon ju is pr mazeed kharch hongay woh kon pooray karay gaa?
Zaati mufaadat Kay liay Qom Kay kharbon??