اوورسیز پاکستانی تمہارے محسن ہیں،ملک کو پال رہے ہیں:حسن نثار کا تبصرہ

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہہ رہا ہے ، پچھلے پچاس سال سے اس نے صرف اپنا خرچہ ہی بڑھایا ہے ۔ اس سے معلوم کرو سوائے بھونڈی تنقید کے ، اس نے زندگی میں اور کیا ہی کیا ہے ۔ دھنک میگزین کے ایک معمولی قلمکار سے بیلی پور کی حویلی کے مالک کی شاھانہ زندگی پر مکمل کتاب لکھی جاسکتی ہے ۔​