اوورسیز کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہونا ملک کے ساتھ مذاق ہوگا : سہیل وڑائچ

evmmmma.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ذریعے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو یہ 22کروڑ عوام اور اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیں بہت عزیز ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہی بھائی ہیں مگر ان کے مفادات، حالات اور ترجیحات مختلف ہیں۔ جن لوگوں نے یہاں رہنا ہی نہیں ان کو یہاں سے مسائل سے کیا لینا دینا۔ ان لوگوں کی سوچ ہی اور ان کو یہاں کے اسپتالوں سے کوئی واسطہ نہیں تو آپ 80حلقوں کا فیصلہ ان سے کروانے جا رہے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ اگر ان حلقوں میں جیت کا دعویٰ موجودہ حکومت کا رہے تو پھر منتخب وزیراعظم اس ملک کے نہیں بلکہ اوورسیز پاکستانیوں کے وزیراعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس خیال کو ابھی رد کر دینا چاہیے اور پاکستانیوں کے ووٹ کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہو کر پارلیمان میں جانا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فی الحال یہ حتمی فیصلہ نہیں ہوا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈائریکٹ ووٹ ہوں گے یا منتخب حلقوں میں ہی وہ ووٹ ڈال سکیں گے اس طرح اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ اگلا الیکشن جیتے گا تو اس کا خیال شیخ چلی کا خیال ہی کہا جا سکتا ہے۔

پروگرام میں شامل ایک اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سہیل وڑائچ کے خیال سے اتفاق نہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو یہاں کے اسپتال، سڑک، گیس، بجلی کے بل اور بنیادی ضروریات زندگی کی یہاں ضرورت نہیں ہے اس لیے یہاں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے سے حکومت کو منتخب ہو کر اقتدار میں آنا چاہیے۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
motay main moti aaql hoti hay. you can't run this country if oversees don't send money but they don't have rights of vote. what a stupid logic from you idiot sohail warach
اوورسیز پاکستانی اپنی حکومت کو نہیں، اپنے گھر والوں کو انفرادی حیثیت میں پیسے بھیجتے ہیں۔ میں خود ایک اوورسیز پاکستانی ہوں۔ اور آج تک کسی اوورسیز پاکستانی کو یہ کہتے نہیں سنا کہ وہ پاکستان، وہاں کی حکومت یا عوام کی محبت اور مفاد میں پیسہ پاکستان بھیج رہا ہے۔ ہر اوورسیز پاکستانی جو پیسہ پاکستان بھیجتا ہے اس کا مطمع نظر ملک و قوم کا مفاد نہیں، بلکہ اس کے گھر والوں بہتر زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اگر پاکستان پیسہ بھیجنا ہی ووٹ ڈالنے کی دلیل ہے تو ہم اوورسیز پاکستانیوں سے پہلے ان ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں کو اس کا حق ملنا چاہیے جو قرضوں اور امداد کی صورت میں براہ راست پاکستان کی حکومت یا ریاست کو فنڈز دیتے ہیں۔
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں اور یہ سمجھتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار نہیں ملنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹر صرف ضد اور عمران خان کی محبت میں بنا دلیل اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
مجھ سمیت پچانوے فیصد سے زیادہ اوورسیز پاکستانی بمشکل سال دو سال میں ایک ڈیڑھ ماہ تعطیلات منانے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔ تو پھر وہ ساٹھ مہینے کی حکومت کا فیصلہ کرنے کا حق کیسے رکھ سکتے ہیں؟ پھر ان میں سے کئی اکثریت ایسے پاکستانیوں کی بھی ہے جو دو دو تین تین نسلوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں، جیسے انگلینڈ میں اور صرف اپنے والدین کی پاکستانی شہریت کی وجہ سے نائیکوپ ہولڈر ہیں، ایسے لوگوں کا پاکستان سے کیا تعلق؟ میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ میرا بیٹا جو یہاں انگلینڈ میں پیدا ہوا، اب میری وجہ سے نائیکوپ کے ذریعے پاکستانی شہری بھی ہے۔ جب چند سال بعد وہ ووٹ دینے کے قابل ہو گا تو کس بنا پر پاکستان کی حکومت کا فیصلہ کرے گا جب کہ اس کی ساری زندگی انگلینڈ میں گزری ہو گی اور پاکستان میں اس نے بمشکل چند ماہ کی تعطیلات کے علاوہ کوئی وقت نہیں گزارا ہو گا؟

جہاں تک رہ گئی فارن ریمیٹنسز کی بات تو کوئی بھی اوورسیز پاکستانی ملک یا حکومت کی محبت میں پاکستان پیسے نہیں بھیجتا۔ ہر اوورسیز پاکستانی اپنی اور اپنے گھر والوں کی جمع پونجی لگا کر بیرون ملک جاتا ہے اور وہاں سے کما کر جو رقم پاکستان بھیجتا ہے تو اس کا مطمع نظر ملک کا مفاد یا محبت نہیں ہوتی بلکہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اگر پیسہ پاکستان پہنچانا ہی واحد وجہ ہے تو پھر دنیا کے مختلف ممالک اور مالیاتی ادارے ہمیں قرض بھی دیتے ہیں اور امداد بھی جو براہ راست سرکار کے خزانے میں جاتی ہے اور (کم از کم دکھانے کی حد تک) پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی کے لیے دی جاتی ہے۔ اس لیے اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ حق ایسے "ہمدرد دوست" ممالک اور اداروں کا بنتا ہے کہ وہ ووٹ سے ہماری حکومت کا فیصلہ کریں

امید ہے میرے پی ٹی آئی کے دوست سارا کمنٹ پڑھ کر گالیاں دینے کی بجائے کسی مناسب دلیل سے مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے
I cannot fully agree with you, there is two types of overseas, first is who took the nationality of a foreign country and settle there for life. They should not have the right to cast vote in Pakistan.
but most of the people have single nationality which is Pakistani nationality. Most of them are in the Middle East. They visit spent 10% of their time in Pakistan on average. their stay abroad is not permanent, and they are going to go back to Pakistan after completing the job. These people have families there, investments there, businesses there. they people contribute 70% of the foreign remittance but there are millions of families directly surviving on their support. they don't have any other place to invest. So, they must get votes right by hook or crook. It will be a big injustice to them to be honest.
 
my dear, infradi hesiyat se b jo paise bhejtay jatay, here they contribute in the national interest
1- Foreign Reserve
2- Investment opportunity
3- Revenue generation with sales and purchase
4- Tax on all item his family purchase
5- well being of society and his family
6- poor people looking to his family (Driver, house keeper, Cleaning person)
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

آپ مجھے اوورسیز پاکستانی سے زیادہ اوورسیز انڈین لگتے ہیں، جو اپنے ایجنٹ حرام خور شریف کی محبت میں یہاں پروپیگنڈہ کر رہے ہو
 
اس حساب سے تو آپ کو میرے کمنٹ کے آخری حصے سے بھی متفق ہونا پڑے گا۔ ہم اوورسیز سے زیادہ حق پھر ان ممالک اور اداروں کا بنتا ہے۔ میں نے کہا نا کہ ہم اوورسیز پاکستانی قطعی ان مقاصد (جو آپ نے اوپر بیان کیے) کی نیت سے پاکستان پیسے نہیں بھیجتے۔ ہمارا مقصد اپنے گھر والوں کے لیے ہوتا ہے۔ تاوقتیکہ کوئی شخص باقاعدہ براہ راست سرمایہ کاری کرے۔ اب ان پیسوں سے حکومت کو یا سرکاری خزانے کو فائدہ ہوتا ہے تو وہ ایک بونس سمجھا جا سکتا ہے۔
 
آپ نے چول ہی ماری ہے۔ اگر میں اوورسیز انڈین ہوتا تو یہاں آ کر آپ جیسے جاہلوں سے متھا لگانے کی ضرورت نہ پڑتی جن کو بی جے پی کے بھکتوں کی طرح غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔
 
What a primeval moron to have uttered this malarkey. All monetary bodies end up receiving their loan back with 8% interest, while expats’ money remain in circulation indigenously.
 
تو چول ہی تو مار رہے ہو۔ پڑھے لکھے ہوتے تو لکھنے سے پہلے ذرا غور کرتے کہ اس چول کو تو کوئی ذہنی اپاہج بھی نہیں مان سکتا۔
کھوتی شریف کی محبت میں ہم نے بڑے بڑے کھوتی بنتے دیکھے ہیڻ، ایک اور سہی
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
I cannot fully agree with you, there is two types of overseas, first is who took the nationality of a foreign country and settle there for life. They should not have the right to cast vote in Pakistan.
but most of the people have single nationality which is Pakistani nationality. Most of them are in the Middle East. They visit spent 10% of their time in Pakistan on average. their stay abroad is not permanent, and they are going to go back to Pakistan after completing the job. These people have families there, investments there, businesses there. they people contribute 70% of the foreign remittance but there are millions of families directly surviving on their support. they don't have any other place to invest. So, they must get votes right by hook or crook. It will be a big injustice to them to be honest.
But you cannot fully disagree with me either. The dual nationality holders like the ones in most of the western countries should definitely not be allowed to vote in principle. But this law permits them to, which is unfair.
Now for those who have only Pakistani nationality but live abroad, they should get their right to vote only when they return back to Pakistan permanently and experience the situation in the country.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Depends, I am also an overseas Pakistani & in very near future want to go & work in Pakistan, considering I just have a work permit & no permanent residency.

You are wrong about 95% Pakistanis have no ties to Pakistan. I believe the majority of overseas are labourers in the Middle East, as the ME counts for almost 80% of diaspora. All of these workers live on average of 3-5 years abroad and then go back to Pakistan.

میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں اور یہ سمجھتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار نہیں ملنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹر صرف ضد اور عمران خان کی محبت میں بنا دلیل اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
مجھ سمیت پچانوے فیصد سے زیادہ اوورسیز پاکستانی بمشکل سال دو سال میں ایک ڈیڑھ ماہ تعطیلات منانے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔ تو پھر وہ ساٹھ مہینے کی حکومت کا فیصلہ کرنے کا حق کیسے رکھ سکتے ہیں؟ پھر ان میں سے کئی اکثریت ایسے پاکستانیوں کی بھی ہے جو دو دو تین تین نسلوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں، جیسے انگلینڈ میں اور صرف اپنے والدین کی پاکستانی شہریت کی وجہ سے نائیکوپ ہولڈر ہیں، ایسے لوگوں کا پاکستان سے کیا تعلق؟ میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ میرا بیٹا جو یہاں انگلینڈ میں پیدا ہوا، اب میری وجہ سے نائیکوپ کے ذریعے پاکستانی شہری بھی ہے۔ جب چند سال بعد وہ ووٹ دینے کے قابل ہو گا تو کس بنا پر پاکستان کی حکومت کا فیصلہ کرے گا جب کہ اس کی ساری زندگی انگلینڈ میں گزری ہو گی اور پاکستان میں اس نے بمشکل چند ماہ کی تعطیلات کے علاوہ کوئی وقت نہیں گزارا ہو گا؟

جہاں تک رہ گئی فارن ریمیٹنسز کی بات تو کوئی بھی اوورسیز پاکستانی ملک یا حکومت کی محبت میں پاکستان پیسے نہیں بھیجتا۔ ہر اوورسیز پاکستانی اپنی اور اپنے گھر والوں کی جمع پونجی لگا کر بیرون ملک جاتا ہے اور وہاں سے کما کر جو رقم پاکستان بھیجتا ہے تو اس کا مطمع نظر ملک کا مفاد یا محبت نہیں ہوتی بلکہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اگر پیسہ پاکستان پہنچانا ہی واحد وجہ ہے تو پھر دنیا کے مختلف ممالک اور مالیاتی ادارے ہمیں قرض بھی دیتے ہیں اور امداد بھی جو براہ راست سرکار کے خزانے میں جاتی ہے اور (کم از کم دکھانے کی حد تک) پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی کے لیے دی جاتی ہے۔ اس لیے اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ حق ایسے "ہمدرد دوست" ممالک اور اداروں کا بنتا ہے کہ وہ ووٹ سے ہماری حکومت کا فیصلہ کریں

امید ہے میرے پی ٹی آئی کے دوست سارا کمنٹ پڑھ کر گالیاں دینے کی بجائے کسی مناسب دلیل سے مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
But you cannot fully disagree with me either. The dual nationality holders like the ones in most of the western countries should definitely not be allowed to vote in principle. But this law permits them to, which is unfair.
Now for those who have only Pakistani nationality but live abroad, they should get their right to vote only when they return back to Pakistan permanently and experience the situation in the country.
Why bitch? …. just don’t vote, which you can’t anyways.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
What a primeval moron to have uttered this malarkey. All monetary bodies end up receiving their loan back with 8% interest, while expats’ money remain in circulation indigenously.
They do end up receiving their loans back, but they do provide funds and grants as well which are in the form of aid not loans, and which are not due for return. What about those amounts. For example Pakistan received billions in aid for Covid recently.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
They do end up receiving their loans back, but they do provide funds and grants as well which are in the form of aid not loans, and which are not due for return. What about those amounts. For example Pakistan received billions in aid for Covid recently.
Can a foreign aqama holder be the PM of another country?
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
Depends, I am also an overseas Pakistani & in very near future want to go & work in Pakistan, considering I just have a work permit & no permanent residency.

You are wrong about 95% Pakistanis have no ties to Pakistan. I believe the majority of overseas are labourers in the Middle East, as the ME counts for almost 80% of diaspora. All of these workers live on average of 3-5 years abroad and then go back to

I know many of Pakistanis who are in different ME states including my close relatives, who have been living there for more than a decade. My cousine got married back in early 2000s and now her son is at the University in UAE. They have been living there since then. A few of my friends are living in Saudi Arabia, Qatar, Bahrain and Kuwait from at least last 8-10 years and they seem to have no intentions to come back in near future. They visit Pakistan for holidays and that's it. Eventually they will go back to Pakistan but until then, they should not be given this right to vote (which is not their right atm).
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
اس حساب سے تو آپ کو میرے کمنٹ کے آخری حصے سے بھی متفق ہونا پڑے گا۔ ہم اوورسیز سے زیادہ حق پھر ان ممالک اور اداروں کا بنتا ہے۔ میں نے کہا نا کہ ہم اوورسیز پاکستانی قطعی ان مقاصد (جو آپ نے اوپر بیان کیے) کی نیت سے پاکستان پیسے نہیں بھیجتے۔ ہمارا مقصد اپنے گھر والوں کے لیے ہوتا ہے۔ تاوقتیکہ کوئی شخص باقاعدہ براہ راست سرمایہ کاری کرے۔ اب ان پیسوں سے حکومت کو یا سرکاری خزانے کو فائدہ ہوتا ہے تو وہ ایک بونس سمجھا جا سکتا ہے۔
Definitely unka haq ha lakin it doesnt mean hamara haq ni hai. bro if am buy property, investing in business, many time of the year i have go there. i have to live there. my first relation family is living there. any discomfort and problem is impacting me directly.
you have to leave dual nationality. come to Middle east then you will understand the situation.
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں اور یہ سمجھتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار نہیں ملنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹر صرف ضد اور عمران خان کی محبت میں بنا دلیل اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
مجھ سمیت پچانوے فیصد سے زیادہ اوورسیز پاکستانی بمشکل سال دو سال میں ایک ڈیڑھ ماہ تعطیلات منانے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔ تو پھر وہ ساٹھ مہینے کی حکومت کا فیصلہ کرنے کا حق کیسے رکھ سکتے ہیں؟ پھر ان میں سے کئی اکثریت ایسے پاکستانیوں کی بھی ہے جو دو دو تین تین نسلوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں، جیسے انگلینڈ میں اور صرف اپنے والدین کی پاکستانی شہریت کی وجہ سے نائیکوپ ہولڈر ہیں، ایسے لوگوں کا پاکستان سے کیا تعلق؟ میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ میرا بیٹا جو یہاں انگلینڈ میں پیدا ہوا، اب میری وجہ سے نائیکوپ کے ذریعے پاکستانی شہری بھی ہے۔ جب چند سال بعد وہ ووٹ دینے کے قابل ہو گا تو کس بنا پر پاکستان کی حکومت کا فیصلہ کرے گا جب کہ اس کی ساری زندگی انگلینڈ میں گزری ہو گی اور پاکستان میں اس نے بمشکل چند ماہ کی تعطیلات کے علاوہ کوئی وقت نہیں گزارا ہو گا؟

جہاں تک رہ گئی فارن ریمیٹنسز کی بات تو کوئی بھی اوورسیز پاکستانی ملک یا حکومت کی محبت میں پاکستان پیسے نہیں بھیجتا۔ ہر اوورسیز پاکستانی اپنی اور اپنے گھر والوں کی جمع پونجی لگا کر بیرون ملک جاتا ہے اور وہاں سے کما کر جو رقم پاکستان بھیجتا ہے تو اس کا مطمع نظر ملک کا مفاد یا محبت نہیں ہوتی بلکہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اگر پیسہ پاکستان پہنچانا ہی واحد وجہ ہے تو پھر دنیا کے مختلف ممالک اور مالیاتی ادارے ہمیں قرض بھی دیتے ہیں اور امداد بھی جو براہ راست سرکار کے خزانے میں جاتی ہے اور (کم از کم دکھانے کی حد تک) پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی کے لیے دی جاتی ہے۔ اس لیے اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ حق ایسے "ہمدرد دوست" ممالک اور اداروں کا بنتا ہے کہ وہ ووٹ سے ہماری حکومت کا فیصلہ کریں

امید ہے میرے پی ٹی آئی کے دوست سارا کمنٹ پڑھ کر گالیاں دینے کی بجائے کسی مناسب دلیل سے مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے
Nice try Maryam media cell.
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Now for those who have only Pakistani nationality but live abroad, they should get their right to vote only when they return back to Pakistan permanently and experience the situation in the country.
those Pakistani living in Pakistan, doing the job out of the country. they experience every single bit of problem in Pakistan. you cannot imagine how much they are impacted by any situation in Pakistan more than a person living in Pak. it is just matter of Air ticket and 2 days leave to cast the vote. In other world government will save 1K USD per person but allowing them to cast the vote at their work location.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے یار گھڑائچ تو مخول بیت کرتا ہے۔
یہ تجھ کو کیسے وہم ہوگیا کہ تو بھی کوئی صحافی ہے؟
 
yaar 20

MPA (400+ posts)
یہ شخص ھر آ ئے دن، یوکے میں اوورسیز کے فنکشنز میں بیٹھا ہوا ہوتا ہے اگراب یہ آئے تو خوب تشریف سازی کی جائے اور اس کی تشریف پر گیلے لتر وں سے تشریف سازی کی جائے۔۔۔۔۔۔ں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
All of the people you are talking about cover maybe less than 10% of overseas population. Every one living in ME has to come back to Pakistan. Some now some later. I am sure all of them have properties, houses & other assets in Pakistan. Lots of them face the same issues in Pakistan that they are facing for decades.

What about the majority of people who actually have to go to Pakistan withing 3-5 years due to limited employment contracts? Why you want to deny them the vote?

Do you think someone living in Defence is aware of the issues faced by the people living in the colony adjacent to it? or the people in the colony are aware of the issues faced by the upperclass in the same constituency? How will you decide who should vote?