اوورسیز کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہونا ملک کے ساتھ مذاق ہوگا : سہیل وڑائچ

evmmmma.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ذریعے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو یہ 22کروڑ عوام اور اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیں بہت عزیز ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہی بھائی ہیں مگر ان کے مفادات، حالات اور ترجیحات مختلف ہیں۔ جن لوگوں نے یہاں رہنا ہی نہیں ان کو یہاں سے مسائل سے کیا لینا دینا۔ ان لوگوں کی سوچ ہی اور ان کو یہاں کے اسپتالوں سے کوئی واسطہ نہیں تو آپ 80حلقوں کا فیصلہ ان سے کروانے جا رہے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ اگر ان حلقوں میں جیت کا دعویٰ موجودہ حکومت کا رہے تو پھر منتخب وزیراعظم اس ملک کے نہیں بلکہ اوورسیز پاکستانیوں کے وزیراعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس خیال کو ابھی رد کر دینا چاہیے اور پاکستانیوں کے ووٹ کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہو کر پارلیمان میں جانا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فی الحال یہ حتمی فیصلہ نہیں ہوا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈائریکٹ ووٹ ہوں گے یا منتخب حلقوں میں ہی وہ ووٹ ڈال سکیں گے اس طرح اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ اگلا الیکشن جیتے گا تو اس کا خیال شیخ چلی کا خیال ہی کہا جا سکتا ہے۔

پروگرام میں شامل ایک اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سہیل وڑائچ کے خیال سے اتفاق نہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو یہاں کے اسپتال، سڑک، گیس، بجلی کے بل اور بنیادی ضروریات زندگی کی یہاں ضرورت نہیں ہے اس لیے یہاں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے سے حکومت کو منتخب ہو کر اقتدار میں آنا چاہیے۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
All of the people you are talking about cover maybe less than 10% of overseas population. Every one living in ME has to come back to Pakistan. Some now some later. I am sure all of them have properties, houses & other assets in Pakistan. Lots of them face the same issues in Pakistan that they are facing for decades.

What about the majority of people who actually have to go to Pakistan withing 3-5 years due to limited employment contracts? Why you want to deny them the vote?

Do you think someone living in Defence is aware of the issues faced by the people living in the colony adjacent to it? or the people in the colony are aware of the issues faced by the upperclass in the same constituency? How will you decide who should vote?
بھائی اگر میں اپنے ذاتی حلقہ احباب میں اتنے لوگوں کو جانتا ہوں جو مشرق وسطی میں عرصہ دراز سے رہ رہے ہیں اور ان میں سے ابھی تک کوئی واپس نہیں آیا، تو یقینا اور بھی بہت سے لوگ ہوں گے۔ میرے حلقہ احباب میں ایسا شاید ایک ہی شخص ہے جو چند سال سعودیہ رہا، پھر ایک سال پاکستان واپس رہا اور اب قطر چلا گیا ہے۔ اب بات یہ ہے کہ جنہوں نے تین یا پانچ سال بعد مستقل پاکستان چلے جانا،ہے، وہ واپس جا کر تب ہونے والے الیکشن میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ اور اگر ایسے کسی اوورسیز پاکستانی کو پاکستان کے عشق میں ووٹ ڈالنے بہت جنون ہے تو الیکشن کے وقت پی آئی اے کی ٹکٹ کرائے اور پاکستان کے لیے اپنی کمائی کی قربانی دے کر وہاں جا کر ووٹ ڈال دے تاکہ وہ اس حکومت کے انتخاب میں اپنا حصہ ڈال سکے جس سے دو تین سال بعد اسے مستقل واپسی کی صورت میں متاثر ہونا ہے۔ ورنہ اگر اس دور حکومت کے پانچ سال اسے باہر ہی گزارنے ہیں تو پھر ووٹ ڈالنے کا کوئی مقصد نہیں بنتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے اہم بات یہ ہے کہ بیرون ملک پاکستانی پاکستانی حالات کا سامنا نہیں کرتے - انہیں آٹا چینی پیٹرول کی نہ قلت کا سامنا ہے نہ مہنگائی سے متاثر ہیں - حکومت کی بیڈ گوورنس اور سرکاری دفتروں میں ہونے والی لوٹ مار سے بھی سروکار نہیں ہے -وہ بیروزگاری سے بھی متاثر نہیں ہوتے - انہیں صرف نائکوپ درکار ہوتا ہے جو آن لائن بن جاتا کسی دفتر میں نہیں جانا پڑتا - انہیں تھانے کچہری ہسپتال اسکول وغیرہ ٹوٹی سڑکیں ابلتے گٹر ، پینے کے پانی کی قلت کسی سے کوئی سروکار نہیں ہے - انہیں خان جیسا سمارٹ آدمی چاہئے جو وزیر اعظم بنا اچھا لگے اور انگلش بھی زبردست بولتا ہو
جن کے پاکستان میں کوئی اسٹیکس ہی نہیں انہیں پاکستان کا حکمران چننے کا حق کیوں ملے - دنیا میں چین ، انڈیا ، بنگلادیش فیلپین کتنے ملکوں کے امیگرینٹ ہیں یورپ امریکہ مڈل ایسٹ وغیرہ میں کیا ان کو یہ حق حاصل ہے ؟
 
If someone's contract is over then he must be living in Pakistan and can vote there. If you are abroad and not impacted by the shortage of things, inflation and joblessness then you are not stakeholder. There are millions of immigrants from China, India, Bangladesh, Philippines and other poor contrariness, have they given right of vote to their people outside of their country?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
گھر سے نہیں بھائی۔۔ لوہار خانے سے۔۔۔
یہ اس قدر بے غیرت ہے کہ ایک بار انٹرویو کے چکر میں ایک میراثن کے بیڈ روم میں گھس گیا تھا۔۔
اس بے شرم کو اتنی حیا بھی نہیں کہ یہ جن تالیوں کے بچے کچے کھاتا بلکہ چاٹتا رہا ہے۔۔ وہ بیچارے خود بوٹ چاٹ چاٹ کر حکومت میں آئے۔۔
ویسے اوور سیز سے اسکا حرام خور گنجا لیڈری کرسکتا ہے ۔۔ مگر عام مزدور پاکستانی اپنی رائے نہیں دے سکتا کہ کون اس کے ملک کو چلائے گا

بیڈ رومز تو پھر بھی کچھ حیاء کی جگہ ہے۔ یہ۔اداکارراوں کے باتھ رومز میں بھی گھس جاتا ہے اور دیکھتا کے کہ کس ادکارہ کا باتھ روم بڑا ہے؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں اور یہ سمجھتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار نہیں ملنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹر صرف ضد اور عمران خان کی محبت میں بنا دلیل اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
مجھ سمیت پچانوے فیصد سے زیادہ اوورسیز پاکستانی بمشکل سال دو سال میں ایک ڈیڑھ ماہ تعطیلات منانے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔ تو پھر وہ ساٹھ مہینے کی حکومت کا فیصلہ کرنے کا حق کیسے رکھ سکتے ہیں؟ پھر ان میں سے کئی اکثریت ایسے پاکستانیوں کی بھی ہے جو دو دو تین تین نسلوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں، جیسے انگلینڈ میں اور صرف اپنے والدین کی پاکستانی شہریت کی وجہ سے نائیکوپ ہولڈر ہیں، ایسے لوگوں کا پاکستان سے کیا تعلق؟ میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ میرا بیٹا جو یہاں انگلینڈ میں پیدا ہوا، اب میری وجہ سے نائیکوپ کے ذریعے پاکستانی شہری بھی ہے۔ جب چند سال بعد وہ ووٹ دینے کے قابل ہو گا تو کس بنا پر پاکستان کی حکومت کا فیصلہ کرے گا جب کہ اس کی ساری زندگی انگلینڈ میں گزری ہو گی اور پاکستان میں اس نے بمشکل چند ماہ کی تعطیلات کے علاوہ کوئی وقت نہیں گزارا ہو گا؟

جہاں تک رہ گئی فارن ریمیٹنسز کی بات تو کوئی بھی اوورسیز پاکستانی ملک یا حکومت کی محبت میں پاکستان پیسے نہیں بھیجتا۔ ہر اوورسیز پاکستانی اپنی اور اپنے گھر والوں کی جمع پونجی لگا کر بیرون ملک جاتا ہے اور وہاں سے کما کر جو رقم پاکستان بھیجتا ہے تو اس کا مطمع نظر ملک کا مفاد یا محبت نہیں ہوتی بلکہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اگر پیسہ پاکستان پہنچانا ہی واحد وجہ ہے تو پھر دنیا کے مختلف ممالک اور مالیاتی ادارے ہمیں قرض بھی دیتے ہیں اور امداد بھی جو براہ راست سرکار کے خزانے میں جاتی ہے اور (کم از کم دکھانے کی حد تک) پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی کے لیے دی جاتی ہے۔ اس لیے اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ حق ایسے "ہمدرد دوست" ممالک اور اداروں کا بنتا ہے کہ وہ ووٹ سے ہماری حکومت کا فیصلہ کریں

امید ہے میرے پی ٹی آئی کے دوست سارا کمنٹ پڑھ کر گالیاں دینے کی بجائے کسی مناسب دلیل سے مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے
میں بھی ایک اورسیز پاکستانی ہوں اور کینیڈین شہری ہونے کے علاوہ پاکستانی شہری بھی ہوں
تو اس لحاظ سے مجھے پاکستان الیکشن میں حصہ لینے سے کوئی نہیں روک سکتا ….یہ میرا ایک
قانونی حق ہے…..اور صرف یہی ایک پوائنٹ تمھارے سارے ارگومنٹس کی نفی کرتا ہے.
اب اس میں کیا
 
Talisman

MPA (400+ posts)
میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں اور یہ سمجھتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار نہیں ملنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹر صرف ضد اور عمران خان کی محبت میں بنا دلیل اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
مجھ سمیت پچانوے فیصد سے زیادہ اوورسیز پاکستانی بمشکل سال دو سال میں ایک ڈیڑھ ماہ تعطیلات منانے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔ تو پھر وہ ساٹھ مہینے کی حکومت کا فیصلہ کرنے کا حق کیسے رکھ سکتے ہیں؟ پھر ان میں سے کئی اکثریت ایسے پاکستانیوں کی بھی ہے جو دو دو تین تین نسلوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں، جیسے انگلینڈ میں اور صرف اپنے والدین کی پاکستانی شہریت کی وجہ سے نائیکوپ ہولڈر ہیں، ایسے لوگوں کا پاکستان سے کیا تعلق؟ میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ میرا بیٹا جو یہاں انگلینڈ میں پیدا ہوا، اب میری وجہ سے نائیکوپ کے ذریعے پاکستانی شہری بھی ہے۔ جب چند سال بعد وہ ووٹ دینے کے قابل ہو گا تو کس بنا پر پاکستان کی حکومت کا فیصلہ کرے گا جب کہ اس کی ساری زندگی انگلینڈ میں گزری ہو گی اور پاکستان میں اس نے بمشکل چند ماہ کی تعطیلات کے علاوہ کوئی وقت نہیں گزارا ہو گا؟

جہاں تک رہ گئی فارن ریمیٹنسز کی بات تو کوئی بھی اوورسیز پاکستانی ملک یا حکومت کی محبت میں پاکستان پیسے نہیں بھیجتا۔ ہر اوورسیز پاکستانی اپنی اور اپنے گھر والوں کی جمع پونجی لگا کر بیرون ملک جاتا ہے اور وہاں سے کما کر جو رقم پاکستان بھیجتا ہے تو اس کا مطمع نظر ملک کا مفاد یا محبت نہیں ہوتی بلکہ اپنے گھر والوں کے لیے بہتر زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اگر پیسہ پاکستان پہنچانا ہی واحد وجہ ہے تو پھر دنیا کے مختلف ممالک اور مالیاتی ادارے ہمیں قرض بھی دیتے ہیں اور امداد بھی جو براہ راست سرکار کے خزانے میں جاتی ہے اور (کم از کم دکھانے کی حد تک) پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی کے لیے دی جاتی ہے۔ اس لیے اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ حق ایسے "ہمدرد دوست" ممالک اور اداروں کا بنتا ہے کہ وہ ووٹ سے ہماری حکومت کا فیصلہ کریں

امید ہے میرے پی ٹی آئی کے دوست سارا کمنٹ پڑھ کر گالیاں دینے کی بجائے کسی مناسب دلیل سے مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے
Another retarded ridiculous planted comment by a Hindian troll. Nawaz, kunjur illiterate Dakoo who escaped to England with his harami gonglou..fat nussell..what are your views on it? Irfan Siddiqui style written puff.
No more plmn, PPP khusri, ANP pedophiles running Pakistan anymore chuttiyaa.

Especially prostitute of Jati Mujrah. Okay Modi k naukus Tuttay baz.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
evmmmma.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ذریعے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو یہ 22کروڑ عوام اور اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیں بہت عزیز ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہی بھائی ہیں مگر ان کے مفادات، حالات اور ترجیحات مختلف ہیں۔ جن لوگوں نے یہاں رہنا ہی نہیں ان کو یہاں سے مسائل سے کیا لینا دینا۔ ان لوگوں کی سوچ ہی اور ان کو یہاں کے اسپتالوں سے کوئی واسطہ نہیں تو آپ 80حلقوں کا فیصلہ ان سے کروانے جا رہے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ اگر ان حلقوں میں جیت کا دعویٰ موجودہ حکومت کا رہے تو پھر منتخب وزیراعظم اس ملک کے نہیں بلکہ اوورسیز پاکستانیوں کے وزیراعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس خیال کو ابھی رد کر دینا چاہیے اور پاکستانیوں کے ووٹ کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہو کر پارلیمان میں جانا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فی الحال یہ حتمی فیصلہ نہیں ہوا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈائریکٹ ووٹ ہوں گے یا منتخب حلقوں میں ہی وہ ووٹ ڈال سکیں گے اس طرح اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ اگلا الیکشن جیتے گا تو اس کا خیال شیخ چلی کا خیال ہی کہا جا سکتا ہے۔

پروگرام میں شامل ایک اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سہیل وڑائچ کے خیال سے اتفاق نہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو یہاں کے اسپتال، سڑک، گیس، بجلی کے بل اور بنیادی ضروریات زندگی کی یہاں ضرورت نہیں ہے اس لیے یہاں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے سے حکومت کو منتخب ہو کر اقتدار میں آنا چاہیے۔
Jahil admi zyada tar overseas ki family pakistan me hi huti hai.. Asal me tmhara tajzia nigar huna ek mazak hai...
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Aik din Geo kay saath walay maskharay ko kab say achanak "Tajzeya Nigari" ka bhoot sawaar ho gaya hai???
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
evmmmma.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ذریعے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو یہ 22کروڑ عوام اور اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیں بہت عزیز ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہی بھائی ہیں مگر ان کے مفادات، حالات اور ترجیحات مختلف ہیں۔ جن لوگوں نے یہاں رہنا ہی نہیں ان کو یہاں سے مسائل سے کیا لینا دینا۔ ان لوگوں کی سوچ ہی اور ان کو یہاں کے اسپتالوں سے کوئی واسطہ نہیں تو آپ 80حلقوں کا فیصلہ ان سے کروانے جا رہے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ اگر ان حلقوں میں جیت کا دعویٰ موجودہ حکومت کا رہے تو پھر منتخب وزیراعظم اس ملک کے نہیں بلکہ اوورسیز پاکستانیوں کے وزیراعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس خیال کو ابھی رد کر دینا چاہیے اور پاکستانیوں کے ووٹ کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہو کر پارلیمان میں جانا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فی الحال یہ حتمی فیصلہ نہیں ہوا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈائریکٹ ووٹ ہوں گے یا منتخب حلقوں میں ہی وہ ووٹ ڈال سکیں گے اس طرح اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ اگلا الیکشن جیتے گا تو اس کا خیال شیخ چلی کا خیال ہی کہا جا سکتا ہے۔

پروگرام میں شامل ایک اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سہیل وڑائچ کے خیال سے اتفاق نہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو یہاں کے اسپتال، سڑک، گیس، بجلی کے بل اور بنیادی ضروریات زندگی کی یہاں ضرورت نہیں ہے اس لیے یہاں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے سے حکومت کو منتخب ہو کر اقتدار میں آنا چاہیے۔
He is BIG TIME BIG FAN of dividing country........imagine we live with this kind of goons.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اوور سیز فرار ہو جانے والے کو چوتھی بار وزیر اعظم بنانے کے لیے لفافے لینا مذاق نہیں؟
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کا بہت احساس ہے۔ میں بہت عرصے سے کینیڈا میں رہ رہا ہوں اور باقاعدگی سے پاکستان جاتا ہوں۔ میرا دل پاکستان میں ہے- میں کینیڈا اس لئے آیا کہ نوے کی دہائی میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کرپشن کی انتہا کی ہوئی تھی۔ مجھ جیسے قانون کی پاسداری کرنے والے اور بغیر کسی سفارش والے کے لئے زندگی اجیرن تھی- ہر جگہ رشوت کا دور دورہ تھا- ہم لوگ مجبوری میں پاکستان سے باہر ہیں اور باقاعدگی سے اپنے خون پسینے سے کمایا ہوا رزق حلال پاکستان بھیجتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے کی وجہ سے پاکستان میں کروڑوں لوگوں کا کسی نہ کسی انداز میں روزگار وابستہ ہے- ہمیں احساس ہے کہ پاکستان کو اللہ نے بے پناہ وسائل سے نوازا لیکن مجرم لیگ اور پی پی کی کرپشن نے ملک کا بیڑہ غرق کیا- ن لیگ نے ہر ادارے کو کرپٹ کیا- اب ججز اور صحافی کرپشن کو اپنا حق سمجھتے ہیں- الیکشن کمیشن بھی کرپٹ ہے اور آج تک کوئی بھی دھاندلی سے پاک الیکشن نہ کروا سکا- اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا- ہم کسی کھوتا بریانی کے عوض اپنا ووٹ نہیں بیچیں گے اور بغیر کسی دباؤ کے اپنا ووٹ پاکستان کی بہتری کے لئے استعمال کریں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا کے حکم سے معین قریشی اور شوکت عزیز وزیر اعظم لگا دیئے جائیں خیر ہے
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
سب سے اہم بات یہ ہے کہ بیرون ملک پاکستانی پاکستانی حالات کا سامنا نہیں کرتے - انہیں آٹا چینی پیٹرول کی نہ قلت کا سامنا ہے نہ مہنگائی سے متاثر ہیں - حکومت کی بیڈ گوورنس اور سرکاری دفتروں میں ہونے والی لوٹ مار سے بھی سروکار نہیں ہے -وہ بیروزگاری سے بھی متاثر نہیں ہوتے - انہیں صرف نائکوپ درکار ہوتا ہے جو آن لائن بن جاتا کسی دفتر میں نہیں جانا پڑتا - انہیں تھانے کچہری ہسپتال اسکول وغیرہ ٹوٹی سڑکیں ابلتے گٹر ، پینے کے پانی کی قلت کسی سے کوئی سروکار نہیں ہے - انہیں خان جیسا سمارٹ آدمی چاہئے جو وزیر اعظم بنا اچھا لگے اور انگلش بھی زبردست بولتا ہو
جن کے پاکستان میں کوئی اسٹیکس ہی نہیں انہیں پاکستان کا حکمران چننے کا حق کیوں ملے - دنیا میں چین ، انڈیا ، بنگلادیش فیلپین کتنے ملکوں کے امیگرینٹ ہیں یورپ امریکہ مڈل ایسٹ وغیرہ میں کیا ان کو یہ حق حاصل ہے ؟

do u live overseas?? not sure what kind of job you do?

prices have gone UP everywhere. Inflation has gone UP everywhere. Turkey is currently under severe pressure . The whole issue is simple to understand- we left our loved ones behind to sweat out due to UNFAIRNESS in the society-created MAINLY by these Patwarris & Zardaaris ( & the Generals).

OP have FULL & JUSTIFIED right to vote as they are EQUAL stake holders in the future off the country.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
If it is democracy elections then every one with a Pakistani ID card should be allowed to vote. If we can allow an imbecile, an insane person or a person who has been brain washed with religious, parochial or regional dose, and a person who has been bought with money or a plate of biryani, who are a burden on the economy, who don't know the real issues of Pakistan but are chaperoned like sheep are allowed to vote (and they constitute the majority) then why can't a Pakistani living abroad for a job and sending money to the country, who is more aware of real world realities having experienced both sides, vote for a member of their hometown constituency? This is ridiculous argument by Waraich who is part of the majority mentioned above. Aapka "khula tazaad nehi chaley ga, waraich sahib"
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
yar ab mein ny vote dalna hy election ky din chahy $500 nuksan kyun na hojayen us din. ye kameengi ki inteha hy. hum yahan mazay leny nahi aye. tum jaison kanjaron ny harami hukamranon ki chaplosi kar kar mulk ka diwaliya nikalwa liya.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Vote dene ka haq Shehri ko milta hai, chaahe wo dunya mein kahin bhi rehta ho. Ye ajeeb mantaq hai ke overseas Pakistani shehri hee nahi. To unhe Shehri hee kyun maante ho phir? Le lo unn se shehriyat bhi.

Ye budhe khoosat journalists sirf Mian Saanp ke chukne mein lage rahte hain kyunke inhe bhi pta hai Mian Saanp ayein ge to inn ke wazifay lagaein ge.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
If someone's contract is over then he must be living in Pakistan and can vote there. If you are abroad and not impacted by the shortage of things, inflation and joblessness then you are not stakeholder. There are millions of immigrants from China, India, Bangladesh, Philippines and other poor contrariness, have they given right of vote to their people outside of their country?

Actually yes, they only block ppl who have dual citizenship.
If you live in DHA and are not impacted by the shortage of things, inflation and joblessness them are you a stakeholder?
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Majority of overseas Pakistanis don’t have the luxury or money to travel Pakistan on will just to vote.

They left their country, mainly cos of unemployment, inflation and other issues, how can you say he doesn’t know what is happening in the country.

بھائی اگر میں اپنے ذاتی حلقہ احباب میں اتنے لوگوں کو جانتا ہوں جو مشرق وسطی میں عرصہ دراز سے رہ رہے ہیں اور ان میں سے ابھی تک کوئی واپس نہیں آیا، تو یقینا اور بھی بہت سے لوگ ہوں گے۔ میرے حلقہ احباب میں ایسا شاید ایک ہی شخص ہے جو چند سال سعودیہ رہا، پھر ایک سال پاکستان واپس رہا اور اب قطر چلا گیا ہے۔ اب بات یہ ہے کہ جنہوں نے تین یا پانچ سال بعد مستقل پاکستان چلے جانا،ہے، وہ واپس جا کر تب ہونے والے الیکشن میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ اور اگر ایسے کسی اوورسیز پاکستانی کو پاکستان کے عشق میں ووٹ ڈالنے بہت جنون ہے تو الیکشن کے وقت پی آئی اے کی ٹکٹ کرائے اور پاکستان کے لیے اپنی کمائی کی قربانی دے کر وہاں جا کر ووٹ ڈال دے تاکہ وہ اس حکومت کے انتخاب میں اپنا حصہ ڈال سکے جس سے دو تین سال بعد اسے مستقل واپسی کی صورت میں متاثر ہونا ہے۔ ورنہ اگر اس دور حکومت کے پانچ سال اسے باہر ہی گزارنے ہیں تو پھر ووٹ ڈالنے کا کوئی مقصد نہیں بنتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Actually yes, they only block ppl who have dual citizenship.
If you live in DHA and are not impacted by the shortage of things, inflation and joblessness them are you a stakeholder?
Yes people only living in Pakistan should be allowed to vote to choose Pakistani government. They are the one who can judge performance of a government and not by someone who lives abroad and come to visit Pakistani once after 4/5 years for a month.