اوور سیزپاکستانیوں کو ووٹ کاحق کیوں نہیں دیا؟حکومت،الیکشن کمیشن سےجواب طلب

vote-pakistani-ecp.jpg


اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیوں نہیں دیا؟حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ میں اووسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا حق نہ دینے کیخلاف سماعت ہوئی، عدالت نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پرحکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

عدالت نے وفاقی حکومت، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11اپریل کو جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی معاونت کے لئے پیش ہونے کا حکم دیا۔

اس سے قبل اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا کہ آئین کے تحت حق رائے دہی ہرشہری کا بنیادی حق ہے،شہریوں کوان کے بنیادی حق سے محروم کرنا آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے،درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنےکی اجازت دے۔

اس سے قبل اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا تھا کہ اووسیز کو ووٹ کے ساتھ الیکشن لڑنے کا حق بھی ہونا چاہیے،ہم چاہتے ہیں سمندر پار پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کریں، سفیروں کا سب سے بڑا کام سمندر پار پاکستانیوں کی مشکلات حل کرنا ہے۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
And now the ECP will throw a temper tantrum as to how dared it gets questioned and in retaliation it will start some disqualification proceeding against a PTI minister.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف بٹ کا پالتو بلڈاگ سعید مہدی کی پستی نسل کی روسی کتی بڑی کتی نسل کی ہے اس کتی کو اوووسیز پاکستانیوں کا چبھتا ہے
ووٹ کا حق در لعنت پدی اور پستی کتی
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
We support our overseas brothers/sisters on this. They should be granted this right without delays.