اوور سیز پاکستانیوں جھاگو ۔۔ کرپٹ عدلیہ کے ہاتھوں پاکستان کو ڈوبنے سے بچاؤ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-44.jpg

پاکستان کی کرپٹ عدلیہ نے اپنے ایک جج کو اس کی فیملی سمیت اس این ار او دے دیا اور پاکستانی بے بس ؑعوام دیکھتی رہی لیکن اس طاقتور عدلیہ کے سامنے بے بس رہی ۔۔۔۔۔ یوکے میں بیٹھے پاکستانی اوور سیز سے گزارش ہے باہر نکلیں اپنے پیارے وطن کے لیے جہاں ان کے بزرگوں کی قبریں یادیں ہیں جس ملک کی باتیں ان کے دادا دادیاں نانیاں اپنی بوڑھی آنکھوں میں آنسو لا کر سنایا کرتی تھی ایک قربانیوں سے حاصل کیا گیا ملک اسلام کے نام پر بنایا گیا ملک کرپشن سے گدلی ہوتی مٹی پکار رہی ہے ایک تحریک چلائیں یو کے کی حکومت کو مجبور کریں کہ تم صرف ہمیں بلیک لسٹ میں ہی ڈال سکتے ہو لیکن تم خود چوڑوں کو پناہ دیتے ہو اس یوکے کی حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ کرپٹ جج قاضی فائز عیسی کی دو نمبر پراپرٹیوں پر اس سےمنی ٹریل مانگیں اگر نہ دے سکے تو اس کی پراپرٹی کو ضبط کریں اور یہ دو نمبر پیسہ پاکستانی حکومت کو واپس کریں بلکہ اس کے بچوں کی ڈگریاں جعلی قرار دیں جو انہوں نے کرپشن کے پیسوں سے یو کے میں حاصل کی ہیں اوور سیز مہم چلائیں اور ان پراپرٹیوں کے سامنے مظاہرے کریں یوکے کی حکومت کو درخواستیں دیں اور دنیا کو دیکھا دیں کہ ہم پردیس ان کرپٹ ججوں کی وجہ سے گزار رہے ہیں دن رات اپنے ملک کی بہتری کے خواب دیکھنے والے یہ اوورسیز اپنے پاکستان کو بہتر بنانے کے لیے نکلیں یہ دونمبر پراپرٹیاں یعنی یہ مال مسروقہ دنیا کو دیکھائیں
 
Last edited:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
abhi overseas pakistaniyun ki itni value nahin key UK key harami govt. inki demand sunay because Uk govt. fuckers always protects these kinds of crooks
Jessey hamari fauj satto pi key sau rahi hey jo pakistan ko nauchtay houay dekh rahi hey wessey hi pakistani
 

Haha

Minister (2k+ posts)
موجودہ بے غیرت جرنیلوں کا کرپٹ ٹولہ اس حرامٗزدگی میں شامل ہے اصل قصوروار جرنیل ہیںُ۔ پہلےُ وہ حرام خور کرپٹ سیاست دانوں کو این آ ر او دیتے تھے کبھی سعودیہ کے کہنے پر اور کبھی ڈان لیکس میںُ تو اب حرام۔ خور ججز نے اپنے حرام خور فراڈئے لعنتی جج کو اینُ آ ر او دے دیا برائی کی جڑ کرپٹ اور حرام خور جرنیل ہیں ڈان لیک میں غداروں کو این آر او دینے والے غدار
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
موجودہ بے غیرت جرنیلوں کا کرپٹ ٹولہ اس حرامٗزدگی میں شامل ہے اصل قصوروار جرنیل ہیںُ۔ پہلےُ وہ حرام خور کرپٹ سیاست دانوں کو این آ ر او دیتے تھے کبھی سعودیہ کے کہنے پر اور کبھی ڈان لیکس میںُ تو اب حرام۔ خور ججز نے اپنے حرام خور فراڈئے لعنتی جج کو اینُ آ ر او دے دیا برائی کی جڑ کرپٹ اور حرام خور جرنیل ہیں ڈان لیک میں غداروں کو این آر او دینے والے غدار
1000000% agreed. ہو سکتا ہے اس کرپٹ جج کو بھی دی نے این آر او دلوایا ہو۔ کیا پتہ۔ اگر مجرموں کو جیل سے نکال کر لندن بھجوایا جا سکتا ہے تو جج کو بھی معافی مل سکتی ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
Why overseas?????
کیوں کہ پاکستان میں اس طاقت ور ادارے کا کچھ نہیں بگاڑا جاسکتا اور ویسے بھی مال مسروقہ یعنی چوڑی کا مال تو یو کے میں ہے
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
Overseas ki gandh May do aur danda . Overseas overseas are milking cows for Pakistani government. What we get in return? Buddy it’s not one way traffic. Aur khud b kuch Kar leya karo. Nekamo
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
America second richest county is full of Pakistani Retired Generals. Come here and see their lavish livings and their properties you will be shocked. So it’s not only judges. This country has no future.