اوے ظالمو تم نے ماں دھرتی کا اور کیا کچھ تباہ کرنا ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے تین سالوں میں جس تیزی سے اس دھرتی پر تباہی و بربادی مسلط کی گی ہے - اس سے تو یہی شق گزرتا ہے کہ ماں دھرتی پر یہ عذاب کسی منظم منصوبے کے تحت نازل کیا گیا ہے - اس کے پیچھے یقینا کوئی گہری سازش ہے - کوئی شعبہ ایسا نہیں بچا جس کو کمال ترکیب سے تباہ و برباد نہ کیا گیا ہو

صیہونی سازشیوں نے تباہی کے اس پلان کو مسلط کرنے کے لئے سب سے پہلے پاکستانیوں کے ایک جاہل اور ہائپر طبقے کو اپنے جال میں پھنسایا --- یہ جاہل طبقہ پہلے سے ہی نہ کچھ سوچنے کا نہ سمجھنے کا متحمل ہے - اس جاہل طبقے پر "سب اچھے - سب اچھے" کا ایک جادوئی شور طاری کیا گیا جس نے ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مزید ختم کر دیا - یہ لوگ ذہنی طور پر اتنے معزور ہو چکے ہیں کہ حالات کو صرف دو تین سال پہلے کے فرق سے دیکھنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے

تباھی کی ان انگنت داستانوں میں ٹریکٹر سازی کی انڈسٹری بھی ہے - جو صرف تین سال پہلے نہ صرف ملک کے کسانوں کی ضرورت پوری کرتی تھی بلکہ بیرون ملک بھی ٹریکٹر ایکسپورٹ کرتی تھی - اس انڈسٹری کے ہوش اڑا دینے والی تنزلی صرف تین سالوں میں کیسے ہوئی - یہ دو خبریں اس کے داستان سناتی ہیں

٢٠١٧-١٨ کا عروج

Millat Tractors sets new production & sales record​

آج کا زوال

Tractor industry on brink of shutdown​

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اس جاہل طبقے (جس کا ذکر ہوا ہے) میں سے کسی نے کمنٹ کرنا ہو تو پہلے ان دونوں خبروں کی تردید کرے تو بہتر ہو گا
ورنہ یہ فورم گالیاں بکنے اور بھونکنے کی آماجگاہ تو ویسے ہے ہی - کوئی فرق نہیں پڑے گا
 

ranaji

President (40k+ posts)
جب تک جنرل ضیا کے پال کر لوٹ مار کے لئے چھوڑے ہوئے بلڈاگ نواز شریف نطفہ حرام امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی کی چکلے والے کی اولاد چور فراڈئے لعنتی بے غیرت منی لانڈر فراڈئے اور مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر پاکستا٘ن کی فوج پر بھونکنے والے نطفہ حرام خنزیری نسل کے کتے اور اس کے گھٹیا نیچ زلیل اور چور ٹبر کو جہنم رسید نہیں کیا جائے گا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
E9M6hUGWUAIvG2T
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس جاہل طبقے (جس کا ذکر ہوا ہے) میں سے کسی نے کمنٹ کرنا ہو تو پہلے ان دونوں خبروں کی تردید کرے تو بہتر ہو گا
ورنہ یہ فورم گالیاں بکنے اور بھونکنے کی آماجگاہ تو ویسے ہے ہی - کوئی فرق نہیں پڑے گا
صرف یہ فورم نہیں چور جہاں بھی جاتے ہیں انھیں گالیاں ہی پڑتی ہیں
لندن میں اس فورم والے تھوڑا ہی ہوتے ہیں جہاں نواز پچھلے دروازے سے نکلتا ہے-
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے تین سالوں میں جس تیزی سے اس دھرتی پر تباہی و بربادی مسلط کی گی ہے - اس سے تو یہی شق گزرتا ہے کہ ماں دھرتی پر یہ عذاب کسی منظم منصوبے کے تحت نازل کیا گیا ہے - اس کے پیچھے یقینا کوئی گہری سازش ہے - کوئی شعبہ ایسا نہیں بچا جس کو کمال ترکیب سے تباہ و برباد نہ کیا گیا ہو

صیہونی سازشیوں نے تباہی کے اس پلان کو مسلط کرنے کے لئے سب سے پہلے پاکستانیوں کے ایک جاہل اور ہائپر طبقے کو اپنے جال میں پھنسایا --- یہ جاہل طبقہ پہلے سے ہی نہ کچھ سوچنے کا نہ سمجھنے کا متحمل ہے - اس جاہل طبقے پر "سب اچھے - سب اچھے" کا ایک جادوئی شور طاری کیا گیا جس نے ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مزید ختم کر دیا - یہ لوگ ذہنی طور پر اتنے معزور ہو چکے ہیں کہ حالات کو صرف دو تین سال پہلے کے فرق سے دیکھنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے

تباھی کی ان انگنت داستانوں میں ٹریکٹر سازی کی انڈسٹری بھی ہے - جو صرف تین سال پہلے نہ صرف ملک کے کسانوں کی ضرورت پوری کرتی تھی بلکہ بیرون ملک بھی ٹریکٹر ایکسپورٹ کرتی تھی - اس انڈسٹری کے ہوش اڑا دینے والی تنزلی صرف تین سالوں میں کیسے ہوئی - یہ دو خبریں اس کے داستان سناتی ہیں

٢٠١٧-١٨ کا عروج

Millat Tractors sets new production & sales record​

آج کا زوال

Tractor industry on brink of shutdown​

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajarawal111 Sahib
First of all accept my apology for thinking u are PMLN supporter but after careful analysis I came to conclusion that u are a member of Modi Medi Cell.
Oh Than you Ghutiya zehnit waley insaan.
Talking about the destruction you are doing to my Maan Dhurti makes me from Moodi Cell.

I can expect anything lower level from the Gutter mentalities like you.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajay bhawlay mulk theek karnay Kay liye London shareef, gungloon shareef ya Kukri or kattay shareef behtar hai?
سلیمے یار تو بھی اتنا چول نکلے گا - اس کی توقع نہیں تھی ؟؟--- میں نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبے کو اٹھا کر دیکھ لو اور اس کی تین سال پہلے کی حالت دیکھو - اگر آنکھوں میں سور کا بال نہیں تو فرق بہت صاف نظر آ جاۓ گا تجھے
 

MSM

Politcal Worker (100+ posts)
https://tribune.com.pk/story/2318324/ccp-raids-premises-of-tractor-makers

Also read this! ?

Please do your homework before doing propaganda. As soon as CCP raids on the two tractor manufacturers premises (on the suspicion of price collusion and hence looting poor farmers) the senior vice president of PAAPAM (seriously? they should have consulted somebody before suggesting this name) suddenly comes out and says that Tractor industry is at the brink of halting the manufacturing.

Definitely looks like typical mafia and cartel style of black mailing. ?‍♂️
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Oh Than you Ghutiya zehnit waley insaan.
Talking about the destruction you are doing to my Maan Dhurti makes me from Moodi Cell.

I can expect anything lower level from the Gutter mentalities like you.
I'm sorry, I will not come down to ur level where u are expert but I concluded that u always share bad news regarding my country even published in India if u can't find in Dawn ot Jang.
How a Pakistani can be so blind against his/her own country?
 

MSM

Politcal Worker (100+ posts)
BTW these two tractor manufacturers raided by CCP make up 99% of the market share. Also, multi billion rupees industry is at the brink of closure due to 6 billion rupees refunds held up at FBR.

OK theek ho gya.
 

MSM

Politcal Worker (100+ posts)
سلیمے یار تو بھی اتنا چول نکلے گا - اس کی توقع نہیں تھی ؟؟--- میں نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبے کو اٹھا کر دیکھ لو اور اس کی تین سال پہلے کی حالت دیکھو - اگر آنکھوں میں سور کا بال نہیں تو فرق بہت صاف نظر آ جاۓ گا تجھے
What was CAD 3 years before and what's now?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I'm sorry, I will not come down to ur level where u are expert but I concluded that u always share bad news regarding my country even published in India if u can't find in Dawn ot Jang.
How a Pakistani can be so blind against his/her own country?
You are blind.
The truth is that everywhere there is nothing but destruction. And anyone who talks about this, whether a person or a new print media, the Gutter mentality like you has nothing else to do but portray them as Indian.