او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا،شیخ رشید

7sheikhrasheesrectionocdhamki.jpg

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے متحدہ اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا، اس کانفرنس کی حفاظت کی ذمہ دار حکومت اور فوج ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا یہ بیان دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران سامنے آیا، انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن اوآئی سی کو سبوتاژ کرے گی تو پورا سسٹم سبوتاژ ہوجائے گا،اپوزیشن ہارنے کی تیاری کرے اور اوآئی سی کانفرنس کو سبوتاژ نہ کرے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اپوزیشن باتیں کم کرے اور ہارنے کی تیاری کرے، اپوزیشن کو پتا چل گیا ہے کہ ان کے بندے نہیں نکل رہے، ہار کی وجہ سے ڈرامہ کرنا چاہتے ہیں، اپوزیشن عدم اعتماد میں ہارے گی، بلاول بھٹو ذہنی پستی کا شکار ہوگئے ہیں۔


قبل ازیں راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے لوگ آپ کی مخالفت کررہے ہیں تاہم ہمارا ووٹ آپ کا ہی ہے،یہ چور زرداری، بھگوڑے نواز شریف و شہبازشریف جیسے لوگ عمران خان کو شکست نہیں دےسکتے، وزیراعظم عدم اعتماد میں کامیاب ہوں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں مزید خوشخبریاں آئیں گی، عمران خان کو ایک انقلابی لیڈر کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں ،وزارت عظمیٰ چھوٹی چیز ہے،عمران خان کو نکالنے والے پچھتائیں گے کیونکہ وہ آسانی سےگھر نہیں جائیں گے بلکہ ان کو بھی ساتھ لے کر جائیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادہ حاکم علی ڈاکو زلیداری قائد اعظم کے خلاف بھونکنے والا کتا قبر سے نکل کر آئے گا اس کھسرے کی خواہش پوری کرنے کیونکہ سینما ٹکٹ بلیکیا حرام کا نطفہ ذلیل داری ڈاکو آصف تو مرنے کے قریب ہے اور اس نطفہ حرام اومنی کی پیداوار خنزیر سے تو چلا بھی نہیں جاتا وہ اس کھسرے کے لئے کیسے رکوائے گا او آیی سی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ صاحب ایسے ہی اسے سنجیدہ لے گئے وہ تو اسے گل خان اور ڈیرڈ نہیں مل رہے تھے اس لیے اس نے بیان دے دیا
New-Project-5-2.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی جرنیلو اپنے پالے ہوئے کتوں اور کھسرے کو سمجھاؤ کہ او آئ سی کانفرنس عمران خان کے کسی اومنی گروپ کے لئے نہیں ہو رہی نا ہی پاکستان کی تشکیل کو گُناہ بھونکنے والے خنزیری نسل کے بلڈاگ فضلے کے لئے نہ ہی امرتسری رام گلی کے چکلے والے کے مقصود چپڑاسی کے لئے یہ پاکستان کے لئے ہو رہی ہے پنجابی جرنیلو اپنے چھوڑے ہوئے کتو ں کو پٹا ڈالو جو ایکسٹنشن کرانے کی بلیک میلنگ کے لئے چھوڑے گئے کتے ہیں ان کتوں کو او آئی سی کے خلاف بھونکنے سے روکو اس سے پہلے کہ تم بھی ان چوروں فراڈیوں ملک دشمنوں کے ساتھ ہی ڈوب جاؤ اپنی ناپاک سازشوں سمیت

او آئی سی کسی عمران خان کے باپ کے لئے نہیں ہورہی نہ ہی کسی اور کے باپ کے لئے ہو رہی ہے یہ کانفرنس پاکستان کے لئے ہو رہی ہے ملک کے لئے ہو رہی ہے بے غیرتو شرم کرو اپنے پالتو کتوں کو پٹا ڈالو۔ اور ان نطفہ حراموں کو او آیی سی کے خلاف بھونکنے سے روکو