اُمیدوار نہیں مل رہے،اس لیے عمران نے خود الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا:احسن اقبال

ahsan-iqbal-imran-khan-election-dr.jpg

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہ ایک طرح سے مخمسے کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اس طرح کر رہے ہیں کہ ہر جگہ سے عمران خان خود الیکشن لڑیں گے۔ لیکن اگر کرنا ہی ہے تو یہ بھی شوق پورا کر لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلیاں ہی تحلیل کرانی ہیں تو دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کریں وفاق خود ہی تحلیل کر دیں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اُمید ہے کہ ہم عمران خان کو تمام نشستوں پر ہرا دیں گے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت سرکاری پیسوں سے اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے، عدلیہ کو اس کا ازخود نوٹس لینا چاہیے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جیسے ان چولوں کو لاہور کے حلقے کے لیے امیدوار نہیں مل رہا تو ایک ایم پی اے کو ہی دوسرے حلقے پہ کھڑا کروا رہے ہیں۔۔

اور عمران تو تم لوگوں کے ساتھ کھیل رہا یے۔۔۔ اور کھلا چیلنج بھی دے رہا ہے کہ اپنے بڑے بڑے لیڈر اتارو میدان میں تاکہ پتا چل جائے۔۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar kesay dharlay se jhoot boltay hain aur media bhi jhoot live nashar karta ha.Kia Anchor poch nahi sakta tha ke ap ko tu Sharqpure shareef m koi candidate nahi mila tu dosray halqay k MP ko khara karna para.??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Itna sfaid jhoot boltay hain ye Pmln.PPP..JUI.F walay ke na dil karta ha in ko sunn ney ko na hi channel dekhnay ko..
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
ahsan-iqbal-imran-khan-election-dr.jpg

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہ ایک طرح سے مخمسے کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اس طرح کر رہے ہیں کہ ہر جگہ سے عمران خان خود الیکشن لڑیں گے۔ لیکن اگر کرنا ہی ہے تو یہ بھی شوق پورا کر لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلیاں ہی تحلیل کرانی ہیں تو دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کریں وفاق خود ہی تحلیل کر دیں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اُمید ہے کہ ہم عمران خان کو تمام نشستوں پر ہرا دیں گے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت سرکاری پیسوں سے اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے، عدلیہ کو اس کا ازخود نوٹس لینا چاہیے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
If stupidity had a face, it would be this Arassto.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)

IK ko tahyat nahal kreim gey.. Tahyat na ahli ka qanoon khtm kr rhein han.... Oye kun log hu tusi... All this BS for one convicted criminal harami nawaz
 
Anubis

Politcal Worker (100+ posts)
This douche bags maternal grand father contested election against Quaid-e-Azam and lost miserably and he considers himself a leader. These type of juggernauts unfortunately can only survive in Pakistan
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Some people were actually feeling sorry for this crook when he was called chor at McDonalds. He is not only a chor but a compulsive liar.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM kanjars we’re not expecting PTI to come with a brilliant strategy.ECP should not have announced the dates of by elections.PTI has filed a petition in IHC regarding the resignations.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
or karwao qiston main zimni intekhab....

himet kero or nawaz sharif ko wapis bula ker 9 seats per PDM ka mushtarqa umeedwar bna lo or jitwa ker PM banwa lo... doodh ka doodh pani ka pani...
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
کوئی بات نہیں عمران خان کو کوئی امیدوار نہیں ملا ، تمہیں تو مل رہے ہیں نہ ؟ ذرہ سامنے تو لائو ؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو گشتی کا بچہ اپنی ماں کا دلا بن کر اس کو امب لینے جنرل ضئا کے پاس لے جاکر سیاستدان بنا ہوا ہو وہ حرام کا نطفہ گشتی کا بچہ
بجو بھی سیاست دان بن سکتا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ahsan-iqbal-imran-khan-election-dr.jpg

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہ ایک طرح سے مخمسے کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اس طرح کر رہے ہیں کہ ہر جگہ سے عمران خان خود الیکشن لڑیں گے۔ لیکن اگر کرنا ہی ہے تو یہ بھی شوق پورا کر لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلیاں ہی تحلیل کرانی ہیں تو دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کریں وفاق خود ہی تحلیل کر دیں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اُمید ہے کہ ہم عمران خان کو تمام نشستوں پر ہرا دیں گے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت سرکاری پیسوں سے اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے، عدلیہ کو اس کا ازخود نوٹس لینا چاہیے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لنڈے کے ارسطو کے کھبے فوطے یہ ایک اچھا موقع ہے عمران خان سے انتقام لینے کا عمران خان کو تو امیدوار نہی مل رہے اس لئے فوراً الیکشن کروا کے اسے شکست دے دو مگر ٹہرو چونکہ تم ایک کھوتی کے بچے ہو اور اوپر سے ارسطو کے کھبے بھی ہو اس لئے تم میں دم ہی نہیں ہے الیکشن کروانے کا