آئندہ الیکشن میں نوازشریف وزیراعظم کے امیدوار ہونگے،اسحاق ڈار

15nawazwazeeerazmahingy.jpg

سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں میزبان وسینئر اینکر پرسن کامران شاہد کے سوال کہ "آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار میاں محمد
نوازشریف ہونگے یا میاں شہبازشریف" کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن نوازشریف آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کرے کہ میاں نوازشریف کے تمام معاملات آئندہ انتخابات سے قبل حل ہو جائیں تو وہ مسلم لیگ ن کی طرف سے وزیراعظم کے امیدوار ہونگے۔ میں پوری ذمہ داری سے بتا رہا ہوں کہ میاں شہباز شریف کی بھی یہی خواہش ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ پاکستان کے تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کی دنیا بھر میں مثال نہیں ملتی، نوازشریف کی بریت اور انتخابات کیلئے اہل ہونے کے بعد وہی مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، ہمیں انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہوں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ خاص اشخاص کیلئے خاص قسم کے فیصلے اور سزائیں کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔ جہانگیر ترین اور فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ بھی درست نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کا دور اقتدار ہر حوالے سے بہترین تھا۔

ایک اور موقع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود ڈیل اور ڈھیل کی پیداوار ہیں اس لئے ان کو دوسرے تمام لوگوں کے ساتھ ڈیل ہوتی ہی نظر آتی ہے۔

عمران خان جب 1993ء میں شوکت خانم ہسپتال کیلئے میرے آفس آئے تو انہیں سیاست میں آنے کی دعوت دی تھی تو ان کا کہنا تھا کہ میری توبہ میں کبھی سیاست میں آئوں! وہ خود ڈیل اور ڈھیل کی پیداوار ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

دو حرام زادے، ایک فریم میں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سیدھا سیدھا جج مک مکا کا اعلان کر رہا ہے کہ جج سے تا حیات نا اہلی ختم کرانے کا مک مکا ہو چکا ورنہ ایک تاحیات نا اہل امیدوار بن ہی نہیں سکتا کیا سپریم کورٹ نے اس سے کہ دیا کہ نا اہلی ختم ہوجایے گی ؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Dakoo aka Parchi Sharif is brain-dead.He caused so much damage to Pakistani institutions and economy that it will take decades for Pakistan to get on the right track.He is brain-dead and should never be allowed to come into power.
 
mohsinzaheer

Councller (250+ posts)

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، روپیہ مزید کتنا تگڑا ہوگا​

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)

Umeed warh —- ?​

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، روپیہ مزید کتنا تگڑا ہوگا​

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15nawazwazeeerazmahingy.jpg

سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں میزبان وسینئر اینکر پرسن کامران شاہد کے سوال کہ "آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار میاں محمد
نوازشریف ہونگے یا میاں شہبازشریف" کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن نوازشریف آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کرے کہ میاں نوازشریف کے تمام معاملات آئندہ انتخابات سے قبل حل ہو جائیں تو وہ مسلم لیگ ن کی طرف سے وزیراعظم کے امیدوار ہونگے۔ میں پوری ذمہ داری سے بتا رہا ہوں کہ میاں شہباز شریف کی بھی یہی خواہش ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ پاکستان کے تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کی دنیا بھر میں مثال نہیں ملتی، نوازشریف کی بریت اور انتخابات کیلئے اہل ہونے کے بعد وہی مسلم لیگ ن کی طرف سے انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، ہمیں انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہوں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ خاص اشخاص کیلئے خاص قسم کے فیصلے اور سزائیں کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔ جہانگیر ترین اور فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ بھی درست نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کا دور اقتدار ہر حوالے سے بہترین تھا۔

ایک اور موقع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود ڈیل اور ڈھیل کی پیداوار ہیں اس لئے ان کو دوسرے تمام لوگوں کے ساتھ ڈیل ہوتی ہی نظر آتی ہے۔

عمران خان جب 1993ء میں شوکت خانم ہسپتال کیلئے میرے آفس آئے تو انہیں سیاست میں آنے کی دعوت دی تھی تو ان کا کہنا تھا کہ میری توبہ میں کبھی سیاست میں آئوں! وہ خود ڈیل اور ڈھیل کی پیداوار ہیں۔
سن لو پاکستانیوں !!! نوتھ لیگ کے وزارت عظمیٰ کے آئندہ امیدوار کے دل کے پندرہ سولہ آپریشن ہو چکے ہیں ، پلیٹلیس تو ایک دفعہ اتنے گرے تھے کہ لگتا تھا کہ یہ ایک چڑا ٹائپ کا کوئی پرندہ ہے اور دماغ کی تو ویسے ہی تین چار شریانیں مستقل بند ہیں یعنی پاکستان پر ایک حنوط شدہ لاش حکومت کرے گی ، وڑ گیا پاکستان