آئندہ الیکشن میں 2018 کا ری پلے ہوا تو بغاوت ہوگی، احسن اقبال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اگر کسی نے 2018 کا ری پلے کرنے کی کوشش کی تو ملک میں بغاوت ہوگی۔

پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کو نمائندہ حکومت کا درس دیتے ہیں لیکن ہماری حکومت اپوزیشن کے بغیر انتخابات کرانا چاہتی ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عدلیہ نہیں چاہے گی کہ اگلے الیکشن میں وہ اس حکومت کی حلیف نظر آئے اور اس کے اوپر الیکشن چرانے کی سازش میں شریک ہونے کا دھبہ لگے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بغاوت کون کرے گا؟ جو خود بھاگ گیا؟ یا وہ جو ووٹ نہیں دیں گے وہ بغاوت کریں گے؟
الیکشن لڑے بغیر ہی ہار نظر آرہی ہے ان کو تو ۔الیکشن اصلاحات کے نام پر ایک لفظ تک نہیں ان کے پاس بس روے جانا ان کا مقدر ہے اب
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
6270f23efecedc09340d20d5cb8aa9c0b4622a2a.jpeg

Is shayri pe oshni dalay
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
Revolt did not happen in the past 70 years, where every election was rigged by crooks like you. Now it will be fair with the use of technology and you want to create anarchy. How selfish and greedy you guys are!
Your track record shows that you can destroy Pakistan for your own personal benefit via corruption. No wonder you can try to wreck havoc on Pakistan if you don't succeed to rig the coming election in your favor.
INSHALLAH, you will bite the dust this time too, as you did in 2018.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
بھونک کون حرام کا نطفہ رہا ہے جسکی ماں کا خصم ایک گشتی اور شوری نثار فاطمہ نامی نطفہ حرام عورت کا اپنے وزیر اعظم کے خلاف بغاوت کرکے اس کو پھانسی دے کر اس دو ٹکے کی شوری اور اس کے حرامی نطفے احسن اقبال فراڈئے اور بجو کس جو اپنی ماں کا دلے بن کر سیاست میں آیا کو وہ بغاوت اس نطفہ حرام بجو کو لے کر آئی اب وہ نطفہ حرام گشتی زاد بجو بغاوت کا تو ایسے بھونک رہا ہے جیسے دوسروں نے چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں اب جنرل ضیا کی بغاوت میں جنم لینے والے ایسے ایسے کنجر اور دو دو ٹکے کے نطفہ حرام کتے کی موت مارے جائیں گشتی کی اولاد جو ملک کے خلاف بھونکیں گے ضیا کے پالے ہوئےدوغلی نسل کے کتے ضیا کی بغاوت کے حرامی بچے