آئیں مل کر پی ٹی آئی کی شکست کا جشن منائیں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
919950_5047238_myu_updates.jpg
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو شکست دینے پر مل کر جشن منانے کا کہہ دیا۔

ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جانے کا آپ کو پورا حق حاصل ہے اور آپ اسے ضرور استعمال بھی کریں۔‘

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے سلیکٹڈ جماعت پی ٹی آئی کو بدترن شکست دینے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔

ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ ہمارے اختلافات اپنی جگہ پر ہیں لیکن مقصد ایک ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کی فتح تمام اپوزیشن کی فتح ہے، چلو جشن منائیں۔

واضح رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل جیت چکے ہیں۔

حلقے کے 276 پولنگ اسٹیشنز کے تمام غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل 16ہزار 156 ووٹ لے کر پہلے جبکہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 15ہزار 473 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

919943_101252_updates.jpg

Source: https://jang.com.pk/news/919950
 
Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے جو کارکردگی تھی سندھ میں اور جیسے جوتوں میں دال بٹ رہی تھی پی ٹی ائی کے سندھ والےُدونوںُ گروپوں نے ان کے ساتھ جو ہوا کمُ ہوا۔ اور عمران خانُ ابھی تو وسیم اختر پلس اور اس کے خاندان کرپشنُ کے کارناموں پر جنرل الیکشنٗ میںُ بھگتے گا سب کو اس وسیم اختر پلس کی خاندانی کرپشنُ نظر ا رہی ہے سوائے عمران کے
اب بھگتنا۔ بھی عمران۔ نے ہی ہے
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
عمران نے اب بہت دیر کردی کرکٹ اور سیاست میں فرق ہے 11 پلیر کو ہینڈل کرنا اور 170 ایم این او میں فرق ہے اگر شروع میںبلیک میل مہ ہوتا اور باہر آجاتا عوام دوبارہ منتخب کر لیتی اب شاید ایسا نہ ہو اس قوم کا مقدر چور ہی کے ہاتھ ہے کیوں کے عوام بھی چور ہے
 
Constable

MPA (400+ posts)
سیکیورٹی خدشات کے تحت، اس مرتبہ کیپٹین صفدر بذات خود پہرے پر معمور ہونگے۔
ایک گولی ویاگرا دے دیں
دکاندار: کیا کرو گے؟
کسی کو دینی ہے
دکاندار: حیرت سے. . . . . .
۔ پہلی واری دیکھا جو دینے کیلئے ویاگرا کھا رہا ہے
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
919950_5047238_myu_updates.jpg
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو شکست دینے پر مل کر جشن منانے کا کہہ دیا۔

ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جانے کا آپ کو پورا حق حاصل ہے اور آپ اسے ضرور استعمال بھی کریں۔‘

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے سلیکٹڈ جماعت پی ٹی آئی کو بدترن شکست دینے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔

ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ ہمارے اختلافات اپنی جگہ پر ہیں لیکن مقصد ایک ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کی فتح تمام اپوزیشن کی فتح ہے، چلو جشن منائیں۔

واضح رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل جیت چکے ہیں۔

حلقے کے 276 پولنگ اسٹیشنز کے تمام غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل 16ہزار 156 ووٹ لے کر پہلے جبکہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 15ہزار 473 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

919943_101252_updates.jpg

Source: https://jang.com.pk/news/919950

Haha very True. Their only goal is to celebrate anything when it is against PTI. Because they were never in such a trouble while taking turns for decades and fooling public about dragging each other on the streets when in reality they were both busy in loot and plunder.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Haha very True. Their only goal is to celebrate anything when it is against PTI. Because they were never in such a trouble while taking turns for decades and fooling public about dragging each other on the streets when in reality they were both busy in loot and plunder.
In fact, what they are cherishing is not their win, but PTI's defeat. PTI has become a nightmare for them and this attitude shows their frustration.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
919950_5047238_myu_updates.jpg
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو شکست دینے پر مل کر جشن منانے کا کہہ دیا۔

ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جانے کا آپ کو پورا حق حاصل ہے اور آپ اسے ضرور استعمال بھی کریں۔‘

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے سلیکٹڈ جماعت پی ٹی آئی کو بدترن شکست دینے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔

ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ ہمارے اختلافات اپنی جگہ پر ہیں لیکن مقصد ایک ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کی فتح تمام اپوزیشن کی فتح ہے، چلو جشن منائیں۔

واضح رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل جیت چکے ہیں۔

حلقے کے 276 پولنگ اسٹیشنز کے تمام غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل 16ہزار 156 ووٹ لے کر پہلے جبکہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 15ہزار 473 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

919943_101252_updates.jpg

Source: https://jang.com.pk/news/919950
Only PPP and PML-N have guts to celebrate a just 10-15% voters turn out election, with fixed and dubious results...enjoy till real election comes....PPP and PML-N has no chance...Pakistan has move forward of you...