آئی ایس پی آر والو، جاگتے ہو؟

no_handle_

MPA (400+ posts)
"missing persons" kay kutbey nahi bantey... ? ? ? ?
اتنا اندھیر نہیں مچا ابھی اس ملک میں۔ خیر سے سال چھ مہینے بعد لاش ملتی ہے، باقاعدہ تدفین ہوتی ہے الحمد اللہ
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپکا پورا نام کیا ہے؟….اور آپ رہتے کہاں ہیں؟ ?
IP check kia ja chuka hai... umeed hai wahan rehte hain jahan se lapata kerna zara okha hai... waisay koi in ko vpn ka bta de... kahin FA pass waqai IP tracing na kerne lag jaain ?
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
army se romance to abhi bhi hai per gernailon se romance tareekh perh ker hi khatam ho chuka tha... corruption se nafrat wala parda musharaf uncle ne hata dia tha... or bewaja ne election 2018 main RTS system/ khawaja asif o saad rafiq ki calls ka bta ker ye bharam bhi khatam ker dia tha ke phauj waqai imandar hukmaran chahti hai

or bhi kuch karway sach hain magar qaum abhi sab sunenay ko tayar nahi hui... kuch parday abhi baki hain... shaid abhi romance jari rehe ga...

roosevelt and churchills plan -> messervy and gracey -> partition of punjab and kashmir -> zafaullakhan first foreign minister-> muder of jinah and liaqat ali khan
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
#_۴
عمران سے بغض پینٹ سوٹ نا پہننے پر ہے یا خاتون خانہ کی۔ عمران کو پسند کرنے کا شاخسانہ ہے۔۔
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
آئی ایس پی آر والو، جاگتے ہو؟

آئی ایس پی آر والو، ایک احمق بلڈی سولین ڈرتے ڈرتے آپ سے مخاطب ہے۔ خوف کے مارے گھگھی بندھی ہے لیکن بات کچھ ایسی ہے کہ آپ کی توجہ اس جانب دلانا ضروری ہے۔

ہماری ہرگز اوقات نہیں کہ آپ کو آپ کی ذمہ داریوں کا احساس دلانے کی جرات کر سکیں لیکن جذبہ حب الوطنی آڑے آتا ہے۔ درج ذیل معاملات میں آپ کی جانب سے کوتاہی برتی جا رہی ہے۔ ان امور کی جانب فی الفور توجہ فرمائی جائے۔

نمبر ایک: کوئی آٹھ سے دس ہفتے ہوئے، تمام بین الاقوامی ادارے اور جرائد جو وقتاً فوقتاً ہماری فوج کو دنیا کی تیسری بہترین فوج اور ہماری ایجنسی آئی ایس آئی کو دنیا کی بہترین ایجنسی قرار دیا کرتے تھے، غائب ہو چکے ہیں۔ ہماری درخواست ہے کہ فوراً ان خبروں کی واپسی کا بندوبست کیا جائے تاکہ قوم اپنی خوش بختی پر دوبارہ سے نازاں ہو سکے۔

نمبر دو: کوئی چار سے چھ ہفتے ہوئے ہیں کہ آپکے زیادہ تر اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف ہونے والی ایک گھناؤنی سازش کر ذکر کرنا بند کر چکے ہیں۔ مولا خوش رکھے، پیدائش کے بعد سے اب تک سننے کی عادت پڑ گئی ہے کہ قوم اور افواج کے دوران فاصلے پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ عمران حکومت کی رخصتی کے فوراً بعد بڑے جوش سے یہ ذمہ داری انجام دی گئی تھی۔ اس سلسلے کو دوبارہ جاری کیا جائے یا پھر وضاحت دی جائے کہ یہ سازش کرنی بند کی جا چکی ہے۔

امید ہے کہ آپ نے اس ناچیز کی گستاخی کا برا نہیں منایا ہو گا۔ چند گزاراشات اور بھی تھیں لیکن ان پر عمل ہو جائے تو مزید عرض کریں گے۔

پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان پائیندہ باد
Height of delight :)
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
ویسے آپکا پورا نام کیا ہے؟….اور آپ رہتے کہاں ہیں؟ ?
عدیل نے ان کا پتہ آئی پی ایڈریس سے بھیج دیا ہے. میں نے ایک ویگو بذریعہ اوبر بک کرا دی ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
IP check kia ja chuka hai... umeed hai wahan rehte hain jahan se lapata kerna zara okha hai... waisay koi in ko vpn ka bta de... kahin FA pass waqai IP tracing na kerne lag jaain ?
Hahaha…Ab agar Undesirable Elements kay sath punga len gay to apni jaan ko jokhon men to dalen gay?
Ab is mein kia ?