آئی ایم ایف لچک نہیں دکھا رہا ،غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں:رانا ثنا

IMF-ran-sana-nro.jpg

غلط کیس ختم کرنا این آر او نہیں،ہمارا حق ہے،رانا ثنا

ملک میں این آر او کی گونج چل رہی ہے، جس پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف غلط کیس بنے تو انہیں ختم کرنا اور ان میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا این آر او نہیں ہمارا حق ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ نیب قوانین میں 85 فی صد ترامیم وہی ہیں جو پچھلی حکومت خود منظور کر چکی تھی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے دو نمبر قانون سازی کی اور یہ دو نمبر جج لانا چاہ رہے تھے،موجودہ حکومت نے مونس الٰہی کو پہلے گرفتار کر کے بعد میں مقدمہ نہِیں کیا، وہ اپنی بے گناہی ثابت کریں،میرٹ پر کیس بنے گا تو بنے گا ورنہ نہیں بنے گا۔

رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے مقدمے میں 14روز میں ضمانت ہوتی تھی جبکہ پچھلی حکومت نیب کیسز میں نوے دن تک ملزمان کو جیل میں ڈمپ کردیتی تھی اور تفتیش نو دن بھی نہِیں ہوتی تھی۔

وزیر داخلہ نے آئی ایم ایف کے حوالے سے کہا کہ مشکل یہ پڑی ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدہ جاری رکھنے پر دستخط نہیں کیے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے،گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا معاہدہ کیا جو پاکستان کے حالات کے مطابق نہیں تھا، انہوں نے تمام سبسڈیز کو ختم کرنے کا وعدہ کیا جب کہ عوام کی معاشی حالت ایسی ہے کہ ہم یہ کرنہیں سکتے، آئی ایم ایف سے معاہدے میں گزشتہ حکومت نے پیٹرول پر سبسڈی زیرو کرنے کا وعدہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس گزشتہ حکومت کا معاہدہ موجود ہے، آئی ایم ایف نے وہی شرائط رکھی ہیں جو گزشتہ حکومت نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا،معیشت پر اسحاق ڈار رہنمائی کر رہے ہیں وہ حالات سے باخبرہیں، پی ٹی آئی نے معیشت ایسی خراب کردی ہے کہ اب اس طرح سے کنٹرول کرنا مشکل ہورہا ہے، جب ڈالر کنٹرول میں تھا تو انہوں نے واویلا کیا کہ ڈالر کواسحاق ڈار نے قید کیا ہوا ہے، جب ڈالر کو آزاد چھوڑا تو ڈالر 115 سے 190 پرآیا، ہمارے 2 ماہ میں ڈالر 190 سے آگے گیا۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرسوں رات پی ٹی آئی کے احتجاج سے عوام نے خود کو الگ رکھا،پی ٹی آئی کی برگر کلاس کسی جگہ ہزار کسی جگہ 2 ہزار تھی اور اس سے زیادہ لوگ نہیں تھے، تین چار مقامات پر ہی ہزار سے 2 ہزار لوگ تھے باقی جگہ 70 سے 150 لوگ تھے ، 22 کروڑ کی آبادی میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر صرف 10 سے 12 ہزار لوگوں نے دھیان دیا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں ُاور بچوں کے قاتل کیس تیرے اوپر ہے گشتی کے بچے تو فیصلہ کرے گا کہ کیس صحیح ہے یا غلط یہ فیصلہ عدالت کرتی ہے گشتی کے بچے تجھے وزیر داخلہ بنانے والا بھی حرامی ہے اور تو بھی تجھے اور اسے دونوں کو پھانسی ہونی چاہیے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس منشیات فروش قاتل اور ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کو وزیر داخلہ بنوانے والا بلڈاگ مرتد خنزیر اور کافر اس سے بڑا حرامی ہے دونوں کو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Rana chamgadar is a mass murderer and a drug dealer.He is behind murders of countless people including those in model town.He should have been hanged for his heinous crimes but the corrupt judiciary,police and establishment protected this criminal.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

تم یوتھیو نے عدالتوں کو بھی سیاسی اکھاڑا بنا چھوڑا ہے ۔​
پٹواریوں نے نیب ترامیم اپنے کرپشن کیسز سامنے رکھ کر کی ہیں تاکہ عدالتیں این آر او کو یقینی بنائیں
اور یہ بعد میں سیاست کر سکیں کہ ہم عدالتوں سے سرخرو ہو گئے
???

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں نے نیب ترامیم اپنے کرپشن کیسز سامنے رکھ کر کی ہیں تاکہ عدالتیں این آر او کو یقینی بنائیں
اور یہ بعد میں سیاست کر سکیں کہ ہم عدالتوں سے سرخرو ہو گئے
???

تیرا پالک مونس الہی تو کہہ رھا ہے کہ یہ وہی ترامیم ہیں جو کوکینی کروانا چاھتا تھا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تیرا پالک مونس الہی تو کہہ رھا ہے کہ یہ وہی ترامیم ہیں جو کوکینی کروانا چاھتا تھا ۔
کروانا چاہتا تو اپنی ہی حکومت میں کروا دیتا کنجر پٹواری
امپورٹڈ حکومت کو آتے ساتھ یہ این آر او والا کام خود کرنا نہ پڑتا پٹواری غلام
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کروانا چاہتا تو اپنی ہی حکومت میں کروا دیتا کنجر پٹواری
امپورٹڈ حکومت کو آتے ساتھ یہ این آر او والا کام خود کرنا نہ پڑتا پٹواری غلام

ٹرائیاں تو بہت ماريں لیکن ھر دوسری چیز کی طرح نااھلی سامنے آگئ ۔

کیا تیرا پالکی مونس الہی جھوٹ بول رھا ہے ؟​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ٹرائیاں تو بہت ماريں لیکن ھر دوسری چیز کی طرح نااھلی سامنے آگئ ۔
ایف اے ٹی ایف بلز اپوزیشن کی تمام تر این آر او بلیک میلنگ کے باجود منظور کروائے۔ اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت تھی جب اپوزیشن کو این آر او دیکر با آسانی یہ بلز منظور کروائے جا سکتے تھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایف اے ٹی ایف بلز اپوزیشن کی تمام تر این آر او بلیک میلنگ کے باجود منظور کروائے۔ اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت تھی جب اپوزیشن کو این آر او دیکر با آسانی یہ بلز منظور کروائے جا سکتے تھے

یعنی کوکینی والی پالیسی پر عمل پیرا ہوں ۔ بابر حیوان کو کھوتا گھانس ڈالنی چاھیے ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی کوکینی والی پالیسی پر عمل پیرا ہوں ۔ بابر حیوان کو کھوتا گھانس ڈالنی چاھیے ۔​
عجیب کھوتا ہے۔ عمران خان نے حکومت گنوا دی مگر اپوزیشن کی مرضی کی نیب ترامیم نہیں کی۔ یہ کھوتا پھر بھی عمران پر ہی بھونک رہا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب کھوتا ہے۔ عمران خان نے حکومت گنوا دی مگر اپوزیشن کی مرضی کی نیب ترامیم نہیں کی۔ یہ کھوتا پھر بھی عمران پر ہی بھونک رہا ہے

چوپین ۔ مونس الہی کوکینی کے کھیت سے گھانس چرتا ہے ۔ کیا وہ جھوٹ بول رھا ہے ؟​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چوپین ۔ مونس الہی کوکینی کے کھیت سے گھانس چرتا ہے ۔ کیا وہ جھوٹ بول رھا ہے ؟​
مونس الہی ق لیگ کا ترجمان ہے، تحریک انصاف یا عمران خان کا نہیں