آئی ایم ایف پروگرام : معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کا عرب ممالک سے رابطے

IMF-army-chif-arb.jpg


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا۔ جس کے بعد جلد ہی کسی اچھی خبر کی توقع کی جا رہی ہے۔

نجی چینل جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام پر بات کی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ آرمی چیف کے رابطے کے بعد پاکستان کے کو بہت جلد اچھی خبر ملنے کا امکان ہے۔


یاد رہے کہ چند روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی نائب وزیر خارجہ سے بھی رابطہ کیا تھا اور جلد قرض کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کی تھی۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھرپیرز ریز نے کہا تھا کہ پاکستان نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کر کے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا اور وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 24 اگست کو متوقع ہے اس لیے ان رابطوں اور کوششوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Becoz IMF money is not enough. They needs more money from KSA..UAE...
Gen.Bajwa khud kiyo nahi hakomat bna leta bajay dosro k naam par bheek mangnay ke??
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Who the hell you are asking for aid ? your job is to secure country across the borders and internally ... Daily so called terrorists in Pishawari Chappal attack on army's posts and kill our young soldiers & VANISH .... You should control these actions against army not to beg from middle eastern royals
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
What a shame that even after allowing US use our airspace to kill Ayman Al Zawahiri , IMF package has not been granted.

This BAJWAH traitor jeopardised all the good things IK did after a lot of efforts for more than 3 years.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Lakhhhhhhh de lanat PDM tay o kanjro agar sab kuch foaj nay karna hai to tusi kis cheez day hukmraan ho??
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Declare Pakistan as a dictatorship

This IMF and everyone knows this democracy is to fool the pakistani people

Only dictators in the army are running Pakistan what double standards this west is playing with third-world countries
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ منتخب نمائندوں کی فوج کس خوشی میں رکھی ہوئی ہے. اگر ان سے حکومت نہیں چل رہی تو گھر بھیجیں. انگلی پکڑ کر کب تک چلائیں گے، کتنی نیپاں بدلیں گے
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
سر جی دوست ممالک سے قرضہ لے کر دو بڑے چوروں زرداری اور شہباز کے حوالے کرنے سے بہتر ہے آپ قرضہ نہ لیں کیونکہ انھوں نے جو چار مہینے میں خزانے سے بندر بانٹ کی ہے وہ ناقابل معافی ہے