آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سےدور رہنے کی ہدایت؟انصار عباسی

bajwa-and-ansaar-abbasi.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔

نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر میں دی گئی ہیں جس میں آئی ایس آئی کے بعض عہدیداروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کو نقصان پہنچانے کیلئے جوڑ توڑ کر رہے ہیں۔

اخبار کے مطابق دفاعی اداروں نے ان الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر ، جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما بدنام کر رہے ہیں، 15 دن سے زائد عرصہ سے لاہور میں موجود ہی نہیں اور وہ پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حال ہی میں ان کا نام لیتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ پنجاب کے آئندہ ضمنی انتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ میں ملوث ہیں۔ ان سے قبل سابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے الزام عائد کیا تھا کہ کچھ نادیدہ قوتیں پی ٹی آئی کے خلاف صوبے میں ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کیلئے سرگرم ہیں۔

حال ہی میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ ان کے کچھ امیدواروں نے انہیں نامعلوم نمبروں سے ٹیلی فون کالز موصول ہونے کی شکایت کی ہے۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

Litmus test: If this news is true, BAP and MQM will leave the coalition immediately, because they have already expressed that they were more happy with PTI.
If they don't, this is all propaganda and yellow Journalism.
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
If this news is true, BAP and MQM will leave the coalition Government immediately, because they have already expressed that they were more happy with PTI. Remaining in this coalition is hurting them way more than supporting them.

If this news is true, Imported Government will fall in less than 48 hours.

If nothing happens, this is all propaganda and yellow Journalism.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
bajwa-and-ansaar-abbasi.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔

نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر میں دی گئی ہیں جس میں آئی ایس آئی کے بعض عہدیداروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کو نقصان پہنچانے کیلئے جوڑ توڑ کر رہے ہیں۔

اخبار کے مطابق دفاعی اداروں نے ان الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر ، جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما بدنام کر رہے ہیں، 15 دن سے زائد عرصہ سے لاہور میں موجود ہی نہیں اور وہ پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حال ہی میں ان کا نام لیتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ پنجاب کے آئندہ ضمنی انتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ میں ملوث ہیں۔ ان سے قبل سابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے الزام عائد کیا تھا کہ کچھ نادیدہ قوتیں پی ٹی آئی کے خلاف صوبے میں ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کیلئے سرگرم ہیں۔

حال ہی میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ ان کے کچھ امیدواروں نے انہیں نامعلوم نمبروں سے ٹیلی فون کالز موصول ہونے کی شکایت کی ہے۔
کیونکہ سیاست کے قریب بھڑوا صرف خود رہے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Which news? That Imran Khan and Azam Khan's audio leak about cypher is coming soon.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Ansar Abbasi's credentials are all fake. Starting with his surname. There are more Abbassis in Murree, Galiyat. Pindi than all of Iraq. In which year did they migrate or are they the descendants of the cowherds living in these areas and converted to Islam.
 
Kavalier

Its the same as most of the castes in Pakistan, most of them were Hindus converted muslims, but all of them are now either Syeds, or Qureshis, or Abbasis, Hashmi and do not know what else. Even this BS Fouj names all of its weapons on foreign looters and attackers, do not they have any of their heroes after whom they can name the weapons?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طوائف کنواری ہے یعنی ناکتخدا ہے ُاور باجوہ غیر سیاسی ہے اور محب وطن ہے اور امریکہ کا پالتو نہیں اور پاکستان کا وفادار ہے اور اس کی وجہ سے پورے پاکستان میں آرمی کی بہت عزت افزائی ہوئی ہے اور باجوے نے سازش رجیم چینج نہیں کی اور باجوہ کرپٹ لوگ کو تحفظ نہیں دیتا باجوہ ملک دشمن فوج دشمن اور اسلام دشمن نہیں ہے اور وہ محسن داوڑ جیسے علی وزیر جیسے پاکستان کی فوج کے جوانوں افسروں کے قاتلوں اور غداروں کو سازش رجیم چینج میں اپنی سازش کامیاب بنانے کے لئے ناجائز رہا کرا کے ان کے ووٹ شہباز شریف کو نئیں دلائے باجوے نے اور باجوے کا قادیانی مرتد کافر سسر اعجاز امجد بھی مرتد کافر اور سازشی ملک دشمن نہیں ہے اور باجوے کا قادیانی سمدھی نو دولتیا سابقہ بلال گنج کا کار چور مٹھو کباڑیا مٹھو صابر کباڑیا بھی کرپٹ نہیں اس کو باجوے نے گھمن برادرز کی طرح ناجائز ٹھیکیے دلا کر ارب پتی نہیں بنایا اور بریگیڈئر راشد کو بھی باجوے نے لاہور میں الیکشن رگنگ جیسی حرام زدگی گشتی پن اور فراڈ کے لئے اپنے نمائندے کے طور پر نہیں بھیجا اور باجوے نے گنجے شیطان فہمی اینڈ کمپنی کو بھی حرام زدگی ملک دشمنی اور گشتی پن کرنے کی حرامی ڈیوٹی نہیں لگائی اس لئے یہ ساری باتیں جو بھی لکھی ہیں باجوے کا ان سے کوئی تعلق نہیں اور ہر بوڑھی طوائف بھی ورجن ہوتی ہے
یہ ساری باتیں سو فیصد سچ ہیں
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
These kuttays will let bajwa play and abuse his powers.

How the fcuk I can believe that it's only generals and not the sector commanders who have been harrowing old women and men.
 
monkk

Senator (1k+ posts)
I have inside news.. after kicking Imran out.. bajwas closed the biggest .. humongous wooden door of GHQ.. but his
tattey got caught in the door... since then he is in pain....