آرٹیکل پانچ چھ کے تحت کارروائی کے سوا کوئی آپشن نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنا

rana-sanaa-imran-khan-votee.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرٹیکل پانچ چھ کے تحت کارروائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، ضمنی انتخابات صاف و شفاف ہونگے، کسی کو دھاندلی یا بدمعاشی کی اجازت نہیں ہوگی۔

جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کابینہ نے تاریخی قرار دیا ہے، مختلف آئینی عہدوں پر بیٹھے افراد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملہ میں آئین کی خلاف ورزی کی ، قاسم سوری نے بطور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غیرآئینی کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت یا پارلیمنٹ کے پاس ان افراد کیخلاف آرٹیکل پانچ چھ کے تحت کارروائی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے،فیصلہ پارلیمنٹ کو کرنا ہے، پارلیمنٹ کو ڈائریکشن نہیں تجویز دی جاسکتی ہے، کابینہ کی سب کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی پھر معاملہ پارلیمنٹ میں رکھا جائے گا، پارلیمنٹ میں اس معاملہ پر بحث کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔


رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کیا آئین کی خلاف ورزی کرنا جرم نہیں ہے اس پر کوئی ایکشن نہیں ہونا چاہئے، نہ پہلے کسی کے خلاف استعمال ہوا ہوں نہ اب ہونے کو تیار ہوں، میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کی بات کررہا ہوں، پارلیمنٹ رانا ثناء اللہ کے کہنے پر استعمال نہیں ہوگی، سپریم کورٹ کا فیصلہ میری کوشش کی وجہ سے نہیں ہوا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم 2018ء میں ثبوت کے ساتھ الزامات لگایا کرتے تھے، اس وقت کے مسٹر ایکس اور مسٹر وائی لوگوں کو بلا کر ڈرایا دھمکایا کرتے تھے، عمران خان نام لیں ان کے کسی رہنما کو مسٹر ایکس وائی نے بلا کر کچھ کہا، جہانگیر ترین کا انٹرویو لیں وہ سب کچھ بتادیں گے، جہاز بھر بھر کر لوگوں کو بنی گالہ لاکر انہیں پٹے پہنائے جارہے تھے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی جدوجہد غیرسیاسی مداخلت کے خلاف تھی، سب کا موقف تھا کہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے ملک کی سمت درست نہیں ہورہی,پروگرام میں شریک معروف ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ نہیں بنتا۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تُمھارے ناجائز دادا امریکہ اور ناجائز باپ باجوہ میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ عمران پہ آرٹیکل 6 لگا سکے۔۔ تیری منشیات فروش کی تو اوقات گلی میں بھونکنے والے کتے سے زیادہ نہیں ۔۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Rana Chamgagar is a mass murderer and drug dealer.He should be hanged for his heinous crimes but the corrupt judicial system and meddling by establishment saved him from being convicted.Showbaz bhikari aka money launderer was also saved by the establishment.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کی اولاد ہوشیار پور میں چکلے چلانے والے کنجر کالے جعلی رانے اصلی کنجر ابے گشتی کی اولاد روز کتوں کئ طرح بھونکنے آجاتا ہے بجائے بھونکنے کے کچھ کر بھونک کر
روزانہ
اپنی بے بے کے ساتھ برا بھلا بھی کرواتا ہے اور کوئی آمدن بھئ نہیں ہوتی
منشیات فروش اور حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل ہوشیار پوری گشتی کے بچے کچھ کر تاکہ پھر عوام کے پاس بھی پکا جواز آجائے تیری اور مرتد کافر خنزیر کی بے بے کے ساتھ برا بھلا کرنے کا