اپریل میں کتنی نئی کمپنیاں رجسٹرڈہوئیں؟ایس ای سی پی نےتفصیلات جاری کردیں

4secpdatanecompaniesinapril.jpg

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ ماہ رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کی تفصیلات جاری کردیں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 2 ہزار 3 سو 45 نئی کمپنیاں رجسٹر کی گئی ہیں۔

ایس ای سی پی کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزارہو گئی،نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ تین ارب پچاس کروڑ روپے ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق اپریل میں قائم ہونے والی 53 کمپنیوں میں افغانستان، آسٹریا، آذر بائیجان، کینیڈا، چین، ڈنمارک، ڈومینیکن ریپبلک، جرمنی، آئرلینڈ، اردن، جنوبی کوریا ، فلپائن، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، یوکرین اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹروں نے سرمایہ کاری کی۔

اس ماہ99 فیصد کمپنیاں آن لائن رجسٹر ہوئیں اور 63 کمپنیوں میں بیرونی سرمایہ کاری کی گئی ہے ،اس ماہ میں سب سے زیادہ رجسٹریشنز رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کنسٹرکشن سیکٹر میں ہوئیں،جہاں 434 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 355، ٹریڈنگ میں285، سروسز میں 195، ایجوکیشن میں 81، مارکیٹنگ اور اشتہارات میں 64، فوڈ اینڈ بیوریجز میں 93، ٹیکسٹائل میں 45، سیاحت میں75، کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ میں60، ہیلتھ کیئر میں 50، انجینئرنگ میں 59، ٹرانسپورٹ میں 31، فارماسیوٹیکل میں 48، اور پاور جنریشن میں 26میں کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Lol aur phir issi paper companion kay zareeya pppmln moneylaundering kareingay... Wo zara batao Meme omni group teray ghar ka chakla chalanay ka ilawa aur kia business karta hey...
Lol the desperation now this is news
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کو پریس کانفرنس کر کے بتانی چاہئیے تھی
وہ کیوں بتا تا یہ تو سابقہ حکومت کے کریڈٹ میں جاتی ہے یہ ساری دوتین مہینوں سے پائپ لائن میں تھیں اور ابھی پچھلے مہینے پراسس ہوئیں
وہ زندہ لاش تو صرف یہ بتانے آتا ہے کہ باجوہ ہماری فوج کے قاتلوں ان کو شہید کرنے والے حرام زادوں گشتی کے بچوں کو جیل سے نکال کر وزیر بنا کر ان ہی دہشت گرد وں کے ہاتھوں شہید ہونے والے جوانوں کے گھر فوٹو سیشن ُاور مگر مچھ کے آنسو بہانے گیا ہے یا یہ زندہ لاش یہ بتانے آتا ہے کہ باجوے کئ سازش رجیم چینج کے بعد باجوے کے پالتو کتوں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں منی لانڈروں چوروں فراڈیوں لٹیروں سزا یافتہ مجرموں کو لانے کی حرام زدگی کے بعد ڈالر کتنے روپے کم ہوا اور اکانومی کتنی مستحکم ہوئی
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
These are huge numbers, 3.5 Billion dollars invested through directors loans in just one month??! Figures appear wrong

Opening of new companies and ease of doing business is very important though
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This was the slow build up of a great nation that Imran Khan was striving for. Such foundation stones of long term beneficial projects have rarely been laid by the corrupt mixed achar PDM parties despite ruling multiple times.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
This was the slow build up of a great nation that Imran Khan was striving for. Such foundation stones of long term beneficial projects have rarely been laid by the corrupt mixed achar PDM parties despite ruling multiple times.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

article is supposedly after the khan’a departure
 

ASABIYA

Citizen
This could be black to white,pumpand dump,like ecnomic hitman inject capital in a country and change the numerics for your benefit then when are leaving you can just liquidate.