اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

First of all congratulation to "Ahmed Jibran Balouch" s/o " Liaqat Balouch" .
This is not a child's play to get PHD , CONGRATULATION !!!

But I have a question for your father , please ask him .

https://twitter.com/x/status/1391878948947169286
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تضاد کیسا۔۔۔۔۔کہاں سے تضاد نظر آتا ہے تمہیں۔۔۔۔کسی بندے کا بزنس کیوں خراب کرتے ہو بھای؟ جیسے کوی کھالیں بیچتا ہے تو کوی عطر ایسے ہی اگر کسی کا بزنس دین فروشی ہے تو تمہیں کیا اعتراض تم بھی جائین کرلو اور مزے سے رہو ائرکنڈیشند پیلس اور مہنگی گاڑیاں بچے امریکہ میں اور خود اسلام آباد میں، ہاں جہنم کی آگ بڑی تپش والی ہوگی اس کا کوی انتظام کرلینا
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کے لئيے ميں اس فورم پہ ايک ہی بات لکھتا ہوں کے اپنے نام ميں سے اسلامی نکال دو اور اسلام کو بدنام کرنا بند کرو۔
ويسے بندہ پی ايچ ڈی کر کے بھی جہاد کر سکتا ہے ، يہ کہاں لکھا ہے کے پڑھا لکھا يا بہت زيادہ پڑھا لکھا جہاد نہيں کر سکتا ۔​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آکسفورڈ پلٹ خاندان کا ووٹر قابلیت کی بجائے کوٹے پر ملازمت حاصل کرتا ہے
برانڈڈ جوتیاں پہنے نظر آنے والی سیاستداں کا ووٹر بریانی کی پلیٹ پر بکتا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

First of all congratulation to "Ahmed Jibran Balouch" s/o " Liaqat Balouch" .
This is not a child's play to get PHD , CONGRATULATION !!!

But I have a question for your father , please ask him .

اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

https://twitter.com/x/status/1391878948947169286
Khalid Sahib
JI = hypocrisy
In the last 20 years not a single new leader of JI in Lahore emerged.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تضاد کیسا۔۔۔۔۔کہاں سے تضاد نظر آتا ہے تمہیں۔۔۔۔کسی بندے کا بزنس کیوں خراب کرتے ہو بھای؟ جیسے کوی کھالیں بیچتا ہے تو کوی عطر ایسے ہی اگر کسی کا بزنس دین فروشی ہے تو تمہیں کیا اعتراض تم بھی جائین کرلو اور مزے سے رہو ائرکنڈیشند پیلس اور مہنگی گاڑیاں بچے امریکہ میں اور خود اسلام آباد میں، ہاں جہنم کی آگ بڑی تپش والی ہوگی اس کا کوی انتظام کرلینا
شیر کی کھال کتنے میں بکے گی، جانی؟
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
181941994_173442688002693_1769788999896812494_n.jpg
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

First of all congratulation to "Ahmed Jibran Balouch" s/o " Liaqat Balouch" .
This is not a child's play to get PHD , CONGRATULATION !!!

But I have a question for your father , please ask him .

اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

https://twitter.com/x/status/1391878948947169286
I want to congratulate the proud father and hard-working son.

We as a society are jealous of each other's success. We only like to pull somebody's leg. Spartakus has arranged a marsia party. However, we are all adults and if we decided to become jahadi, papi or kebabi, it was our own choice.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
تضاد کیسا۔۔۔۔۔کہاں سے تضاد نظر آتا ہے تمہیں۔۔۔۔کسی بندے کا بزنس کیوں خراب کرتے ہو بھای؟ جیسے کوی کھالیں بیچتا ہے تو کوی عطر ایسے ہی اگر کسی کا بزنس دین فروشی ہے تو تمہیں کیا اعتراض تم بھی جائین کرلو اور مزے سے رہو ائرکنڈیشند پیلس اور مہنگی گاڑیاں بچے امریکہ میں اور خود اسلام آباد میں، ہاں جہنم کی آگ بڑی تپش والی ہوگی اس کا کوی انتظام کرلینا
for once I agree with you , itne deen ke batain janty ho krty ho phir bhe plmn ko support , yea to sahi nahi, imran khan sy ikhtelaf sahi hy pr plmn ko support krna to jurm hy they are criminals
 
rmunir

its in the post kisi business kion kharab kartay ho? hoskata hay k pmln ko support karnay mein koi business deal ho!
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں الزام کیسا لیاقت بلوچ خود کہہ رہا ہے یہ سارا معاملہ اسنے خود شروع کیا ہے اگر وہ اپنا منہ بند رکھتا تو کسی کو کیا پتہ تھا باقی بات تو سچ ہے کہ یہ خبیث نام اسلام کا لیتے ہیں صبح شام عیسائیوں کی دشمنی کا درس دیتے ہیں اور پھر اپنے بچوں کو انہی عیسائیوں کے ملکوں میں تعلیم کے لئے بھیجتے ہیں لوگوں کے لئے اسلام کو داڑھی میں گھسیڑا ہوا ہے اور اپنے بچوں کو ہر چیز کی کھلی چھوٹ اگر زیادہ گہرائی میں جاکر دیکھا جائے تو ہو سکتا ہے کہ اسکے بیٹے کی کوئی گرل فرینڈ بھی نکل آئے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

First of all congratulation to "Ahmed Jibran Balouch" s/o " Liaqat Balouch" .
This is not a child's play to get PHD , CONGRATULATION !!!

But I have a question for your father , please ask him .

اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

https://twitter.com/x/status/1391878948947169286
یہ کھلا تضاد نہیں کھلی منافقت ہے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کے لئيے ميں اس فورم پہ ايک ہی بات لکھتا ہوں کے اپنے نام ميں سے اسلامی نکال دو اور اسلام کو بدنام کرنا بند کرو۔
ويسے بندہ پی ايچ ڈی کر کے بھی جہاد کر سکتا ہے ، يہ کہاں لکھا ہے کے پڑھا لکھا يا بہت زيادہ پڑھا لکھا جہاد نہيں کر سکتا ۔​
لیکن بھائ صاحب جما بتیوں کے خون میں وہ جرثومے سوے رہتے ھیں
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن بھائ صاحب جما بتیوں کے خون میں وہ جرثومے سوے رہتے ھیں
جان محمد عباسی کا بيٹا افغان وار ميں سويت يونين سے لڑتے ہوئے شہيد ہوا تھا۔ايک مثال ہے۔​