اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

rasheikh

Senator (1k+ posts)
اس میں الزام کیسا لیاقت بلوچ خود کہہ رہا ہے یہ سارا معاملہ اسنے خود شروع کیا ہے اگر وہ اپنا منہ بند رکھتا تو کسی کو کیا پتہ تھا باقی بات تو سچ ہے کہ یہ خبیث نام اسلام کا لیتے ہیں صبح شام عیسائیوں کی دشمنی کا درس دیتے ہیں اور پھر اپنے بچوں کو انہی عیسائیوں کے ملکوں میں تعلیم کے لئے بھیجتے ہیں لوگوں کے لئے اسلام کو داڑھی میں گھسیڑا ہوا ہے اور اپنے بچوں کو ہر چیز کی کھلی چھوٹ اگر زیادہ گہرائی میں جاکر دیکھا جائے تو ہو سکتا ہے کہ اسکے بیٹے کی کوئی گرل فرینڈ بھی نکل آئے
girl friend ko chooro yeh check karoo o kahein baloch sab dada abba to nahein ban chukay
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

First of all congratulation to "Ahmed Jibran Balouch" s/o " Liaqat Balouch" .
This is not a child's play to get PHD , CONGRATULATION !!!

But I have a question for your father , please ask him .


اپنابچہ ڈاکٹراور دوسرے کا بچہ جہادی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

https://twitter.com/x/status/1391878948947169286
اس قسم کے اعتراضات سب سے ذیادہ وہ لوگ کرتے ہیں، جو ہر وقت مولوی کو "قومی دھارے" میں لانے کی فکر میں پڑے رہتے ہیں۔
انہوں نے کبھی خوش نہیں ہونا،۔ اگر مولوی دنیاوی تعلیم حاصل کرے تو بھی اعتراض ،اور اگر نہ کرے تو پھر وہ شدت پسند اور ترقی مخالف۔