اپنا جائزہ دشمن کی نگاہ سے کرنا، کارگل کیوں کھویا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر بے حد دکھ ہوا کیونکہ تمام تر غلطیوں کے باوجود مجھے یقین تھا کہ پاک آرمی اور اس کے سٹریٹیجک پلانرز انڈین آرمی سے کہیں بہتر منصوبہ بندی کرنے والے ہونگے مگر جس طرح کی پلاننگ اپریشن کارگل کرتے وقت کی گئی تھی اس کو دیکھ کر پہلے رونا اور بعد میں ہنسی آتی ہے، کہاں گئی وہ ساری امریکہ میں جاکر کی گئی ٹریننگیں اور سٹرٹیجک سٹڈیز، کیا فوجی افسران وہاں صرف صرف چھٹیاں منانے جاتے ہیں؟
آپ کارگل کی چوٹیوں پر قبضے کے بعد چینی فوج کی طرح خود ذمہ داری لیتے اور دنیا کو بتاتے کہ ہم نے کارگل کی چوٹیوں پر اہم پوزیشنز اسی طرح سنبھال لی ہیں جس طرح چند سال پہلے انڈیا نے سیاچن کی تمام اونچائیوں پر قبضہ کیا تھا، دنیا اگر سیاچن پر انڈین قبضے کے بعد خاموش رہی تھی تو اصولا انہیں اس مدعے پر بھی لب کشای نہیں کرنی چاہئے
آپ کارگل پر بیٹھے فوجیوں کی توپوں اور فضائیہ کے ساتھ سپورٹ کرتے اور سپلای لائین کو ٹیکنیکلی اتنا سٹرانگ بناتے کہ ہتھیار اور کھانا پینا اور دیگر ضروری سامان اوپر پنہچانا کبھی بھی مشکل نہ ہوتا مگر آپ نے تو انہیں تنہا چھوڑ دیا کیونکہ آپ ان فوجیوں کو مجاہدین قرار دے بیٹھے تھے
چین سے کچھ سبق سیکھیں کہ اپنی مقبوضہ زمین پر کیسے قبضہ کیا جاتا ہے۔ جب دشمن ہمای زمین پر قبضہ کرتے ہوے شرم محسوس نہیں کرتا اور نہ ہی دنیا اس پر کوی اعتراض کرتی ہے تو آپ کو اپنی ہی زمین کا قبضہ واپس لیتے ہوے اتنی لجا کیوں آتی ہے؟؟؟
چین کی طرح آگے بڑھ کر اپنی پوزیشنز کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ بنکرز، سڑک، سپلای اور کسی قریبی ائر بیس سے وہ جگہ ضرور جوڑ دیتے تو انڈین کبھی بھی اتنی اونچای پر واپس نہ جا پاتی۔
پاکستان کو اب امریکہ سے بھی پوچھنا چاہئے کہ وہ انڈیا کی حمایت کیوں کررہا ہے؟ امریکہ کی انڈین حمایت کا مطلب مسئلہ کشمیر پر امریکہ کی انڈین قبضے پر ایک طرح سے رضامندی ہے
انڈیا اور افغانستان کے درمیان کاروبار پاکستان کی سرزمین سے کیوں کیا جارہا ہے؟ انڈیا کا میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے اور آپ میسنی بہو کی طرح ان کی خوشامدیں کرتے چلے جار رہے ہیں؟
کیا آپ نے طے کرلیا ہے کہ کشمیر نہیں لینا اور موجودہ ایل او سی ہی مستقل بارڈر ہوگی؟
اگر ایسا ہی تو فوجیں رکھنے کا کیا جواز ہے، ایٹمی ریسرچ پر عوام کا خون پسینہ بہانے کا کیا فائدہ؟
ایک مشہور بوٹ لیکر اینکر کہتا ہے کہ امریکہ کے پول میں جانے کا پاکستان کو فائدہ ہی ہوا تھا اب کیون خاموش ہے، اس کی فیورٹ کٹھ پتلی حکومت نے انڈیا کو ٹریڈ روٹ دے دیا ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گلگت کا ایک گاوں تھا ترتک جو سارا علاقہ کبھی پاکستان کے پاس تھا مگر اب انڈین آرمی کے زیرتسلط ہے۔ وہ علاقہ کب واپس لینا ہے؟
انڈین ولاگرز اگر ان مقامات کو اجاگر نہ کریں تو کسی کو علم بھی نہ ہوسکے کہ انڈینز فوج نے کتنے ہی مقامات کو پاکستان سے چھین لیا ہے؟

Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر بے حد دکھ ہوا کیونکہ تمام تر غلطیوں کے باوجود مجھے یقین تھا کہ پاک آرمی اور اس کے سٹریٹیجک پلانرز انڈین آرمی سے کہیں بہتر منصوبہ بندی کرنے والے ہونگے مگر جس طرح کی پلاننگ اپریشن کارگل کرتے وقت کی گئی تھی اس کو دیکھ کر پہلے رونا اور بعد میں ہنسی آتی ہے، کہاں گئی وہ ساری امریکہ میں جاکر کی گئی ٹریننگیں اور سٹرٹیجک سٹڈیز، کیا فوجی افسران وہاں صرف صرف چھٹیاں منانے جاتے ہیں؟
آپ کارگل کی چوٹیوں پر قبضے کے بعد چینی فوج کی طرح خود ذمہ داری لیتے اور دنیا کو بتاتے کہ ہم نے کارگل کی چوٹیوں پر اہم پوزیشنز اسی طرح سنبھال لی ہیں جس طرح چند سال پہلے انڈیا نے سیاچن کی تمام اونچائیوں پر قبضہ کیا تھا، دنیا اگر سیاچن پر انڈین قبضے کے بعد خاموش رہی تھی تو اصولا انہیں اس مدعے پر بھی لب کشای نہیں کرنی چاہئے
آپ کارگل پر بیٹھے فوجیوں کی توپوں اور فضائیہ کے ساتھ سپورٹ کرتے اور سپلای لائین کو ٹیکنیکلی اتنا سٹرانگ بناتے کہ ہتھیار اور کھانا پینا اور دیگر ضروری سامان اوپر پنہچانا کبھی بھی مشکل نہ ہوتا مگر آپ نے تو انہیں تنہا چھوڑ دیا کیونکہ آپ ان فوجیوں کو مجاہدین قرار دے بیٹھے تھے
چین سے کچھ سبق سیکھیں کہ اپنی مقبوضہ زمین پر کیسے قبضہ کیا جاتا ہے۔ جب دشمن ہمای زمین پر قبضہ کرتے ہوے شرم محسوس نہیں کرتا اور نہ ہی دنیا اس پر کوی اعتراض کرتی ہے تو آپ کو اپنی ہی زمین کا قبضہ واپس لیتے ہوے اتنی لجا کیوں آتی ہے؟؟؟
چین کی طرح آگے بڑھ کر اپنی پوزیشنز کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ بنکرز، سڑک، سپلای اور کسی قریبی ائر بیس سے وہ جگہ ضرور جوڑ دیتے تو انڈین کبھی بھی اتنی اونچای پر واپس نہ جا پاتی۔
پاکستان کو اب امریکہ سے بھی پوچھنا چاہئے کہ وہ انڈیا کی حمایت کیوں کررہا ہے؟ امریکہ کی انڈین حمایت کا مطلب مسئلہ کشمیر پر امریکہ کی انڈین قبضے پر ایک طرح سے رضامندی ہے
انڈیا اور افغانستان کے درمیان کاروبار پاکستان کی سرزمین سے کیوں کیا جارہا ہے؟ انڈیا کا میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے اور آپ میسنی بہو کی طرح ان کی خوشامدیں کرتے چلے جار رہے ہیں؟
کیا آپ نے طے کرلیا ہے کہ کشمیر نہیں لینا اور موجودہ ایل او سی ہی مستقل بارڈر ہوگی؟
اگر ایسا ہی تو فوجیں رکھنے کا کیا جواز ہے، ایٹمی ریسرچ پر عوام کا خون پسینہ بہانے کا کیا فائدہ؟
ایک مشہور بوٹ لیکر اینکر کہتا ہے کہ امریکہ کے پول میں جانے کا پاکستان کو فائدہ ہی ہوا تھا اب کیون خاموش ہے، اس کی فیورٹ کٹھ پتلی حکومت نے انڈیا کو ٹریڈ روٹ دے دیا ہے؟
107703327_991518061289426_8160177484757223411_o.jpg
 
Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
کارگل کی جیتی ہوئی جنگ غدار نوازشریف کے ملک دشمنی کی وجہ سے ہار گئے۔ پاک فوج نے اتنے بھارتی فوجی مارے تھے کہ بھارت کے پاس تابوت کے لئے لکڑی ختم ہو گئی تھی۔ لیکن جاتی مُجرہ کے نسلی غدار نے پاکستان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ کر ہندوؤں سے اپنی وفاداری نبھائی​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کارگل کی جیتی ہوئی جنگ غدار نوازشریف کے ملک دشمنی کی وجہ سے ہار گئے۔ پاک فوج نے اتنے بھارتی فوجی مارے تھے کہ بھارت کے پاس تابوت کے لئے لکڑی ختم ہو گئی تھی۔ لیکن جاتی مُجرہ کے نسلی غدار نے پاکستان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ کر ہندوؤں سے اپنی وفاداری نبھائی
کیا واقعی سول گورنمنٹ کے پاس اتنے اختیارات اور طاقت ہوتی ہے کہ وہ فوج کی جیتی ہوی جنگ ہروا دے؟
کیا یہ نوازشریف تھا جس نے پاک آرمی کو روکا تھا کہ انڈین شیلنگ کے جواب میں اپنے فوجیوں کو بالکل سپورٹ نہ کرو؟
اور اگر ایسا تھا تو ایسے آرمی چیف کو شوٹ کردینا بنتا ہے جو نوازشریف کے کہنے پر بلا سوچے سمجھے عمل کرتا رہا
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)

کارگل کی جیتی ہوئی جنگ غدار نوازشریف کے ملک دشمنی کی وجہ سے ہار گئے۔ پاک فوج نے اتنے بھارتی فوجی مارے تھے کہ بھارت کے پاس تابوت کے لئے لکڑی ختم ہو گئی تھی۔ لیکن جاتی مُجرہ کے نسلی غدار نے پاکستان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ کر ہندوؤں سے اپنی وفاداری نبھائی​

It was a mistake both at Political Level and Military Level.

Military should have announced all out over the heights and should have send regular troops.
Also politicians should have retained ground through political maneuvering by gaining time.

Problem was, we agreed on withdrawal with out any agreement. Nawaz Sharif must have delayed its New York trip till winter or until he do not see any strong position. He go there as a loser.

But in any case, its past now. Also for this guy, we lost some part of Kargil in 1971 abd also india lost some part of Jammu. Both countries are retaining this land since 1971.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)

کیا واقعی سول گورنمنٹ کے پاس اتنے اختیارات اور طاقت ہوتی ہے کہ وہ فوج کی جیتی ہوی جنگ ہروا دے؟
کیا یہ نوازشریف تھا جس نے پاک آرمی کو روکا تھا کہ انڈین شیلنگ کے جواب میں اپنے فوجیوں کو بالکل سپورٹ نہ کرو؟
اور اگر ایسا تھا تو ایسے آرمی چیف کو شوٹ کردینا بنتا ہے جو نوازشریف کے کہنے پر بلا سوچے سمجھے عمل کرتا رہا
Yes this Ganja lost every thing just to have breakfast with Clinton.
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Musharraf did not tell Nawazoo and other forces commanders, because he would never have been given the chance. He wanted to show how easy it was to take the Indian posts. Unfortunately the phatto Nawazoo refused to support him even after Pakistan had a stronger position and basically put him under the bus by calling it a rogue operation.
You can also see that almost all commentators in the above video are PMLN supporters.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

کیا واقعی سول گورنمنٹ کے پاس اتنے اختیارات اور طاقت ہوتی ہے کہ وہ فوج کی جیتی ہوی جنگ ہروا دے؟
کیا یہ نوازشریف تھا جس نے پاک آرمی کو روکا تھا کہ انڈین شیلنگ کے جواب میں اپنے فوجیوں کو بالکل سپورٹ نہ کرو؟
اور اگر ایسا تھا تو ایسے آرمی چیف کو شوٹ کردینا بنتا ہے جو نوازشریف کے کہنے پر بلا سوچے سمجھے عمل کرتا رہا

جی ہاں نوازشریف نے واجپائی اور بل کلنٹن سے وعدہ کیا تھا کہ ہم فوج واپس بُلا لیں گے۔ جب ملک کا وزیراعظم غدار ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے۔ اُسی غدار نے مودی کو اپنے گھر بلایا اور فوج کے خلاف سازشیں کیں
 
zeee_83

Voter (50+ posts)
If ppl blame civilian government for kargil failure then who is responsible foe 1984 siachen loss whixh india occupied? Have these military guys evee thought in 36 years how we will take back what they lost? I dont think so. So plz stop fake glorification. We dont matter and we have no place in their plans. Sooner we realize the better
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کارگل پر جوان بھیجتے وقت مشرف نے نواشریف کو گھاس نہیں ڈالی تھی تو بعدمیں یہ کیسے ہوگیا کہ وہ خودبخود امریکہ جاکر منتیں کرنے لگتا، جیسے پہلے سویلین گورنمنٹ کو بےخبر رکھا گیا تھا ویسے ہی بعد میں بھی صرف صلح کا ٹاسک دیا گیا تھا
کچھ عقل کے اندھوں کی پوسٹس انتہای فضول اور لوجک سے ہٹ کے ہیں یہ تھریڈ ان کے لئے نہیں ہے کیونکہ یہ نسلی پالتو کتورے ان کا کام جوتی کو تلوے کی طرف سے گیلا کرنا ہے
ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے کہ مشرف نے نوازشریف کو امریکہ بھیجا تھا کہ جاکر صلح صفای کرواے اور مشرف پر دباو دو طرفہ تھا، امریکہ کی طرف سے اور انڈیا نے آرمی بارڈر پر لگا دی تھی جس کے نتیجے میں جنگ ہوسکتی تھی اور بڑی جنگ کیلئے ابھی پاکستان کی کچھ بھی تیاری نہیں تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Musharraf did not tell Nawazoo and other forces commanders, because he would never have been given the chance. He wanted to show how easy it was to take the Indian posts. Unfortunately the phatto Nawazoo refused to support him even after Pakistan had a stronger position and basically put him under the bus by calling it a rogue operation.
You can also see that almost all commentators in the above video are PMLN supporters.
تمہاری عقل پر ماتم ہے، ایک طرف تو مشرف نے انتہای دلیری دکھای اور کارگل پر چڑھ دوڑا مگر دوسری طرف اتنا کمزور تھا کہ اپنے ہی وزیراعظم کو امریکہ جانے سے روک نہ سکا؟
کیا آج عمران خان ککی اتنی اوقات ہے کہ کسی ایسے اپریشن جسمیں فوج براہ راست ملوث ہو دخل دے سکے؟ یا اسے امریکہ جاکر رکوا سکے؟
کوی شرم ہوتی ہے کوی حیا ہوتی ہے؟
 
My friend, no one owns failed operation where success has many owners..................
So nawaz for sure is not going to own it. Musharraf will not accept defeat. Technically it was not a defeat.