ایک ماہ سے تم لوگ نے پیالی میں طوفان لانے کے کوشش کر رہے ہو اور وہ بھی ان غریب، بیچارے لوگوں کے سر پر جن کو یہ بھی نہیں پتا کے وہ کس شہر میں ہیں، کس مقصد کے لئے آے ہیں نا ہی ان کے پاس واپسی کا کرایا ہے. ڈیزل انکو بارش میں چھوڑ کر حلوہ کھانے پرویز الہی کے گھر چلا گیا ہے
ان لوگوں سے تمہیں بہت امیدیں تھیں کے خدا نہ خواستہ اگر یہ فیل ہو گئے تو. اب وقت آ گیا ہے کے تم ان غریبوں کو اس بارش میں لاوارث چھوڑنے کی بجاے اپنے گھروں کے دروازے کھولو
اور تھوڑی شرم کے لئے کچھ تصویریں دیکھ لو کے لیڈر اور مذہب کے دالال میں کیا فرق ہوتا ہے