اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا 6 دسمبر کو سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ

10pdmelect.jpg

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر کسی قسم کی نرمی نہ دکھانے اور معاملے کو ملکی سطح پر اٹھا کر سخت مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز پی ڈی ایم کی اسٹرینگ کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں، اس کے ساتھ ساتھ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی ناکامی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر پی ڈی ایم سخت موقف اپناتے ہوئے معاملے کو ملک گیر سطح پر اٹھائے گی اور مزاحمت کرے گی، پی ڈی ایم اس معاملے کو لے کر قومی سطح پر اپنے بیانیے کو مزید قوت کےساتھ اجاگر کرنے کی کوشش کرے گی کہ منتخب وزرائے ااعظم کو سازش کے تحت نکالنے کے تسلسل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں اور لانگ مارچ کی تجویز کی حمایت کردی جبکہ پی ڈی ایم میں شریک تمام جماعتوں نے 2022 میں عام انتخابات کا مطالبہ بھی کیا۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی شکست کی وجوہات کیلئے تحقیقات کی جائیں گی اور اس دن غیر حاضر ممبران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا جائے گا۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کئی مہینے کڑورں خرچ کرکے ایک بیانیہ بناتے ہیں کیا کیا باتیں گھڑتے ہیں ۔۔۔۔۔ افواہیں پھیلاتے ہیں عمران خان جارہا ہے فوج پیچھے ہٹ گئی عمران خان چند گھنٹوں کا مہمان ہے اور وہ ایک تیز آندھی کی طرح ان کا سب کچھ روندھ کر رکھ دیتا ہے ان کا بیانیہ تباہ کر دیتا ہے قومی اسمبلی کے جوائنٹ سیشن میں ناکامی اس کے بعد سینٹ میں ناکامی اور اس کے بعد پشاور کا فلاپ گیارہ جماعتوں کا جلسہ سب ناکام اور یہ سب ہوا ان کے ساتھ 48 گھنٹے میں اس طرح کرتے کرتے آخر الیکشن آ جانے ہیں ہیں ای وی ایم مشین اور اودھر سے اوورسیز پاکستانیوں سے ان کی نفرت ادھر کسان کا خوشحال ہونا اور گھر گھر صحت کارڈ اور احساس پروگرام نے انہیں لے بیٹھنا ہے ان کو ان کی یہ حرکتیں بڑی مہنگی پڑنے والی ہے وہ عمران خان جب بھی جواب دینے ان کے سامنے آتا ہے وہ انہیں ایسا بجاتا ہے کہ کوئی ڈھول بجانا والا بھی کیا بجاتا ہوگا اس نے کئی مرتبہ ان کا ڈھول پھاڑ کر ان کے گلے میں ڈال دیتا ہے لیکن یہ ڈھیٹ کے ڈھیٹ ان کی وکٹیں الیکشن میں ایسے گرنی ہیں کہ انہیں دنیا نے دیکھنا ہے ان کے ساتھ بنا کیا ہے

اب تو صاف لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلا الیکشن عمران خان کا ہے کیونکہ گزشتہ سوا تین سالوں میں یہ لوگ جس طرح کی اپوزیشن میں پرفامنس دیکھا چکے ہیں انہیں کوئی ٹھیلا نہ لگا کر دے یہ ملک لینے نکلے ہیں
 
Talisman

MPA (400+ posts)
10pdmelect.jpg

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر کسی قسم کی نرمی نہ دکھانے اور معاملے کو ملکی سطح پر اٹھا کر سخت مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز پی ڈی ایم کی اسٹرینگ کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں، اس کے ساتھ ساتھ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی ناکامی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر پی ڈی ایم سخت موقف اپناتے ہوئے معاملے کو ملک گیر سطح پر اٹھائے گی اور مزاحمت کرے گی، پی ڈی ایم اس معاملے کو لے کر قومی سطح پر اپنے بیانیے کو مزید قوت کےساتھ اجاگر کرنے کی کوشش کرے گی کہ منتخب وزرائے ااعظم کو سازش کے تحت نکالنے کے تسلسل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں اور لانگ مارچ کی تجویز کی حمایت کردی جبکہ پی ڈی ایم میں شریک تمام جماعتوں نے 2022 میں عام انتخابات کا مطالبہ بھی کیا۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی شکست کی وجوہات کیلئے تحقیقات کی جائیں گی اور اس دن غیر حاضر ممبران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا جائے گا۔
Pakistan Dakoo Movement, aka PDM a retarded pig with a orange Modi Hindian turban.
 
Talisman

MPA (400+ posts)
My thread on Nawaz, and UK negotiations got the Moderator pro Nawaz gang of Siasat pk got all excited. Warned me getting banned..reason foul language..
I never used it..Facts based on his crimes against Pakistan..It was mild.
 
Talisman

MPA (400+ posts)
The latest unemployed movement of crazy old serial criminals with a history sheet of corruption of life time is in the news again unfortunately.

This " MEETING OF PAKISTAN's BRIGHTEST INTELLECTUALS WITH DEGREES FROM MIT, HARVARD, & COLUMBIA LED BY FAZLO FAILED AGAIN "

Wondering what happened? Is it because awam knows how corrupt these old farts are, or Pakistan has moved on with its bright destiny under the leadership of great PM IK.

Less than 800 people showed up under duress despite getting paid 2000 rupees in advance.

This should be the end of this Pakistan Dakoo Movement led by a uneducated moron with a orange turban, a gift from Modi.

This fat obnoxious charlatan uses Islam as a business to fool innocent ill informed public regarding our Deen.

Calls himself a mullah, but in actuality is a Pundit. A follower of gluttony and Satan.

This despicable degenerate future is in jail, ban on his criminal activities by the court will help die this monkey show on the road to nowhere.
This is the END of these rejected gutter born viruses. IA
PAKISTAN ZINDABAD.
 
Last edited by a moderator:

Qudsi

Minister (2k+ posts)
پی ڈی ایم کا 2028 تک عمران خان کو استعفی دینے کی ڈیڈ لائن، ورنہ 2033 میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور احتجاج کے طور پر فضلے ممیسئے نطفہ حرا م خنزیر النسل لعنتی فراڈئے منافق اسلام فروش بد بودار لوطی نے گل خان کو دو ہفتے تک اپنی سٹیٹ منٹ دینے سے انکار کر دیا گل خان نے بھی لوطی فضلو منافق ممیسئے اور مودی کو اپنی ماں کاخصم بنا کر پاکستاٗ ن کی فوج پر بھونکنے والے بلڈاگ کے دو ہفتے تک سٹیٹ منٹ نہ دینے کے اعلان پر احتجاج کیا ہے