اپوزیشن رہنماؤں کے فرح خان پر الزامات، شوہر احسن جمیل گجر کا ردعمل

5ahsangujjarfarahkhan.jpg

خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان کے شوہر نے اپنی اہلیہ پر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ہے۔ احسن جمیل گجر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عمران خان کے خلاف کچھ نہ ملا تو میری فیملی کو نشانہ بنا کر نیا کیس بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی جائیداد جو میڈیا پر آئی ہو ایسی نہیں جسے ہم نے ایف بی آر میں ڈکلئیر نہ کیا ہو۔ ہم نے خود الیکشن کمیشن، گورنمنٹ اور ایف بی آر کو اپنی تمام جائیدادوں کے بارے میں بتایا ہے۔ اثاثوں میں اضافے کے الزام پر احسن جمیل کا کہنا تھا کہ ہم نے متعلقہ اداروں کو تمام منی ٹریل اور ثبوت فرام کئے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا کیش ٹرانسفر بتائیں جو بینک ٹرانزیکشن کے ذریعے نہیں ہوا، یا ہم نے کوئی بلیک منی کا استعمال کیا ہو۔ ہمارے اوپر کوئی الزام نہیں ہے، بلکہ عدالتوں سے سزا یافتہ لوگ ہم بے گناہوں پر الزام تراشیاں کر رہے ہیں۔

انہوں نے ہم پر جو ڈی سیوں (ڈپٹی کمشنرز) کا الزام لگایا، کل جو بچے ڈی سی بننا چاہیں وہ کیا سوچیں گے کہ ڈی سی تین تین کروڑ میں بکتے ہیں؟ الزام لگایا گیا کوئی ڈی سی یا کمشنر چھ مہینے سے زیادہ نہیں رہ سکتا ، اگر تین تین کروڑ لے کر ڈی سی یا کمشنر لگائے جائیں تو کیا انہیں چھ مہینے کوئی بدل سکتا ہے؟

فرح خان کے شوہر نے یہ بھی کہا کہ ہم بھاگنے والے لوگ نہیں، ہم واپس آئیں گے اور الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول اور آصف زرداری بھی ہمارے خلاف بول رہے ہیں جو خود شہید بےنظیر پر لگنے والے الزامات کی مذمت اور دفاع کرتے رہے ہیں۔

دوسری طرف فرح خان نے بھی ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کرتی ہوں۔ نہ میرا سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی سرکاری کام یا معاملات میں مداخلت کی ہے۔ میرے کردار کے اوپر غلیظ کیچڑ اچھالنے والوں کی اپنی بھی بہن بیٹیاں ہیں۔ میرے بزنس کے بارے میں میرے شوہر پہلے ہی وضاحت دے چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1512192236284391447
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جن لوگوں کو میرے ساتھ منسوب کیا گیا ہے وہ بھی اس کی تردید کر چکے ہیں۔ میری فیملی ان الزامات کو سن کر سکتے اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ خدارا مجھے اور میرے خاندان کو سنی سنائی باتوں پر بدنام نہ کیا جائے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

۔

آپ بہتر انسان ہیں آپ کو پتہ ہے یہاں کوئی فرشتہ نہی لیکن آپ جیسے لوگ جنہیں شعور ہو انہیں کم از کم نواز شریف جیسوں کی حمایت نہی کرنا چاہیے اور اگر کرتے ہیں تو اپنے ایمان سے بتائیں کہ انہوں نے بالکل کرپشن نہی کی
 
monkk

Senator (1k+ posts)
گوبر خور nawaz
کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
betiیہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ

وی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
Saray choor , choore karkay Pakistan say bhag jatay hain
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
۔

آپ بہتر انسان ہیں آپ کو پتہ ہے یہاں کوئی فرشتہ نہی لیکن آپ جیسے لوگ جنہیں شعور ہو انہیں کم از کم نواز شریف جیسوں کی حمایت نہی کرنا چاہیے اور اگر کرتے ہیں تو اپنے ایمان سے بتائیں کہ انہوں نے بالکل کرپشن نہی کی
میں نوازشریف کی حمایت نہیں کرتا صرف اس حکومت کا ناقد ہوں کیونکہ یہ تو کرپشن ختم کروانے آے تھے مگر چن چن کر کرپٹ لوگوں کو عہدے دئیے
پرویزالہی ایک ادنی سے مثال ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
farah khan jis per corruption k ailzam lagaya wo noon MPA ki bahu nikli... wo bhi patwai nikli ?
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
آپ نے ایف بی آر میں انکی ڈیکلیئر انکم دیکھی ہے یا بس اپنی لیڈر شپ کی طرح عورتوں پہ الزام یا عورتوں کو استعمال کرکے کسی پہ الزام۔ یہی پاکستان کی سب سے غیرت مند پارٹی کا ہتھیار ہے۔
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
Shairu tumharau mu sy yea batain oooh bhai yea to qayamat ke nishani hy kia , aab patwari money trail mangain gy
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
الزام لگانے والے سزا یافتہ بھگوڑے ہیں
اور سارا خاندان بھگا ہوا ہے
ایسے لوگوں کی گواہی تک قبول نہیں ہوتی الزا تو دور کی بات ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
نواز کرپٹ بھی بھاگا اس کی بیٹی کے اثاثے تو تھے ہی نہیں پھر اربوں کے نکلنے لگے فلیٹ ٹی وی پر ڈکلیر ہوے اور منی ٹریل اب تک غایب ہے اور دیکھو ان کا پٹواری کرپشن پر بات کر رہا ہے جنھوں نے عمران خان پر پورا میڈیا چھوڑا ہوا تھا کہ کرپشن سے کچھ نہیں ہوتا کرپشن پر بات نہ کرو ۔لعنت ہے اس ڈبل سٹینڈرڈ پر ۔شریفوں اور ٹوکرے صحافیوں اور دس روپے فی پوسٹ والے میڈیا سیل پر
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
farah khan jis per corruption k ailzam lagaya wo noon MPA ki bahu nikli... wo bhi patwai nikli ?
عجیب پٹوارن ہے جس کا دفاع عمران خان یہ کہہ کے کرتا ہے کہ اس کے تعلقات میری بیوی سے ہیں اس لئے وہ ٹارگٹ ہے، ویسے نکاح بھی اسی کے گھر ہوا تھا؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
یار تیرے لہجے کی تلخی تین چار دن سے بڑھنے لگی ہے ٹھنڈا پانی پیئو
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟

?​

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Most of the time, she stay with !st lady specially Lahore visit and she was the host of IK 3rd marriage.
Now means aap ki Bushra bibi bhi Patwaran ????
wohi ajeeb patwari logic

yani stay kerne se patwari ho jata hai insaan???

modi ne nawaz shairf ki taraf stay kia tha? wo patwari hai ya nawaz modi??
 
ForReal

MPA (400+ posts)
گوبر خور گجر کو بیٹھے بٹھاے حرام کی اربوں روپے کی دولت مل گئی ہے یہ کیوں سچ بولے گا
جو ڈکلئیر اثاثے ہیں وہ چار سال میں تین گنا بڑھ چکے ہیں لیکن ہم تو نان ڈکلئیر اثاثوں کی بات کررہے ہیں ۔
یہ خود امریکہ سے بیان دے رہا ہے اور اس کی کرپٹ بیوی یواے ای میں جا چھپی ہے اگر یہ دونوں سچے تھے تو بھاگے کیوں اپنی صفای عدالت میں دیتے؟
I digress
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Ur leadership must fire Ahsan Jamil Gujjar's father from PMLN
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
نواز کرپٹ بھی بھاگا اس کی بیٹی کے اثاثے تو تھے ہی نہیں پھر اربوں کے نکلنے لگے فلیٹ ٹی وی پر ڈکلیر ہوے اور منی ٹریل اب تک غایب ہے اور دیکھو ان کا پٹواری کرپشن پر بات کر رہا ہے جنھوں نے عمران خان پر پورا میڈیا چھوڑا ہوا تھا کہ کرپشن سے کچھ نہیں ہوتا کرپشن پر بات نہ کرو ۔لعنت ہے اس ڈبل سٹینڈرڈ پر ۔شریفوں اور ٹوکرے صحافیوں اور دس روپے فی پوسٹ والے میڈیا سیل پر
He is against corruption if not done by Shareef family.