اپوزیشن شورشرابا کرتی رہی، وزیراعظم تسبیح پڑھتے رہے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PMIK took six wickets on six balls ?
Well done! Mr. Prime Minister.
What a speech, first time even opposition was speechless ?


یہ صرف تسبیح کے دانے نہیں تھے، ایک ایک دانہ تباہ کن کروز مزائل تھا جو خان صاحب نے نشانے لے لے کر چلائے
خان کو سیاست نہیں آتی . ہا ہا ہا ہا

چور اب اپنی خیر منائیں
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)


یہ صرف تسبیح کے دانے نہیں تھے، ایک ایک دانہ تباہ کن کروز مزائل تھا جو خان صاحب نے نشانے لے لے کر چلائے
خان کو سیاست نہیں آتی . ہا ہا ہا ہا


چور اب اپنی خیر منائیں
چور اب شور بھی نہ مچا سکے ، خان صاحب نے اپوزيشن کو ادھ موا کر ديا۔