اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت، قرنطینہ کر لیا

crona-wttt.jpg

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1483675580268781571
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے شہبازشریف کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر دی اور کہا کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے جس کے باعث انہوں نے خود کو اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے ۔ قوم سے درخواست ہے کہ شہباز شریف کی صحت کے لئے دعا کریں ۔

https://twitter.com/x/status/1483671100437454855
یاد رہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 9 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی ہے جب کہ بعد ملک بھر میں سب سے زیادہ کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی سرفہرست ہے۔

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اسے کورونا نہیں رونا ہوا ہے کیونکہ فوج سے ڈیل ایک بار پھر نہیں مل سکی
The Sane ranaji Dr Adam Bubber Shair Resilient Rajarawal111 Siberite
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Lateral tests are not very accurate and a British doctor has devised a novel way to diagnose covid. Put one finger in your mouth and the other in your arse . After a minute reverse the position of your fingers. If you cannot taste anything on the finger from your arse then go into isolation. showbaz is getting covid on the eve of hearings ,just like wada ganja haramkhor used to have a 'heart attack' every second day. They are prolonging the case and waiting for qazi easy paisa to become CJP. Murder of justice has been done many times by the judiciary. After qazi easy paisa becomes CJP [Allah forbid] justice will be well and truly laid and anarchy will prevail.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ye qoum ko lootein or qoum in kay liaey duaa karey, waah kia baat hay. Hamari to duaa hi hay keh Allah tamaaam corrupt logo ko jaldi apney paas bulaaey
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شوباز ڈرامے باز ہے اس کا کرونا وہی نکلنا ہے جو بیماری اس کے بھائی کی تھی یہ سب یہ عدالت جانے سے بچنے کے لیے کر رہا ہے کیونکہ اسے پتا وہاں میری گرفتاری ہو جانی ہے