اپوزیشن ناکام، حکومت نے منی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرا لیا

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

اپوزیشن پر میر تقی میر کا یہ شعر فِٹ بیٹھتا ہے

ع

پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی

Dt Sahib apologize and delete the comment again. You are referring to the Dalla Haran wala family as Sadat !
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ٹوکری کا کمال


FI_-KOOXIAMribP

کیونکہ وہ اپوزیشن 'کی' بجانے میں مصروف تھے۔۔۔

اس چوکری کا تو ٹوکری کیساتھ ساتھ 'نوکری' کا کمال بھی لگتا ہے ۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dt Sahib apologize and delete the comment again. You are referring to the Dalla Haran wala family as Sadat !

? ? ?


چلیں ٹھیک ہے
ایسا کرتے ہیں کہ پہلے میر صاحب سے انکے اس شہرا آفاق شعر کے الفاظ میں ردوبدل پر معذ رت کر لیتے ہیں اور پھر
اپوزیشن کے شایان شان شعر کے الفاظ میں امپرو وائز کرکے دیکھتے ہیں کہ کیا صورت بنتی ہے . تو عرض کیا ہے
ع
پھرتے ہیں اپوزیشن والے خوار، بوٹوں والے پوچھتے نہیں
ان آنیوں جانیوں میں جو تھوڑی رہ گئی تھی وہ بھی گئی