اپوزیشن نے حکومت کو مفلوج کرنے کیلئے خوفناک پلان بنالیا، رانا عظیم

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ماشا اللہ رانا عظیم صاحب کی تو عمر گزری ہے لانگ مارچ کر کے حکومتیں گراتے ۔۔ رات سوتے سوتے میں کیا خوبصورت نقشہ کھینچا ہے ۔۔ لگتا ہے پاکستان کے سارے صحافی ماو کے شاگرد رہے ہیں جو لانگ مارچ کے ایکسپرٹ بنے ہیں ۔
مل جل کر پاکستانی صحافی پچھلے ڈھائی سال میں کوئی دو درجن بھر بار حکومت گرا چکے ہیں درجن بھر بار تو بزدار کو ہٹا چکے ہیں ، بس رانا عظیم صاحب اپنی دانش اور تجربے کے موتی یونہی بکھیرتے رہی۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
رانا عظیم صاحب معلوم نہیں کس دنیا کے باسی ہیں مگر ملک بھر کی شاہراہوں(یعنی پانچ دس شاہراہوں کو) کو ایک آدھ گھنٹے سے زیادہ بند کرنا فزیکلی ممکن نہیں بہتر ہے وہ اپوزیشن کو کوئی اور مشورہ دیں یا میڈیا پر قوم کو کوئی اور گولی دیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
رانا عظیم صاحب معلوم نہیں کس دنیا کے باسی ہیں مگر ملک بھر کی شاہراہوں(یعنی پانچ دس شاہراہوں کو) کو ایک آدھ گھنٹے سے زیادہ بند کرنا فزیکلی ممکن نہیں بہتر ہے وہ اپوزیشن کو کوئی اور مشورہ دیں یا میڈیا پر قوم کو کوئی اور گولی دیں​

تو اپوزیشن کا کیا خیال ہے کہ حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ان چوروں کا تماشا دیکھتی رہے گی ؟؟؟
رانا صاحب جوش خطابت میں آئین کو پڑھنا بھول گئے
او بھائی رانا صاحب! حکومت کے پاس ان گیدڑ بھبکیوں سے نمٹنے کے لیے لا محدود اختیارات ہیں
اوپر سے ان سب چوروں کا مقابلہ ایک جنگجو کے ساتھ ہے، ہار کا لفظ جس کی ڈکشنری میں ہی نہیں ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
jaisa dharna Imran Khan ne kia waisa ye 11 parties mazeed shamil kar lein tub bhi nahi kar saktey, yaad nrahey keh Imran Khan kay dharney kay ba-wajood hakumat apna tenure pora kar gai thi, to ye bhi karey gi