اپوزیشن کا بیانیہ کہ عمران ناکام وزیراعظم ،غلط ثابت ؟غریدہ فاروقی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
400975_4036184_mag-low_akhbar.jpg


شجاع ، کیوں روتوں کو اور رلا رہے ہو ۔ ان کو تو تسلی تشفیع دو ،حوصلہ دو کہ آئیندہ آنے والے پانچ سال بھی لوٹوں کی بادشاہت ہوگی اور گنگو تیلی ، پانچ سال بعد بھی قوم کا تیل نکال رھا ہوگا۔