اپوزیشن کو شرم آنی چاہیے،ابھینندن کی رہائی کو متنازع بنانا ریڈ لائن ہے

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نواجو پارٹی آج ایک انڈیا کی پارٹی بن گئی ہے .یہ ایاز صادو دشمن کا کام کر رہا ہے . یہ ساری کی ساری پارٹی غدار وطن ہے . حکومت کو چاہیے ان سے آہنی ہاتھ سے نمٹے نہیں تو یہ زہر پھیل جاۓ گا .اس کے ساتھ اویس نورانی جیسے گھٹیا ترین لوگوں کو پھانسی پر لٹکانا ہو گا . غدار وطن کی سزا موت ہے . اویس نورانی گٹر ر کا کیڑا ہے . اس بےغیرت کو پھانسی دو
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
شرم تمہیں بھی آنی چاہیے جو چوروں غداروں کو پاپا کہتے ہو ویوز کے لیے
تم چوروں ڈاکوں کا بیکوٹ کیوں نہیں کرتے حلال کمائی پر بھروسہ نہیں ہے؟؟؟
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نواجو پارٹی آج ایک انڈیا کی پارٹی بن گئی ہے .یہ ایاز صادو دشمن کا کام کر رہا ہے . یہ ساری کی ساری پارٹی غدار وطن ہے . حکومت کو چاہیے ان سے آہنی ہاتھ سے نمٹے نہیں تو یہ زہر پھیل جاۓ گا .اس کے ساتھ اویس نورانی جیسے گھٹیا ترین لوگوں کو پھانسی پر لٹکانا ہو گا . غدار وطن کی سزا موت ہے . اویس نورانی گٹر ر کا کیڑا ہے . اس بےغیرت کو پھانسی دو
یعنی آپ کو اس بات سے کوئی پریشانی نہیں کہ ہاتھ آئے پائلٹ کو جنگ کے خطرہ سے ڈر کرچھوڑ دیا گیا، بلکہ آپ کو اعتراض اس بات پر ہے کہ بات لیک کیوں کر دی؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس طرح ملکی فورم پر بات نہیں کرنی چاہئے، جس سے جگ ہنسائی کا سامان ہو، لیکن اگر ایک واقعہ کی خبر دینے پر موت کی سزا بنتی ہے، تو جنہوں نے وہ واقعہ کیا ہے، ان کی سزا کیا ہونی چاہئے؟
ہاں اگر یہ بات جھوٹی ہے، اور من گھڑت ہے، تو پھر واقعی یہ شخص سخت ترین سزا کا مستحق ہے۔